تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچّھا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ

وہ عضو جس سے دیکھتے ہیں، آلۂ بصارت

آنکھوں

چشم، اشارہ ، ایما، نظر

آنکھیں

آنکھ کی جمع فاعلی (واحد (آنکھ) کے ساتھ درج کیے ہوئے مستعملات کے علاوہ) حسب ذیل محاورات وغیرہ میں مستعمل

آنکھ میں

نظروں میں، نزدیک، سامنے

آنکھوں سے

بسر و چشم، بہت اچھا، بخوشی، بدل و جان،بڑی خوشی سے

آنکھ اوٹ

جو نگاہ سے اوجھل ہو، نظر سے غائب یا پوشیدہ

آنکھوں میں

رک : آن٘کھ میں

آنکھ دار

حلقے دار، جس میں آن٘کڑا ہو (سلاخ وغیرہ) .

آنکھ لَگی

وہ عورت جس نے کسی مرد کو آشنا بنایا ہو

آنکھ سینکنا

حسینوں کو گھورنا

آنْکھ اَنْجَنی

آنکھ پھوڑا

مُوچھ جسیے چند لمبے لمبے بالوں کا سبز رن٘گ کیڑا جس کے پر سرخ اور ان پر زرد زرد بندکیاں ہوتی ہیں اور مدار کے درخت پر رہتا اور اسی کے پتے کھاتا ہے

آنکھی

رک : آن٘کھ.

آنکھ اوجَھل

جو نگاہ سے اوجھل ہو، نظر سے غائب یا پوشیدہ

آنکھ جھینپنا

شرمانا، آن٘کھ کا سامنے نہ ہونا

آنکھ میں آنکھ ڈالنا

نظر سے نظر ملا کر دیکھنا، ڈھٹائی سے دیکھنا، برابر دیکھیے جانا، شرم و لحاظ نہ کرنا

آنکھ میں آنا

نظر میں جچنا، نگاہ میں سمانا

آنکھ سے اوٹ

نظر سے غائب، جو نظر کے سامنے نہ ہو

آنکھ مُندی

کنواری، ناسمجھ، بھولی بھالی

آنکھ آنجَنی

انجن ہاری، کو ہانجنی، گوہائی

آنکھ مَٹَکّا

آنکھ کا خار

آنکھ مُوندنا

(لفظاً) آن٘کھ بند کرلینا

آنکھ مُندنا

(نیند، تابش یا کسی اور وجہ سے) آنکھ بند ہونا، پپوٹے سے پپوٹا مل جانا

آنکھ میں بَسْنا

آن٘کھ میں ہر وقت تصور رہنا، نگاہ پر چڑھنا

آنْکھ مِچَولِی

آنکھ بند کر کے تلاشنے کا بچوں کا ایک کھیل، بچوں کا ایک کھیل (جس میں ایک بچے کی آنکھیں بند کر کے یا بند کروا کے سب بچے چھپ جاتے ہیں، پھر وہ آنکھیں کھول کے ساتھیوں کو ڈھونڈتا پھرتا ہے اور جسے پا کر چھو لیتا ہے وہ اس کی جگہ چور بن جاتا ہے)

آنکھ میں آنکھ مِلانا

آن٘کھ میں آن٘کھ ڈالنا، نظر سے نظر ملا کر دیکھنا، ڈھٹائی سے دیکھنا، برابر دیکھے جانا

آنکھ سے آنکھ مِلْنا

آنکھیں چار ہونا

آنکھ سے آنکھ مِلانا

آنکھیں چار ہونا

آنکھ میں سَمانا

کسی شے کا ہر وقت نظر میں رہنا، نگاہوں میں بس جانا، ہمہ اوقات تصور میں رہنا

آنکھ مِچَوّا

بچوں کا ایک کھیل (جس میں ایک بچے کی آنکھ بند کرکے یا بند کرواکے سب بچے چھپ جاتے ہیں پھر وہ آنکھیں کھول کے ساتھیوں کو ڈھونڈھتا پھرتا ہے اور جسے پاکر چھو لیتا ہے وہ اس کی جگہ چور بن جاتا ہے)

آنکھ میں چوب آنا

آنکھ کے سفید ڈھیلے پر سرخ دھبا نمودار ہونا (عموماً کسی چیز کے چبھنے سے) عورتیں اس کا علاج ٹوٹکے کے طور پر اس طرح کرتی ہیں کہ چھنگلیا میں سوئی چبھو کر خون کا قطرہ آنکھ میں ٹپکا دیتی ہیں اور اسے چوب جھاڑنا کہتی ہیں)

آنْکھ کی ٹَھنْڈَک

دلی پسندیدگی اور خوشی ، دل کا سکون ، آن٘کھوں کا نور بڑھنے کی سی کیفیت .

آنکھ میں آنسُو آنا

دل بھر آنا، آبدیدہ ہونے کے قریب ہونا

آنکھ میں خاک ڈالنا

نگہبان یا دوسرے لوگوں کی موجودگی میں اس طرح کوئی کام کرنا کہ انھیں پتا تک نہ چلے، ایسی پھرتی سے کر گزرنا کہ لوگ دیکھتے کے دیکھتے رہ جائیں

آنکھ اُڑْنا

آنکھ بھڑکنا

آنکھ کا اَندھا

نا عاقبت اندیش، بے وقوف

آنکھ لَڑنا

آنکھ لڑا نا کا لازم

آنکھ گَڑنا

آنکھ گاڑنا کا لازم

آنکھ اَڑْنا

نگاہ کا کسی جگہ جم جانا، کسی شے کو مسلسل تکے جانا اور نظر نہ ہٹانا

آنکھ چوپٹ اندھیرے سے نفرت

اندھے کو اندھیرے سے نفرت

آنکھ میں میل ہے اور اس میں میل نہیں

آن٘کھ سے بھی زیادہ شفاف، بہت صاف ستھرا

آنکھ میں خار ہونا

طبیعت پر گراں گزرنا، ناگوار ہونا، تکلیف دہ ہونا (آنکھوں میں خار ہونا جو کثیرالاستعمال ہے)

آنکھ میں تُلْنا

قدر و قیمت یا صلاحیت کا صحیح اندازہ ہوجانا، نگاہ پر چڑھنا

آنکھ میں جَچْنا

آن٘کھوں میں جچنا جو کثیرالاستعمال ہے، پسند ہونا، آنکھوں میں سمانا، بھلا لگنا

آنکھ بَنْد کَرتے

چشم زدن میں ، طرفۃ العین میں ، پلک جھپکتے ، بہت جلد .

آنکھ بَنْد کَرنا

(نفرت، غیرت، بے مروتی، خوف و رعب، کمال تابش یا فرط قلق وغیرہ سے) آنکھیں میچ لینا

آنکھ کا اندھا گانٹھ کا پورا

بے وقوف مالدار، سادہ لوح امیر آدمی

آنکھ مِچَولا

بچوں کا ایک کھیل (جس میں ایک بچے کی آنکھ بند کرکے یا بند کرواکے سب بچے چھپ جاتے ہیں پھر وہ آنکھیں کھول کے ساتھیوں کو ڈھونڈھتا پھرتا ہے اور جسے پاکر چھو لیتا ہے وہ اس کی جگہ چور بن جاتا ہے)

آنکھ میں آنسُو نَہیں

روتے روتے آنکھ میں آنسو باقی نہیں رہا

آنکھ آشْنا نَہِیں

دیکھا نہیں

آنکھ مُوند کے

بے پروائی سے، بے سوچے سمجھے، آنکھیں بند کرکے

آنکھ پَڑْنا

(عشق و محبت، حسرت، رغبت، توجہ و التفات، حسد و عداوت، پسندیدگی وغیرہ سے) دیکھنا (اتفاقیہ یا بالارادہ)

آنکھ مُوند کَر

بے پروائی سے، بے سوچے سمجھے، آنکھیں بند کَر کے

آنکھ کی سِیل

(لفظاً) آنکھوں کی تری، رطوبت چشم (آنکھوں کی سیل جو کثیرالاستعمال ہے)

آنکھ موڑْنا

نظر پھیر لینا، بے مروتی یا بے پروائی سے منھ پھرا لینا

آنکھ بَنْد ہونا

آن٘کھ بند کرنا کا لازم، آنکھ موند لینا، سو جانا

آنکھ مُچَوَّل

بچوں کا ایک کھیل (جس میں ایک بچے کی آنکھ بند کرکے یا بند کرواکے سب بچے چھپ جاتے ہیں پھر وہ آنکھیں کھول کے ساتھیوں کو ڈھونڈھتا پھرتا ہے اور جسے پاکر چھو لیتا ہے وہ اس کی جگہ چور بن جاتا ہے)

آنکھ مُرُوَّت

باس خاطر، من٘ھ دیکھے کا لحاظ .

آنکھ میں آنسُو بَھرنا

آن٘کھ میں آن٘سُو بھر لانا، آنکھیں آبدیدہ ہونا، اداس اور رنجیدہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَچّھا کے معانیدیکھیے

اَچّھا

achchhaaअच्छा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: طنزاً قدیم

اَچّھا کے اردو معانی

فعل متعلق، فجائیہ

  • اطمینان، مسرت یا خیر وخوبی کے ساتھ
  • تندرست، بھلا چنگا، صحت مند
  • استرضا یا طلب اذن کے جواب میں، مترادف : ہاں اجازت ہے، تم ایسا کرسکتے ہو، وغیرہ
  • استیناف یا عارضی رکاوٹ کے بعد بات کا سلسلہ ملانے کے لیے
  • احترام یا پوجا کے قابل
  • جزا سے پہلے شرط محذوف کا قائم مقام، مترادف : اگر ایسا ہے، اگر یوں ہے، اگر ٹھیک ہے، وغیرہ
  • خوبی سے، عمدگی سے، اچھی طرح
  • اضراب کے لیے، مترادف : خیر، بارے وغیرہ
  • بھلا لگنے والا، جو ذوق یا حواس یا طبیعت کو بھائے، خوب، عمدہ، پسندیدہ، خوشگوار، برا کی ضد
  • ایجاب، اقرار یا جواب ندا کے طور پر، مترادف : بہت خوب، ٹھیک، سن لیا، سمجھ گئے وغیرہ
  • (اتمام حجت کے لیے) مترادف : بس، خیر، چلو، چھوڑو، یو نہی سہی
  • خاصا، متوسط درجے یا حیثیت کا، معمولی سے کچھ بڑھ کر
  • (طنزا) نامناسب، نا زیبا
  • تنبیہ یا تاکید کے لیے عموماً بطور استفہام تاکیدی، گاہے مکرر، مترادف : سمجھے ؟ سنا ؟ مانو گے نہیں، وغیرہ
  • خالص، معیاری، گراں فدر
  • تہدید کے لیے مترادف: دیکھا جائے گا، سمجھ لیں گے، وغیرہ
  • درست، سالم، ٹھیک، صحیح، خرابی یا عیب سے خالی
  • زوردار، بھر پور، خاطر خواہ
  • استعجاب کے موقعے پر استفہاماً (عموماً الف کو کھینچ کر)، مترادف : ایسا ہے، یہ بات ہے، وغیرہ
  • عمدہ اوصاف والا، جس میں مناسب یا موزوں خصوصیات پائی جائیں، قابل ستائش
  • مرض سے نجات پانےوالا، شفایاب
  • مفید، موافق، سزاوار
  • مقابلۃً عمدہ، زیادہ موزون و مناسب، بہتر، خوب نر، برتر، افضل، دوسرے سے بڑھ کر
  • (بجاے خود) مناسب، موزوں، ٹھیک، زیبا، سجتا، جچتا ہوا
  • (طغزاً) برا، بے ڈھب، نا زیبا، نا مناسب، غیر موزوں
  • (قدیم) سفید، ستھرا
  • بزرگ، ولی، حاکم یا سر پرست، پشت پناہ (صرف للکار، دشنام وغیرہ میں)
  • حسین، داربا، معشوق (بیشتر جمع یا مغیرہ صورت میں)
  • زیادہ، بہت کسی خصوصیت میں نمایاں (خاصا کی بجائے)
  • شریف، نیک، خوش اطوار (اکثر جمع یا مغیرہ کی صورت میں)
  • مبارک، مسعود (دین، ساعت وغیرہ)

شعر

English meaning of achchhaa

Adverb, Interjection

  • Açha
  • good, all right, ok
  • bravo! well done!
  • is that so?
  • bad or awkward
  • well, nicely, finely, in a good manner
  • to remind or reprimand, got it? understand?
  • well, no matter, don't mention
  • yes, nice, granted

Adjective

  • benevolent, kind, noble
  • genuine, pure
  • good, excellent
  • healthy, wholesome, recovered (in health), sound
  • pleasant, pleasing, lovely
  • righteous, correct
  • skilful

अच्छा के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, विस्मयादिबोधक

  • सुशील, स्वस्थ, हां.
  • नए सिरे से या गतिरोध के बाद बात का क्रम मिलाने के लिए.
  • घबराहट के लिए, पर्याय : ख़ैर, बारे आदि.
  • (विवाद को समाप्त करने के लिए ) पर्याय : बस, ख़ैर, चलो, छोड़ो, यूंही सही.
  • सम्मान करना या पूजनीय. के काबिल
  • (व्यंग्य स्वरुप !) अनुचित, अशोभनीय.
  • आश्चर्य के अवसर पर पूछने के अंदाज़ में (आमतौर पर अलिफ़ को खींच कर), पर्याय : ऐसा है, ये बात है आदि.
  • निश्चिंत,आनंद व कुशलतापूर्वक.
  • ख़ूबी से, उम्दगी से, अच्छी तरह.
  • (तग़ज़न) बुरा, बे ढब, नाज़ेबा, नामुनासिब, ग़ैर मौज़ूं
  • अनिवार्य करना, स्वीकार करने के रूप में, पर्याय : बहुत ख़ूब, ठीक, सुन लिया, समझ गएआदि.
  • (बजा-ए-खु़द) मुनासिब, उचित, ठीक, सुसज्जित.
  • जज़ा से पहले शर्त महज़ूफ़ का क़ाइम मक़ाम, पर्याय : अगर ऐसा है, अगर यूं है, अगर ठीक है,आदि.
  • श्रेष्ट गुणों वाला, जिस में मुनासिब या उचित विशेषताएं पाई जाएं, सराहनीय.
  • तंदुरुस्त, भला चंगा, स्वस्थ.
  • दुरुस्त, ठीक, सही, ख़राबी या अवगुण रहित.
  • भला लगने वाला, पसंदीदा, ख़ुशगवार, बुरा का विपरीत.
  • रोग से मुक्ति पानेवाला, निरोग.

विशेषण

  • आकार, रचना, प्रकार, रूप आदि के विचार से देखने योग्य या सुन्दर, जैसे-अच्छा कपड़ा, अच्छा चित्र, अच्छा मकान.
  • जो अपने वर्ग में उपकारिता, उपयोगिता, गुण, पूर्णता आदि के विचार से औरों से बढ़कर और • फलतः प्रशंसा या स्तुति के योग्य हो, जैसे-अच्छा आचरण, अच्छा उपदेश, अच्छा लड़का, अच्छा स्वभाव आदि। मुहा०-अच्छा लगना = भला या सुन्दर लगना। पद०-अच्छा खासा = (क) बहुत अधिक। (ख) बढ़ा-चढ़ा।

اَچّھا کے متضادات

اَچّھا کے قافیہ الفاظ

اَچّھا سے متعلق دلچسپ معلومات

گذشتہ برس دنیا کی معتبر انگریزی ڈکشنری کیمبرج میں اردو زبان کا سب سے زیادہ بولا جانے والا لفظ "اچھا" شامل کر لیا گیا۔ "اچھا" لفظ شامل کیے جانے کے ساتھ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مزکورہ لفظ بھارتی انگریزی میں بھی عام طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ ڈکشنری میں "اچھا" کو شامل کرتے ہوئے اس کے معنی خوشی اور حیرت کے اظہار کے طور پر بیان کیے گئے ہیں۔ اور ساتھ ہی جملوں کو استعمال کرنے کی مثالیں بھی دی گئی ہیں۔ لیکن اردو میں لفظ "اچھا" کئ اور معنوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر: مناسب، ٹھیک، درست، بُرا کی ضد، بہت خوب، (طنزاً)، تسلی، اطمینان، دیکھا جائے گا، سمجھے؟، سن لیا؟ (تاکید یا تنبیہ کے لیے)، اجازت ہے ؟ جیسے مشہور فلمی گانا " اچھا! تو ہم چلتے ہیں " یہ لفظ تندرست، بے روگ ہونے کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے جیسے غالب کا یہ شعر درد منت کش دوا نہ ہوا میں نہ اچھا ہوا برا نہ ہوا

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَچّھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَچّھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone