تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کو آگ لَگانا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کو آگ لَگانا

منھ کو جلانا ، چہرہ جھلسا دینا

مُنہ کو کالَک لَگانا

منھ کالا کرنا ، (خود کو یا کسی کو) رسوا کرنا ، بدنام کرنا ۔

مُنہ کو جُھلسا لَگانا

رک : منہ کو آگ لگانا.

مُنہ کو قُفل لَگانا

بولنے سے روک دینا ، منھ پر مہر کر دینا

گَھر کو آگ لَگانا

گھر کو جلانا ؛ گھر تباہ کرنا ، ازدواجی زندگی برباد کرنا.

دَھن کو آگ لَگانا

دوہت برباد کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کو آگ لَگانا کے معانیدیکھیے

مُنہ کو آگ لَگانا

mu.nh ko aag lagaanaaमुँह को आग लगाना

مُنہ کو آگ لَگانا کے اردو معانی

  • منھ کو جلانا ، چہرہ جھلسا دینا
  • ناراض ہوکر ملاقات ترک کرنا ، چھوڑ دینا نیز کوسنے کے طور پر عورتوں کا روزمرہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کو آگ لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کو آگ لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words