تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ میں پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

آگ میں پَڑْنا

مصیبت یا آفت میں خود کو مبتلا کرنا، دوسرے کی بلا اپنے سر لینا.

پَرائی آگ میں پَڑْنا

دوسرے کی مصیبت اپنے سر لینا ، دوسرے کی ہمدردی میں خود تکلیف اٹھانا.

کِسی کی آگ میں پَڑْنا

دوسرے شخص کی مصیبت اپنے سر لینا اور کسی مصیبت میں شریک ہونا ، ہمدردی کرنا ، دوسرے کی مصیبت میں ساتھ دینا.

غَیروں کے آگ میں پَڑْنا

دوسروں کی مصیبت اپنے سر لینا ، خود کو اوروں کی آفت میں ڈالنا ، بلاوجہ کسیِ کا ساتھ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ میں پَڑْنا کے معانیدیکھیے

آگ میں پَڑْنا

aag me.n pa.Dnaaआग में पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آگ میں پَڑْنا کے اردو معانی

  • مصیبت یا آفت میں خود کو مبتلا کرنا، دوسرے کی بلا اپنے سر لینا.

Urdu meaning of aag me.n pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • musiibat ya aafat me.n Khud ko mubatlaa karnaa, duusre kii bala apne sar lenaa

आग में पड़ना के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत या परेशानी में ख़ुद को डालना, दूसरे की बला अपने सर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آگ میں پَڑْنا

مصیبت یا آفت میں خود کو مبتلا کرنا، دوسرے کی بلا اپنے سر لینا.

پَرائی آگ میں پَڑْنا

دوسرے کی مصیبت اپنے سر لینا ، دوسرے کی ہمدردی میں خود تکلیف اٹھانا.

کِسی کی آگ میں پَڑْنا

دوسرے شخص کی مصیبت اپنے سر لینا اور کسی مصیبت میں شریک ہونا ، ہمدردی کرنا ، دوسرے کی مصیبت میں ساتھ دینا.

غَیروں کے آگ میں پَڑْنا

دوسروں کی مصیبت اپنے سر لینا ، خود کو اوروں کی آفت میں ڈالنا ، بلاوجہ کسیِ کا ساتھ دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ میں پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ میں پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone