تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَگَر بَتّی" کے متعقلہ نتائج

اَگَر بَتّی

اگر اور دوسری خوشبودار چیزوں کا آمیزہ چڑھی ہوئی تیلی: اس آمیزے سے بنائی ہوئی گول سلاخ جسے عبادت گاہوں، گھروں اور محفلوں میں جلاتے ہیں

اَگَر کی بَتّی

وہ بتی جو اگر کے برادے میں اور خوشبودار چیزیں ملا کر بنائی جاتی ہے، گھروں اور محفلوں میں ہوا صاف اور خوشبودار کرنے کے لئے جلاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَگَر بَتّی کے معانیدیکھیے

اَگَر بَتّی

agarbattiiअगरबत्ती

اصل: سنسکرت

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

اَگَر بَتّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اگر اور دوسری خوشبودار چیزوں کا آمیزہ چڑھی ہوئی تیلی: اس آمیزے سے بنائی ہوئی گول سلاخ جسے عبادت گاہوں، گھروں اور محفلوں میں جلاتے ہیں

شعر

Urdu meaning of agarbattii

  • Roman
  • Urdu

  • agar aur duusrii Khushbuudaar chiizo.n ka aamezaah cha.Dhii hu.ii tiiliih is aamiize se banaa.ii hu.ii gol salaakh jise ibaadatgaahon, gharo.n aur mahafilo.n me.n jalaate hai.n

English meaning of agarbattii

Noun, Feminine

  • thin stick covered with incense paste, joss stick, incense stick

अगरबत्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अगर की लकड़ी के चूरे से बनाई जाने वाली बत्ती जो सुगंध के लिए जलाई जाती है
  • सुगंधित तत्वों से निर्मित बत्ती जो पतले सींकों में मसाला लपेटकर तैयार की जाती है
  • वह बत्ती जो सुगंधि के निमित्त जलाई जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَگَر بَتّی

اگر اور دوسری خوشبودار چیزوں کا آمیزہ چڑھی ہوئی تیلی: اس آمیزے سے بنائی ہوئی گول سلاخ جسے عبادت گاہوں، گھروں اور محفلوں میں جلاتے ہیں

اَگَر کی بَتّی

وہ بتی جو اگر کے برادے میں اور خوشبودار چیزیں ملا کر بنائی جاتی ہے، گھروں اور محفلوں میں ہوا صاف اور خوشبودار کرنے کے لئے جلاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَگَر بَتّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَگَر بَتّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone