moil کے لیے اردو الفاظ
moil के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِل مصدر ملنا کا فعل امر، مرکبات میں مستعمل، جیسے : مل بیٹھنا، مل بانٹ کے وغیرہ
میلوں میلہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل، جشن کا دن، دیو درشن کا دن، عید کا دن، خوشی منانے کا دن
مَل بطور لاحقہ کلمات کے آخر میں نسبت کے واسطے آتا ہے جیسے کھٹمل.
مَآل مرجع، نتیجہ، انجام، اخیر، خاتمہ
میل دوستی، ملاپ، راہ و رسم، اتحاد
مِلائی ملنے کی کیفیت، میل، وصل (خصوصاً) جفتی
مِیل 1760 گز کی لمبائی یا فاصلہ، آٹھ فرلانگ کا فاصلہ (سابقہ میل کی مقدار چار ہزار گز یا چار ہزار قدم نیز اہل روما کے نزدیک دو ہزار قدموں کے برابر فاصلہ)
مولوں قیمت کے لحاظ سے، قیمتا، قیمت میں، داموں پر، نرخ پر
مَیل گندگی، غلاظت، کیچڑ، چرک جو جسم، ناک، کان، آنکھ وغیرہ میں جم جاتی ہے نیز فضلہ، گاد
mail خطوط، کاغذات اور پیکٹ جو ڈاک خانے کے ذریعے بھیجے اور تقسیم کیے جائیں
مَلاء رک : ملا نیز تحتی الفاظ ؛ اشراف کی جماعت
malay (الف) ملیشیا اور انڈونیشیا میں پھیلی ہوئی قوم کا فرد ، ملائی (ب) ملائی نسل کا آدمی۔.
moll (عوامی) بدمعاش یا چور کی ساتھی عورت
مَلاّح کشتی کھینے یا ناؤ چلانے والا، جہاز چلانے والا، کشتی بان، کھویا، ناخدا
mil انچ کا ہزارواں حصّہ ، تاروں وغیرہ کے دَل یا قطر کی پیمائش کے لیے مستعمل اکائی۔.
mouillé صوتیات: تالو سے ادا ہونے والا (حرفِ صحیح یا مصمّتہ) حنکی ۔.
mullah مُلّا، اسلامی دینیات کا عالم ۔.
مالِح (الف) صف ۔
نمکین ، شور ، کھاری ۔
مُل (عوامی) مگر، لیکن، پر، اِلا
مُلُوح رک : ملوحت جو مستعمل ہے .
عَمْلوں عمل کی جمع، تراکیب میں مستعمل
مِلا ملنا سے فعل ماضی، ترکیبات میں مستعمل جیسے: ملا جلا، ملا دینا
مِلے associated, attached, gained, met, meet
عامِل کسی بات پر عمل کرنے والا، عمل پیرا (پر اور کا کے ساتھ)
مِلاؤ ۱۔ ایک چیز میں دوسری کی ملاوٹ ، کھوٹ ، ملاوٹ ۔
مِلْتا مشابہ، ہم شکل، مماثل، تراکیب میں مستعمل، جیسے: ملتا جلتا، ملتا ہوا وغیرہ
مِلْیا ملاوٹ یا ملونی والا نیز ملا ہوا ، مرکب ۔
مِلْنے ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل
مِلْنا حاصل ہونا ، دستیاب ہونا ، ہاتھ میں آنا ، پلے پڑنا ، بہم پہنچنا ، میسر آنا ، ہتھے چڑھنا
مِلی مِلاکی تانیث، مِلی ہوئی، تراکیب میں مستعمل
مِلنی (ہندو) پیشوائی، استقبال، ملاقات، درشن
عُمّال حاکم، والی، جس کے سپرد کسی علاقے کا مُلکی و مالی انتظام ہو
ماہی عَلَیہ وہ جس پر مبنی ہے ، جو اصل حقیقت ہے ؛ مراد : ماہیّت ۔
قِرانِ مَلِیح ’’ جب ایک ستارہ نحس اور ایک سعد ایک جگہ ہوں وہ قران ملیح کہلاتا ہے ‘‘ .
مِلا کَے مجموعی طور پر ، یکجا یا باہم کر کے ، مشکل سے
مُلاقات صاحب سلامت، سلام علیک، واقفیت، جان پہچان، شناسائی
مَیل چُھڑانا صابن وغیرہ سے گندگی دور کرنا ، صاف کرنا ۔
مول لے کَر چھوڑ دینا خرید کر آزاد کردینا، قیمت ادا کرکے خریدی ہوئی چیز سے خدا کی راہ میں یا اور کسی وجہ سے دست بردار ہوجانا
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Tags for moil
English meaning of moil , moil meaning in english, moil translation and definition in English.
moil का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi