تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر کو آگ لَگانا" کے متعقلہ نتائج

گَھر کو آگ لَگانا

گھر کو جلانا ؛ گھر تباہ کرنا ، ازدواجی زندگی برباد کرنا.

مُنہ کو آگ لَگانا

منھ کو جلانا ، چہرہ جھلسا دینا

دَھن کو آگ لَگانا

دوہت برباد کرنا .

گَھر میں آگ لَگانا

گھر کو جلانا ، گھر کو تباہ و برباد کرنا ، نِیست و نابود کرنا.

گَھر بار تُمھارا ہے کوٹھی کوٹْْھلے کو ہاتھ نَہ لَگانا

جھوٹی باتوں سے کسی کا دل خوش کرنا.

گَھر بار تُمھارا ہے کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگانا

جھوٹی باتوں سے کسی کا دل خوش کرنا.

باوْلے کو آگ بَتائی اُس نے لے گَھر کو لَگائی

بے وقوف آدمی ذرا سے اکسانے میں مشتعل ہو کر اپنا نقصان کر بیٹھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر کو آگ لَگانا کے معانیدیکھیے

گَھر کو آگ لَگانا

ghar ko aag lagaanaaघर को आग लगाना

محاورہ

گَھر کو آگ لَگانا کے اردو معانی

  • گھر کو جلانا ؛ گھر تباہ کرنا ، ازدواجی زندگی برباد کرنا.

घर को आग लगाना के हिंदी अर्थ

  • घर को जलाना , घर तबाह करना, अज़दवाजी ज़िंदगी बर्बाद करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر کو آگ لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر کو آگ لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words