تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ مُچَوَّل" کے متعقلہ نتائج

آنکھ مُچَوَّل

بچوں کا ایک کھیل (جس میں ایک بچے کی آنکھ بند کرکے یا بند کرواکے سب بچے چھپ جاتے ہیں پھر وہ آنکھیں کھول کے ساتھیوں کو ڈھونڈھتا پھرتا ہے اور جسے پاکر چھو لیتا ہے وہ اس کی جگہ چور بن جاتا ہے)

آنکھ مُچَوَّل کَڑوا تیل بِلّی پادے وہی پُھلیل

آنکھ مچولی کھیلنے والے بچوں کا ایک فقرہ جسے وہ آنکھ مچولی کھیلتے وقت دہراتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ مُچَوَّل کے معانیدیکھیے

آنکھ مُچَوَّل

aa.nkh-muchavvalआँख-मुचव्वल

  • Roman
  • Urdu

آنکھ مُچَوَّل کے اردو معانی

سنسکرت، پراکرت - اسم، مؤنث

  • بچوں کا ایک کھیل (جس میں ایک بچے کی آنکھ بند کرکے یا بند کرواکے سب بچے چھپ جاتے ہیں پھر وہ آنکھیں کھول کے ساتھیوں کو ڈھونڈھتا پھرتا ہے اور جسے پاکر چھو لیتا ہے وہ اس کی جگہ چور بن جاتا ہے)

Urdu meaning of aa.nkh-muchavval

  • Roman
  • Urdu

  • bachcho.n ka ek khel (jis me.n ek bachche kii aa.nkh band karke ya band karva ke sab bachche chhip jaate hai.n phir vo aa.nkhe.n khol ke saathiiyo.n ko DhuunDhtaa phirtaa hai aur jise paakar chhuu letaa hai vo us kii jagah chor bin jaataa hai

आँख-मुचव्वल के हिंदी अर्थ

संस्कृत, प्राकृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बच्चों का एक खेल (जिसमें सभी बच्चे एक बच्चे की आँखें बंद करके छिप जाते हैं, फिर वह अपनी आँखें खोलकर अपने दोस्तों की तलाश में इधर-उधर हो जाता है और वह जिसे पाकर छू लेता है वह उसके स्थान पर चोर बन जाता है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھ مُچَوَّل

بچوں کا ایک کھیل (جس میں ایک بچے کی آنکھ بند کرکے یا بند کرواکے سب بچے چھپ جاتے ہیں پھر وہ آنکھیں کھول کے ساتھیوں کو ڈھونڈھتا پھرتا ہے اور جسے پاکر چھو لیتا ہے وہ اس کی جگہ چور بن جاتا ہے)

آنکھ مُچَوَّل کَڑوا تیل بِلّی پادے وہی پُھلیل

آنکھ مچولی کھیلنے والے بچوں کا ایک فقرہ جسے وہ آنکھ مچولی کھیلتے وقت دہراتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ مُچَوَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ مُچَوَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone