تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ کا اندھا گانٹھ کا پورا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ کا اندھا گانٹھ کا پورا

بے وقوف مالدار، سادہ لوح امیر آدمی

عَقْل کا اَنْدھا اَور گانٹْھ کا پُورا

بیوقوف مالدار، احمق دولتمند

گانٹھ کا پورا عقل کا اندھا

بے وقوف مالدار

گانٹھ کا پورا آنکھ کا اندھا، گانٹھ کا پورا مت کا ہینا

بیوقوف مالدار

عَقْل کا کورا گانٹْھ کا پُورا

عقل کا اندھا، جس شخص کے اندر صحیح ڈھنگ سے اور سمجھداری کے ساتھ کام کرنے یا کسی بات کو سمجھنے کی صلاحیت نہ ہو

عَقْل کا کوتاہ گانٹْھ کا پُورا

بیوقوف مالدار، احمق دولتمند

عَقْل کا اوچھا گانٹْھ کا پُورا

عقل کا اندھا، جس شخص کے اندر صحیح ڈھنگ سے اور سمجھداری کے ساتھ کام کرنے یا کسی بات کو سمجھنے کی صلاحیت نہ ہو

عَقْل کا اَدُھورا اَور گانٹْھ کا پُورا

کم عقل مگر مالدار آدمی، احمق دو لتمند

گانٹھ کا پُورا

دولت مند، مالدار، امیر

آنکھ کا اَندھا

نا عاقبت اندیش، بے وقوف

گانٹھ کا پورا

گنے کا وہ پور جس میں گرہ ہو

جَہاں خَرچ نَہِیں وَہاں ہَر ایک گانٹھ کا پُورا

جب کسی کو ضرورت نہ ہو تو ہر ایک دینے کو تیار ہوتا ہے مگر ضرورت مند کو کوئی نہیں دیتا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ کا اندھا گانٹھ کا پورا کے معانیدیکھیے

آنکھ کا اندھا گانٹھ کا پورا

aa.nkh kaa andhaa gaa.nTh kaa puuraaआँख का अंधा गाँठ का पूरा

نیز : گان٘ٹھ کا پُورا آن٘کھ کا اَنْدھا, گان٘ٹھ کا پُورا عَقْل کا اَنْدھا, گان٘ٹھ کا پُورا ہَیئے کا انْدھا, گانٹھ کا پورا آنکھ, گانْٹھ کا پُورا، آنکھ کا اَنْدھا, گان٘ٹھ کا پُورا آن٘کھوں کا اَنْدھا, گانْٹھ کا پُورا، عَقْل کا اَنْدھا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آنکھ کا اندھا گانٹھ کا پورا کے اردو معانی

  • بے وقوف مالدار، سادہ لوح امیر آدمی
  • دولت مند بے و قوف جو اسراف سے کام لیتا ہے، بیوقوف مُسرف
  • بے وقوف مالدار جسے آسانی سے اسامی بنایا جا سکے
  • ایسا امیر لیکن بے وقوف شخص جس کا پیسہ آسانی سے ضائع کیا جا سکتا ہے

Urdu meaning of aa.nkh kaa andhaa gaa.nTh kaa puuraa

  • Roman
  • Urdu

  • bevaquuf maaldaar, saadaa lauh amiir aadamii
  • daulatmand be-o-kviph jo israaf se kaam letaa hai, bevaquuf musraf
  • bevaquuf maaldaar jise aasaanii se asaamii banaayaa ja sake
  • a.isaa amiir lekin bevaquuf shaKhs jis ka paisaa aasaanii se zaa.e kiya ja saktaa hai

English meaning of aa.nkh kaa andhaa gaa.nTh kaa puuraa

  • a foolish wealthy person

आँख का अंधा गाँठ का पूरा के हिंदी अर्थ

  • मूर्ख धनवान, निश्छल एवं भोला आमीर आदमी
  • धनवान मूर्ख जो अपव्ययी से काम लेता है
  • मूर्ख धनवान जिसे आसानी से अनाड़ी एवं बेवक़ूफ़ बनाया जा सके
  • ऐसा धनी परंतु मूर्ख व्यक्ति जिसका पैसा आसानी से उड़ाया जा सके

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھ کا اندھا گانٹھ کا پورا

بے وقوف مالدار، سادہ لوح امیر آدمی

عَقْل کا اَنْدھا اَور گانٹْھ کا پُورا

بیوقوف مالدار، احمق دولتمند

گانٹھ کا پورا عقل کا اندھا

بے وقوف مالدار

گانٹھ کا پورا آنکھ کا اندھا، گانٹھ کا پورا مت کا ہینا

بیوقوف مالدار

عَقْل کا کورا گانٹْھ کا پُورا

عقل کا اندھا، جس شخص کے اندر صحیح ڈھنگ سے اور سمجھداری کے ساتھ کام کرنے یا کسی بات کو سمجھنے کی صلاحیت نہ ہو

عَقْل کا کوتاہ گانٹْھ کا پُورا

بیوقوف مالدار، احمق دولتمند

عَقْل کا اوچھا گانٹْھ کا پُورا

عقل کا اندھا، جس شخص کے اندر صحیح ڈھنگ سے اور سمجھداری کے ساتھ کام کرنے یا کسی بات کو سمجھنے کی صلاحیت نہ ہو

عَقْل کا اَدُھورا اَور گانٹْھ کا پُورا

کم عقل مگر مالدار آدمی، احمق دو لتمند

گانٹھ کا پُورا

دولت مند، مالدار، امیر

آنکھ کا اَندھا

نا عاقبت اندیش، بے وقوف

گانٹھ کا پورا

گنے کا وہ پور جس میں گرہ ہو

جَہاں خَرچ نَہِیں وَہاں ہَر ایک گانٹھ کا پُورا

جب کسی کو ضرورت نہ ہو تو ہر ایک دینے کو تیار ہوتا ہے مگر ضرورت مند کو کوئی نہیں دیتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ کا اندھا گانٹھ کا پورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ کا اندھا گانٹھ کا پورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone