تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرائی آگ میں گِرنا" کے متعقلہ نتائج

پَرائی آگ میں گِرنا

دوسرے کی مصیبت اپنے سر لینا ، دوسرے کی ہمدردی میں خود تکلیف اٹھانا.

کَون پَرائی آگ میں گِرْتا ہے

کوئی کسی کی وجہ سے مصیبت مول نہیں لیتا.

آگ میں گِرنا

سخت سے سخت مصیبت جھیلنے کے لیے آمادہ ہو جانا، جلنے مرنے سے نہ ڈرنا

پَرائی آگ میں کُودْنا

پَرائی آگ میں جَلْنا

دوسرے کی مصیبت اپنے سر لینا ، دوسرے کی ہمدردی میں خود تکلیف اٹھانا.

پَرائی آگ میں پَڑْنا

دوسرے کی مصیبت اپنے سر لینا ، دوسرے کی ہمدردی میں خود تکلیف اٹھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرائی آگ میں گِرنا کے معانیدیکھیے

پَرائی آگ میں گِرنا

paraa.ii aag me.n girnaaपराई आग में गिरना

پَرائی آگ میں گِرنا کے اردو معانی

  • دوسرے کی مصیبت اپنے سر لینا ، دوسرے کی ہمدردی میں خود تکلیف اٹھانا.

पराई आग में गिरना के हिंदी अर्थ

  • दूसरे की मुसीबत अपने सर लेना, दूसरे की हमदर्दी में ख़ुद तकलीफ़ उठाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرائی آگ میں گِرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرائی آگ میں گِرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words