تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ میں آگ لَگانا" کے متعقلہ نتائج

آگ میں آگ لَگانا

دکھے ہوئے دل کو اور دکھانا، جلے کو اور جلانا

مُنہ کو آگ لَگانا

منھ کو جلانا ، چہرہ جھلسا دینا

میں آگ لَگی ہونا

دل کا سوزشِ غم سے جلنا

ہُولی میں آگ َلگانا

رک : ہولی جلانا ۔

دِل میں آگ ہونا

دل میں گُداز ہونا، محبّت کا جوش ہونا

غُصّہ میں آگ رَہنا

ہر وقت غصہ سے بھرا رہنا

غُصّے میں آگ رَہنا

ہر دم غصّے سے بھرا رہنا .

آتْما میں آگ لَگی ہے

بہت ہی بھوک لگی ہے، بھوک بے چین کررہی ہے

دِل میں آگ بَھری رَہْنا

دل میں کمالِ جلن ہونا ، نہایت بے چین ہونا ، بے حد مضطرب ہونا .

دِل میں آگ لَگی ہونا

دل کا سوزشِ غم سے جلنا .

میں آگ لَگانا

دِل کو ستانا، رن٘ج دینا، دُکھ پہن٘چانا

آگ کے مُنْھ میں ہونا

ایسی جگہ ہونا جہاں ہروقت آگ سے سابقہ پڑے

آگ میں دُھواں کَہاں

ہر بات کی بنیاد ضرور ہوتی ہے، ہر علت کے لیے معلول ضرور ہے

کَون پَرائی آگ میں گِرْتا ہے

کوئی کسی کی وجہ سے مصیبت مول نہیں لیتا.

آگ لَگانا

کسی چیز کو آگ دینا، جلانا

دَم میں پانی دَم میں آگ ہونا

ابھی کچھ ابھی کچھ ہونا، غیر مستقل مزاج ہونا، متلون مزاج ہونا

دِل میں آگ لَگانا

دل کو ستانا ، رن٘ج دینا ، دُکھ پہن٘چانا .

بَدَن میں آگ لَگانا

بدن میں آگ لگنا کا تعدیہ، سخت غصہ دلانا، نہایت ناگوار کرنا، جھنجلانا

پانی میں آگ لَگانا

بارُود میں آگ لَگانا

آگ پانی میں لَگانا

لڑوادینا، صابر اور حلیم کو بھڑکادینا، شرارت سے فتنہ اٹھانا

گَھر میں آگ لَگانا

گھر کو جلانا ، گھر کو تباہ و برباد کرنا ، نِیست و نابود کرنا.

دِل میں ایک آگ سی لَگ رَہی ہے

دل میں جلن محسوس ہورہی ہے ، اندر ہی اندر پُھنکا جا رہا ہوں .

آگ میں پَڑْنا

مصیبت یا آفت میں خود کو مبتلا کرنا، دوسرے کی بلا اپنے سر لینا.

آگ میں پَڑے

(کوسنا) تباہ ہو، برباد ہو، ملیا میٹ ہو

آگ میں جَلنا

آگ میں جلانا کا لازم

آگ میں گِرنا

سخت سے سخت مصیبت جھیلنے کے لیے آمادہ ہو جانا، جلنے مرنے سے نہ ڈرنا

آگ میں ڈالْنا

آگ میں جلانا

آگ میں پُھونکنا

آگ میں ڈال کرجلا دینا

آگ میں لوٹْنا

تڑپنا، بیقرار ہونا، مضطرب ہونا

آگ میں کُودنا

سخت سے سخت مصیبت جھیلنے کے لیے آمادہ ہونا، جلنے مرنے سے نہ ڈرنا

آگ میں پھانْدْنا

کسی تکلیف دہ کام یا شجاعانہ عمل میں ہاتھ ڈالنا

آگ میں بُھلَسْنا

جل کر سیاہ ہو جانا

آگ میں بُھونْنا

جلانا، انتہائی سوزش میں مبتلا کرنا

تَن بَدَن میں آگ لَگانا

تن بدن میں آگ لگنا (رک) کا تعدیہ

نَہ چُولھے میں آگ، نَہ گَھڑے میں پانی

بالکل مفلس اور قلاش کے متعلق کہتے ہیں

کوئی کِسی کی آگ میں نَہیں گِرتا

کوئی شخص دوسرے کی بلا اور مصیبت اپنے سر نہیں لیتا

گَھر کی جَلی بَن گَئی بَن میں لاگی آگ بَن بِیچارہ کیا کَرے جو کَرموں لاگی آگ

بدنصیب کا کہیں ٹھکانا نہیں جہاں جائے گا بدقسمتی کی وجہ سے سختی اُٹھائے گا.

لوہارکی کونچی، کَبھی آگ میں کَبھی پانی میں

سب سے ایک جیسا برتاؤ، کبھی تکلیف ہوتی ہے کبھی راحت

تُو دیْورانی مَیں جِٹھانی ، تیرے آگ نَہ میرے پانی

(عو) دونوں مفلس اور کن٘گال ہیں

دِل میں آگ لَگْنا

سوز و گدازِ عشق پیدا ہونا

گَھر میں آگ لَگْنا

گھر جلنا.

بَدَن میں آگ لَگْنا

سخت غصہ آنا، نہایت ناگوار ہونا، جھنجلانا

سِینے میں آگ لَگْنا

سِینے میں جلن ہونا ؛ دل پر بہت زیادہ صدمہ ہونا ، غمگین ہونا .

اَنتْڑِیوں میں آگ لَگْنا

بہت بھوک لگنا

پَرائی آگ میں کُودْنا

پَرائی آگ میں جَلْنا

دوسرے کی مصیبت اپنے سر لینا ، دوسرے کی ہمدردی میں خود تکلیف اٹھانا.

دِل میں آگ بَھڑْکانا

دل میں سوزش پیدا کرنا ، دل کے اضطراب میں اضافہ کرنا .

کَلیجے میں آگ لَگْنا

کوئی تیز چیز کھانے سے سینے میں جلن ہونا، پیاس لگنا، پیاس کی شدّت ہونا

جَلتی آگ میں کُودنا

مصیبت میں کسی کا شریکِ حال ہونا

مانگ میں آگ لَگنا

بَدَن میں آگ بَھرنا

سخت غصہ آنا، نہایت ناگوار ہونا، جھنجلانا

آگ میں پانی ڈالْنا

جھگڑا مٹانا، لڑائی کو دبانا؛ غصے کو دھیما کرنا

پَرائی آگ میں گِرنا

دوسرے کی مصیبت اپنے سر لینا ، دوسرے کی ہمدردی میں خود تکلیف اٹھانا.

پَرائی آگ میں پَڑْنا

دوسرے کی مصیبت اپنے سر لینا ، دوسرے کی ہمدردی میں خود تکلیف اٹھانا.

جَلْتِی آگ میں گِرْنا

مصیبت میں کسی کا شریکِ حال ہونا

آگ میں کُود پَڑنا

سخت سے سخت مصیبت جھیلنے کے لیے آمادہ ہونا، جلنے مرنے سے نہ ڈرنا

گَھر کو آگ لَگانا

گھر کو جلانا ؛ گھر تباہ کرنا ، ازدواجی زندگی برباد کرنا.

دَھن کو آگ لَگانا

دوہت برباد کرنا .

آگ میں جو چیز پڑی وہ آگ ہے

صحبت کا اثر بہت زیادہ ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ میں آگ لَگانا کے معانیدیکھیے

آگ میں آگ لَگانا

aag me.n aag lagaanaaआग में आग लगाना

محاورہ

آگ میں آگ لَگانا کے اردو معانی

  • دکھے ہوئے دل کو اور دکھانا، جلے کو اور جلانا
  • غصے یا فساد کو اور بڑھانا

आग में आग लगाना के हिंदी अर्थ

  • दुखे हुए दिल को और दुखाना, जले को और जलाना
  • क्रोध या दंगे को और बढ़ाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ میں آگ لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ میں آگ لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words