تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ پانی میں لَگانا" کے متعقلہ نتائج

آگ پانی میں لَگانا

ناممکن بات کر دکھانا .

پانی میں آگ لَگانا

دَم میں پانی دَم میں آگ ہونا

ابھی کچھ ابھی کچھ ہونا، غیر مستقل مزاج ہونا، متلون مزاج ہونا

لوہارکی کونچی، کَبھی آگ میں کَبھی پانی میں

سب سے ایک جیسا برتاؤ ؛ کبھی تکلیف ہوتی ہے کبھی راحت

نَہ چُولھے میں آگ، نَہ گَھڑے میں پانی

بالکل مفلس اور قلاش کے متعلق کہتے ہیں

آگ میں آگ لَگانا

دکھے ہوئے دل کو اور دکھانا، جلے کو اور جلانا.

آگ میں پانی ڈالْنا

جھگڑا مٹانا، لڑائی کو دبانا؛ غصے کو دھیما کرنا

میں آگ لَگانا

دِل کو ستانا، رن٘ج دینا، دُکھ پہن٘چانا

جَلْتِی آگ میں پانی ڈالنا

جھگڑا مٹانا

تُو دیْورانی مَیں جِٹھانی ، تیرے آگ نَہ میرے پانی

(عو) دونوں مفلس اور کن٘گال ہیں

دِل میں آگ لَگانا

دل کو ستانا ، رن٘ج دینا ، دُکھ پہن٘چانا .

گَھر میں آگ لَگانا

گھر کو جلانا ، گھر کو تباہ و برباد کرنا ، نِیست و نابود کرنا.

بَدَن میں آگ لَگانا

بدن میں آگ لگنا کا تعدیہ، سخت غصہ دلانا، نہایت ناگوار کرنا، جھنجلانا

بارُود میں آگ لَگانا

پانی میں آگ لَگانا

ایسا کام (جو ہر ایک سےنہ ہوسکے) کرنا ۔

تَن بَدَن میں آگ لَگانا

تن بدن میں آگ لگنا (رک) کا تعدیہ

جُھوٹی بات بَناوے پانی میں آگ لَگاوے

نہایت چالاک اور عیار کی نسبت بولتے ہیں کہ جھوٹی بات بنا کر دھوکا دیتا ہے .

گال میں آگ ایک میں پانی

رک: ایک گال ہنسنا ایک گال رونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ پانی میں لَگانا کے معانیدیکھیے

آگ پانی میں لَگانا

aag paanii me.n lagaanaaआग पानी में लगाना

محاورہ

آگ پانی میں لَگانا کے اردو معانی

 

  • ناممکن بات کر دکھانا .
  • کمال چالاکی یا ہنر دکھانا .
  • لڑوادینا، صابر اور حلیم کو بھڑکادینا، شرارت سے فتنہ اٹھانا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

आग पानी में लगाना के हिंदी अर्थ

 

  • कमाल चालाकी या हुनर दिखाना
  • नामुमकिन बात कर दिखाना
  • लड़ वादीना, साबिर और हलीम को भड़का देना, शरारत से फ़ित्ना उठाना

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ پانی میں لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ پانی میں لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words