تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلیجے میں آگ لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

کَلیجے میں آگ لَگْنا

کوئی تیز چیز کھانے سے سینے میں جلن ہونا، پیاس لگنا، پیاس کی شدّت ہونا

دِل میں آگ لَگْنا

سوز و گدازِ عشق پیدا ہونا

گَھر میں آگ لَگْنا

گھر جلنا.

بَدَن میں آگ لَگْنا

سخت غصہ آنا، نہایت ناگوار ہونا، جھنجلانا

سِینے میں آگ لَگْنا

سِینے میں جلن ہونا ؛ دل پر بہت زیادہ صدمہ ہونا ، غمگین ہونا .

اَنتْڑِیوں میں آگ لَگْنا

بہت بھوک لگنا

کَلیجے میں تِیر لَگْنا

سخت دلی صدمہ پہنچنا .

کَلیجے میں گھاؤ لَگْنا

دل پر زخم لگنا ، دل کو اذیت پہنچنا .

کَلیجے میں پَنکھے لَگْنا

دل کا تیزی سے دھڑکنا ، سخت گھبراہٹ ہونا .

تَن بَدَن میں آگ لَگْنا

بہت زیادہ غصّہ آنا، غضباناک ہوجانا

تَن مَن میں آگ لَگْنا

رک : تن بدن میں آگ لگنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلیجے میں آگ لَگْنا کے معانیدیکھیے

کَلیجے میں آگ لَگْنا

kaleje me.n aag lagnaaकलेजे में आग लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَلیجے میں آگ لَگْنا کے اردو معانی

  • کوئی تیز چیز کھانے سے سینے میں جلن ہونا، پیاس لگنا، پیاس کی شدّت ہونا
  • رنج ہونا، تکلیف ہونا

Urdu meaning of kaleje me.n aag lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii tez chiiz khaane se siine me.n jalan honaa, pyaas lagnaa, pyaas kii shiddat honaa
  • ranj honaa, takliif honaa

English meaning of kaleje me.n aag lagnaa

  • rage, feel jealous
  • suffer from heartburn, be extremely thirsty

कलेजे में आग लगना के हिंदी अर्थ

  • ۱. कोई तेज़ चीज़ खाने से सीने में जलन होना, प्यास लगना, प्यास की शिद्दत होना
  • ۲. रंज होना, तकलीफ़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَلیجے میں آگ لَگْنا

کوئی تیز چیز کھانے سے سینے میں جلن ہونا، پیاس لگنا، پیاس کی شدّت ہونا

دِل میں آگ لَگْنا

سوز و گدازِ عشق پیدا ہونا

گَھر میں آگ لَگْنا

گھر جلنا.

بَدَن میں آگ لَگْنا

سخت غصہ آنا، نہایت ناگوار ہونا، جھنجلانا

سِینے میں آگ لَگْنا

سِینے میں جلن ہونا ؛ دل پر بہت زیادہ صدمہ ہونا ، غمگین ہونا .

اَنتْڑِیوں میں آگ لَگْنا

بہت بھوک لگنا

کَلیجے میں تِیر لَگْنا

سخت دلی صدمہ پہنچنا .

کَلیجے میں گھاؤ لَگْنا

دل پر زخم لگنا ، دل کو اذیت پہنچنا .

کَلیجے میں پَنکھے لَگْنا

دل کا تیزی سے دھڑکنا ، سخت گھبراہٹ ہونا .

تَن بَدَن میں آگ لَگْنا

بہت زیادہ غصّہ آنا، غضباناک ہوجانا

تَن مَن میں آگ لَگْنا

رک : تن بدن میں آگ لگنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلیجے میں آگ لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلیجے میں آگ لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone