تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارُود میں آگ لَگانا" کے متعقلہ نتائج

بارُود میں آگ لَگانا

بارُود میں شِتابَہ لَگانا

اکسانا، ابھارنا، مشتعل کرنا

آگ میں آگ لَگانا

دکھے ہوئے دل کو اور دکھانا، جلے کو اور جلانا

میں آگ لَگانا

دِل کو ستانا، رن٘ج دینا، دُکھ پہن٘چانا

دِل میں آگ لَگانا

دل کو ستانا ، رن٘ج دینا ، دُکھ پہن٘چانا .

بَدَن میں آگ لَگانا

بدن میں آگ لگنا کا تعدیہ، سخت غصہ دلانا، نہایت ناگوار کرنا، جھنجلانا

پانی میں آگ لَگانا

آگ پانی میں لَگانا

لڑوادینا، صابر اور حلیم کو بھڑکادینا، شرارت سے فتنہ اٹھانا

گَھر میں آگ لَگانا

گھر کو جلانا ، گھر کو تباہ و برباد کرنا ، نِیست و نابود کرنا.

تَن بَدَن میں آگ لَگانا

تن بدن میں آگ لگنا (رک) کا تعدیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بارُود میں آگ لَگانا کے معانیدیکھیے

بارُود میں آگ لَگانا

baaruud me.n aag lagaanaaबारूद में आग लगाना

English meaning of baaruud me.n aag lagaanaa

  • instigate, provoke

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارُود میں آگ لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارُود میں آگ لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words