تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَگْلے" کے متعقلہ نتائج

اَگْلے

پچھلے سے آگے، آگے، آئندہ، پہلا

اَگْلے آہل بھی جاتے رَہے

فائدے کی امید میں الٹا نقصان اٹھایا، پہلی بنائی صورت ابھی بگڑ گئی

اَگْلے بَھئے پِچھلے، پِچھلے ہُوئے پَرْدھان

قدیم خیر خواہ یا نوکر وغیرہ پس پشت ڈال دیے گئے اور نئے لوگوں کو ترجیح دی جانے لگی

اَگْلے پِچْھلے

مقدمین و متاخرین

اَگْلے زَمانے والے

قدیم مذاق یا وضع قطع کے لوگ ، بھولے بھالے، سیدھے سادھے آدمی

اَگْلے نے کِیا پِچْھلے پَرْ آئی

بڑے نے قصور کیا چھوٹے نے سزا پائی، افسر نے خطا کی ماتحت ملزم ٹھہرا، کیا کسی نے تھپ گئی کسی کے سر

چار اَگْلے چالِیس

چالیس + چار = چوالیس ، ہندسوں میں : ۴۴ .

مَگّھا میں مَرْنا، اَگْلے جَنَم میں گَدھا بَننا

بعض ہندوؤں کا اعتقاد ہے کہ جو مگدھ میں مرے وہ گدھے کی زون میں پیدا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَگْلے کے معانیدیکھیے

اَگْلے

agleअगले

اصل: سنسکرت

وزن : 22

اَگْلے کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • پچھلے سے آگے، آگے، آئندہ، پہلا

شعر

English meaning of agle

Adjective, Masculine

  • next, ahead, further, first

अगले के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • किसी से पहले, आगे, आगामी, पहला

اَگْلے کے قافیہ الفاظ

اَگْلے کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَگْلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَگْلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone