تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَگْلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَگْلی کے معانیدیکھیے
اَگْلی کے اردو معانی
صفت
- آگے، پہلے
شعر
بڑھاپے سے اگلی یہ منزل ہے کوئی
جواں ہو گیا ہوں حسیں ہو گیا ہوں
بے قراری تھی سب امید ملاقات کے ساتھ
اب وہ اگلی سی درازی شب ہجراں میں نہیں
شاید اگلی اک کوشش تقدیر بدل دے
زہر تو جب جی چاہے کھایا جا سکتا ہے
English meaning of aglii
Adjective
- next
अगली के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आगे, पहले
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَگْلی)
اَگْلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔