تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَگْنی ہوتْری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَگْنی ہوتْری کے معانیدیکھیے
اَگْنی ہوتْری کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ برہمن جسے رگ وید یاد ہو، ہَوَن کی رسم ادا کرنے والا برہمن، برہمنوں کی ایک ذات
- آتش پرست
صفت
- وہ جو باقاعدگی سے آگ کی پوجا کرتا ہو، صبح و شام ویدوں میں لکھے طریقے سے آگ کی پوجا کرنے والا
English meaning of agnihotrii
Adjective
- a brahmin who oblates
- a surname in Hindus
अग्निहोत्री के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह ब्राह्मण जिसे ऋग वेद याद हो, हवन की रस्म अदा करने वाला ब्राह्मण, ब्राह्मणों की एक जाति
- आग की पूजा करने वाला
विशेषण
- वह जो नियमित रूप से अग्निहोत्र करता हो, सबेरे संध्या अग्नि में वेदोक्त विधि से हवन करने वाला, अहितागिन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَگْنی ہوتْری)
اَگْنی ہوتْری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔