تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلاّح" کے متعقلہ نتائج

مَلاّح

کشتی کھینے یا ناؤ چلانے والا، جہاز چلانے والا، کشتی بان، کھویا، ناخدا

مَلاّحی

بے سروپا یا فرضی باتیں، مبہم گالی، جس میں نام نہ لیا جائے، گالی گلوچ، مبتذل تر گالی، آوازہ، پھبتی ، لعنت ملامت

مَلاّح کا لَنْگوٹا ہی بِھیگتا ہے

غریب کا زیادہ نقصان نہیں ہوتا

مَلاّحی ہاتھ

تیرنے کا ایک خاص طریقہ جس میں لمبے لمبے ہاتھ مارکردریا کا راستہ جلد طے کیا جاتا ہے

مَلاّحی اَدَب

عربی ادب کی ایک قسم جو بحری تجارت ، سیاحت ، مہمات اور اکتشافات کے تذکروں پر مبنی ہے اور جسے بیشتر عرب ملاحوں اور سیاحوں نے رواج دیا ہے

مَلاّحِیاں

ملاحی (۲) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ گالیاں ، صلواتیں ۔

مَلاحِیَّہ

ابن الراوندی معتزلہ (۲۲۰ھ) کا مسلک اور اس کی پیروی کرنے والی جماعت کا نام جس کا عقیدہ یہ تھا کہ خدا عالم الغیب نہیں ، انبیا کے واقعات عقلی اعتبار سے غلط ہیں ، قرآن الہامی کتاب نہیں ، نجوم و قمر و آفتاب قدیم ہیں اور دوزخ و جنت محض ایک مذاق ہے

مَلاّحی کاٹنا

پیرنا ، لمبے لمبے ہاتھ مار کر دریا وغیرہ کو عبور کرنا ۔

مَلاّحی سُنانا

آوازے کسنا، بغیر نام لیے بُرا کہنا یا گالی دینا

مَلاّحِیاں دینا

کسی کا نام لیے بغیر برا بھلا کہنا ، کھری کھری سنانا ، آوازے کسنا ۔

مَلاّحِیاں پَڑْنا

ملاحیاں اُڑانا (رک) کا لازم ؛ گالیاں پڑنا ۔

مَلاّحِیاں اُڑانا

کسی کا نام لیے بغیر برا بھلا کہنا ، کھری کھری سنانا ، گالیاں دینا ، آوازے کسنا ۔

مَلاّحی کی مَلّاحی بانْس کے بانْس

دُہرا نقصان اٹھایا .

مَلاّحی مُفت دی، بانْس گھاتے میں کھائے

ایک نقصان کی جگہ کئی نقصان اٹھائے ۔

مَلاّحی گالی دینا

بغیر نام لیے کسی کو گالی دینا

مَلاحِدہ

ملحد کی جمع، بے دین لوگ، کافر، وہ جو خدا کے ہونے کا منکر ہو

مُلاحَظَہ

۱۔ کن انکھیوں سے دیکھنا ؛ مراد : دیکھنا (احتراماً مستعمل) ۔

مُلاحَظَہ کا

۔لحاظ کا۔ بامروّت۔ وہ بڑے ملاحظہ کا آدمی ہے۔

مُلاحَظَہ ہو

کسی بات کی تحریری شہادت فراہم کرتے ہوئے یا کسی تحریر کی نشان دہی کرنے کے موقع پر احتراماًکہتے ہیں ۔

مُلاحَظَہ ہونا

ملاحظہ کرنا کا لازم

مُلاحَظَہ شُد

دیکھا گیا، دیکھ لیا گیا، نظر کر لیا گیا (اہل عملہ اس لفظ کو (تصدیق کے لیے) اُن کاغذات پر لکھتے ہیں جو حسب قاعدے ان کے پاس دستخط ہونے کو آتے ہیں)

مُلاحَظَہ والا

ملاحظہ کا ، بامروّت ، لحاظ والا ؛ رسوخ والا ، سفارش والا

مُلاحَظَہ طَلَب

قابل ملاحظہ ، توجہ طلب ۔

مُلاحَظَہ کَرنا

۱۔ دیکھنا ، نظر ڈالنا ۔

مُلاحَظَہ رَکھنا

مروّت کرنا ، لحاظ رکھنا ، پاس کرنا ۔

مَلاحَت بے نِہایَت

(تصوف) کمال الٰہی کو کہتے ہیں کہ کوئی شخص اس کی نہایت کو نہ پہنچے کہ مطمئن ہو جائے

مُلاحَظَہ فَرمانا

۱۔ غور کرنا ، دیکھنا نیز پڑھنا ، مطالعہ کرنا (عموماً کسی افسر ، حاکم یا بزرگ کا کسی تحریر کی درستی کے لیے) ۔

مُلاحَظَہ سے گُزَرنا

۔نظرسےگزرنا۔دیکھنے میں آنا۔

مُلاحَظَہ میں آنا

نظر سے گزرنا ، پیش ہونا ، کسی حاکم ، افسر یا امیر کی نظر سے گزرنا ؛ مروّت میں دینا ، لحاظ میں آجانا

مُلاحَظَہ کا آدمی

a courteous person.

مُلاحَظَہ میں ہونا

کاغذات کا زیرنظر یا پیشی حکام میں ہونا، کاغذات کا کسی حاکم یا افسر کے زیر نظر ہونا

مُلاحَظے میں ہونا

کاغذات کا کسی افسر یا حاکم وغیرہ کے زیر ِنظر یا پیشی میں ہونا

مُلاحَظَہ کی جَگَہ مُلاحَظَہ ہے

مروّت والے سے مروّت کی جاتی ہے

مُلاحَظے کی جَگَہ مُلاحَظَہ ہے

۔مروت والے سے مروت کی جاتی ہے۔یعنی ہرجگہ مروت نہیں کی جاتی ہے۔ملاحظے میں آنا۔

مُلاحَظے کی جَگَہ مُلاحَظَہ کِیا جاتا ہے

مروّت والے کے ساتھ مروّت کی جاتی ہے ، ہر جگہ مروّت کرنا خرابی کا باعث ہوتا ہے

مَلاحَت

سانولاپن، چہرے کے سانولے پن کا حسن یا خوبصورتی، سانولا رنگ روپ، پھبن، جوبن

مُلاحَظے کا

ملاحظے والا ، بامروّت ، لحاظ کا ، مروّت والا ، سفارش کا ، سفارشی

مُلاحَظے

ملاحظہ (رک) کی مغیرہ حالت و جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَلاحِم

گھمسان کی لڑائیاں، کارزارہا

مَلاحِد

مذہب سے پھر جانے والے ، دین حق یا اسلام سے پھر جانے والے ، ملحدین ۔

مَلاحَت بَھری

سانولی ، سانولی رنگت والی ؛ (مجازاً) پُرکشش (عموماً عورت) ۔

مُلاحَظے والا

اثر و رسوخ والا ، سفارشی

مِلّاحی جوڑ

(نجاری) دو تختوں یا لکڑیوں کے سروں کو جوڑ ملانے کے لیے موٹائی میں سے برابر کا آدھا آدھا کھانچ کاٹ کر جوڑنے کے طریقہ کو چپت کہتے ہیں اور چپت سے کسی قدر بڑے اور مضبوط جوڑ کو ملاحی جوڑ کہتے ہیں

مَلّاح دَر چِین و کَشْتی دَر فَرَنْگ

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دو لا تعلق چیزوں میں بڑا فاصلہ اور دوری ہوتی ہے ۔

مَلاحِیَت

رک : ملاحت ؛ حسن میں سلونا پن یا نمکینی ہونا ۔

مَلّاحَنی

رک : ملاحن

مَلّاحی گالی

نہایت مبتذل اور غلیظ گالی، بازاری گالی

مَلّاحَن

ملاح (رک) کی تانیث ؛ ملاح عورت ، ملاح کی بیوی ۔

مُلاحَظات

دیکھنے یا غور کرنے کی باتیں یا چیزیں ؛ نظریات ، مشاہدات ، مطالعات وغیرہ وغیرہ ۔

مَلّاحی لَگانا

یرنا ، لمبے لمبے ہاتھ مار کر دریا وغیرہ کو عبور کرنا

مَلّاحی اُڑانا

بے نام کے بُرا بھلا کہنا ، کھری کھری سنانا ، آوازہ کسنا ، گالی دینا

مُلاحَظے میں آنا

مروّت کر جانا ، تعلقات یا سابق راہ و رسم کے خیال سے درگزر کرنا

مُلاحَظے کا آدمی

مُروّت والا ، لحاظ مُروّت کرنے والا یا سفارشی شخص

مَلّاحی چِیرنا

(پیراکی) لمبے لمبے ہاتھ مار کر پانی کو چیرتے ہوئے پیرنا ۔

مُلاحَظے میں گُزَرنا

۔۱۔ نظرسے گزرنا۔کسی حاکم یا افسر کی نظر سے گزرنا۔

مُلاحَظے سے گُزَرنا

ملاحظے میں آنا ، کسی افسر یا بڑے کی نظر سے گزرنا ، دیکھنے میں آنا .

مُلاحَظے میں لانا

بات یا چیز دکھانا ؛ بتانا ، سنانا یا پڑھوانا ۔

مَلّاحِیاں سُننا

ملاحیاں سنانا (رک) کا لازم ، گالیاں یا طعن و تشنیع سننا ۔

مَلّاحی گالِیاں

وہ گالیاں جو بغیر نام لیے مبہم طور پر دی جائیں

مَلّاحِیاں سُنانا

بازاری اور فحش گالیاں دینا ، کھری کھری سنانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلاّح کے معانیدیکھیے

مَلاّح

mallaahमल्लाह

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: پیشہ

اشتقاق: مَلَحَ

  • Roman
  • Urdu

مَلاّح کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کشتی کھینے یا ناؤ چلانے والا، جہاز چلانے والا، کشتی بان، کھویا، ناخدا

    مثال انگلستان چوں کہ جزیرہ ہے اس لیے یہاں کے باشندوں کو مجبوراً ملاح ہونا چاہیے

  • مانجھی، مچھیرا
  • نمک بنانے والا

شعر

Urdu meaning of mallaah

  • Roman
  • Urdu

  • kshati khene ya naav chalaane vaala, jahaaz chalaane vaala, kashtiibaan, khoyaa, naaKhudaa
  • maanjhii, machhiiraa
  • namak banaane vaala

English meaning of mallaah

Noun, Masculine

  • boatman, sailor, seaman

    Example Englistan chunki jazira hai isliye yahan ke bashindon ko majburan mallah hona chaiye

  • sea-man, sailor, mariner
  • a manufacturer, or a vendor, of salt

मल्लाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जो नदी में नाव खेकर अपनी जीविका अजित करता हो, नाव चलाने वाला, नाविक, मांझी, केवट, कशतीबान, खिवय्या

    उदाहरण इंग्लिस्तान चूँकि जज़ीरा है इसलिए यहाँ के बाशिंदों को मजबूरन मल्लाह होना चाहिए

  • मछेरा, माझी
  • नमक बनाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَلاّح

کشتی کھینے یا ناؤ چلانے والا، جہاز چلانے والا، کشتی بان، کھویا، ناخدا

مَلاّحی

بے سروپا یا فرضی باتیں، مبہم گالی، جس میں نام نہ لیا جائے، گالی گلوچ، مبتذل تر گالی، آوازہ، پھبتی ، لعنت ملامت

مَلاّح کا لَنْگوٹا ہی بِھیگتا ہے

غریب کا زیادہ نقصان نہیں ہوتا

مَلاّحی ہاتھ

تیرنے کا ایک خاص طریقہ جس میں لمبے لمبے ہاتھ مارکردریا کا راستہ جلد طے کیا جاتا ہے

مَلاّحی اَدَب

عربی ادب کی ایک قسم جو بحری تجارت ، سیاحت ، مہمات اور اکتشافات کے تذکروں پر مبنی ہے اور جسے بیشتر عرب ملاحوں اور سیاحوں نے رواج دیا ہے

مَلاّحِیاں

ملاحی (۲) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ گالیاں ، صلواتیں ۔

مَلاحِیَّہ

ابن الراوندی معتزلہ (۲۲۰ھ) کا مسلک اور اس کی پیروی کرنے والی جماعت کا نام جس کا عقیدہ یہ تھا کہ خدا عالم الغیب نہیں ، انبیا کے واقعات عقلی اعتبار سے غلط ہیں ، قرآن الہامی کتاب نہیں ، نجوم و قمر و آفتاب قدیم ہیں اور دوزخ و جنت محض ایک مذاق ہے

مَلاّحی کاٹنا

پیرنا ، لمبے لمبے ہاتھ مار کر دریا وغیرہ کو عبور کرنا ۔

مَلاّحی سُنانا

آوازے کسنا، بغیر نام لیے بُرا کہنا یا گالی دینا

مَلاّحِیاں دینا

کسی کا نام لیے بغیر برا بھلا کہنا ، کھری کھری سنانا ، آوازے کسنا ۔

مَلاّحِیاں پَڑْنا

ملاحیاں اُڑانا (رک) کا لازم ؛ گالیاں پڑنا ۔

مَلاّحِیاں اُڑانا

کسی کا نام لیے بغیر برا بھلا کہنا ، کھری کھری سنانا ، گالیاں دینا ، آوازے کسنا ۔

مَلاّحی کی مَلّاحی بانْس کے بانْس

دُہرا نقصان اٹھایا .

مَلاّحی مُفت دی، بانْس گھاتے میں کھائے

ایک نقصان کی جگہ کئی نقصان اٹھائے ۔

مَلاّحی گالی دینا

بغیر نام لیے کسی کو گالی دینا

مَلاحِدہ

ملحد کی جمع، بے دین لوگ، کافر، وہ جو خدا کے ہونے کا منکر ہو

مُلاحَظَہ

۱۔ کن انکھیوں سے دیکھنا ؛ مراد : دیکھنا (احتراماً مستعمل) ۔

مُلاحَظَہ کا

۔لحاظ کا۔ بامروّت۔ وہ بڑے ملاحظہ کا آدمی ہے۔

مُلاحَظَہ ہو

کسی بات کی تحریری شہادت فراہم کرتے ہوئے یا کسی تحریر کی نشان دہی کرنے کے موقع پر احتراماًکہتے ہیں ۔

مُلاحَظَہ ہونا

ملاحظہ کرنا کا لازم

مُلاحَظَہ شُد

دیکھا گیا، دیکھ لیا گیا، نظر کر لیا گیا (اہل عملہ اس لفظ کو (تصدیق کے لیے) اُن کاغذات پر لکھتے ہیں جو حسب قاعدے ان کے پاس دستخط ہونے کو آتے ہیں)

مُلاحَظَہ والا

ملاحظہ کا ، بامروّت ، لحاظ والا ؛ رسوخ والا ، سفارش والا

مُلاحَظَہ طَلَب

قابل ملاحظہ ، توجہ طلب ۔

مُلاحَظَہ کَرنا

۱۔ دیکھنا ، نظر ڈالنا ۔

مُلاحَظَہ رَکھنا

مروّت کرنا ، لحاظ رکھنا ، پاس کرنا ۔

مَلاحَت بے نِہایَت

(تصوف) کمال الٰہی کو کہتے ہیں کہ کوئی شخص اس کی نہایت کو نہ پہنچے کہ مطمئن ہو جائے

مُلاحَظَہ فَرمانا

۱۔ غور کرنا ، دیکھنا نیز پڑھنا ، مطالعہ کرنا (عموماً کسی افسر ، حاکم یا بزرگ کا کسی تحریر کی درستی کے لیے) ۔

مُلاحَظَہ سے گُزَرنا

۔نظرسےگزرنا۔دیکھنے میں آنا۔

مُلاحَظَہ میں آنا

نظر سے گزرنا ، پیش ہونا ، کسی حاکم ، افسر یا امیر کی نظر سے گزرنا ؛ مروّت میں دینا ، لحاظ میں آجانا

مُلاحَظَہ کا آدمی

a courteous person.

مُلاحَظَہ میں ہونا

کاغذات کا زیرنظر یا پیشی حکام میں ہونا، کاغذات کا کسی حاکم یا افسر کے زیر نظر ہونا

مُلاحَظے میں ہونا

کاغذات کا کسی افسر یا حاکم وغیرہ کے زیر ِنظر یا پیشی میں ہونا

مُلاحَظَہ کی جَگَہ مُلاحَظَہ ہے

مروّت والے سے مروّت کی جاتی ہے

مُلاحَظے کی جَگَہ مُلاحَظَہ ہے

۔مروت والے سے مروت کی جاتی ہے۔یعنی ہرجگہ مروت نہیں کی جاتی ہے۔ملاحظے میں آنا۔

مُلاحَظے کی جَگَہ مُلاحَظَہ کِیا جاتا ہے

مروّت والے کے ساتھ مروّت کی جاتی ہے ، ہر جگہ مروّت کرنا خرابی کا باعث ہوتا ہے

مَلاحَت

سانولاپن، چہرے کے سانولے پن کا حسن یا خوبصورتی، سانولا رنگ روپ، پھبن، جوبن

مُلاحَظے کا

ملاحظے والا ، بامروّت ، لحاظ کا ، مروّت والا ، سفارش کا ، سفارشی

مُلاحَظے

ملاحظہ (رک) کی مغیرہ حالت و جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَلاحِم

گھمسان کی لڑائیاں، کارزارہا

مَلاحِد

مذہب سے پھر جانے والے ، دین حق یا اسلام سے پھر جانے والے ، ملحدین ۔

مَلاحَت بَھری

سانولی ، سانولی رنگت والی ؛ (مجازاً) پُرکشش (عموماً عورت) ۔

مُلاحَظے والا

اثر و رسوخ والا ، سفارشی

مِلّاحی جوڑ

(نجاری) دو تختوں یا لکڑیوں کے سروں کو جوڑ ملانے کے لیے موٹائی میں سے برابر کا آدھا آدھا کھانچ کاٹ کر جوڑنے کے طریقہ کو چپت کہتے ہیں اور چپت سے کسی قدر بڑے اور مضبوط جوڑ کو ملاحی جوڑ کہتے ہیں

مَلّاح دَر چِین و کَشْتی دَر فَرَنْگ

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دو لا تعلق چیزوں میں بڑا فاصلہ اور دوری ہوتی ہے ۔

مَلاحِیَت

رک : ملاحت ؛ حسن میں سلونا پن یا نمکینی ہونا ۔

مَلّاحَنی

رک : ملاحن

مَلّاحی گالی

نہایت مبتذل اور غلیظ گالی، بازاری گالی

مَلّاحَن

ملاح (رک) کی تانیث ؛ ملاح عورت ، ملاح کی بیوی ۔

مُلاحَظات

دیکھنے یا غور کرنے کی باتیں یا چیزیں ؛ نظریات ، مشاہدات ، مطالعات وغیرہ وغیرہ ۔

مَلّاحی لَگانا

یرنا ، لمبے لمبے ہاتھ مار کر دریا وغیرہ کو عبور کرنا

مَلّاحی اُڑانا

بے نام کے بُرا بھلا کہنا ، کھری کھری سنانا ، آوازہ کسنا ، گالی دینا

مُلاحَظے میں آنا

مروّت کر جانا ، تعلقات یا سابق راہ و رسم کے خیال سے درگزر کرنا

مُلاحَظے کا آدمی

مُروّت والا ، لحاظ مُروّت کرنے والا یا سفارشی شخص

مَلّاحی چِیرنا

(پیراکی) لمبے لمبے ہاتھ مار کر پانی کو چیرتے ہوئے پیرنا ۔

مُلاحَظے میں گُزَرنا

۔۱۔ نظرسے گزرنا۔کسی حاکم یا افسر کی نظر سے گزرنا۔

مُلاحَظے سے گُزَرنا

ملاحظے میں آنا ، کسی افسر یا بڑے کی نظر سے گزرنا ، دیکھنے میں آنا .

مُلاحَظے میں لانا

بات یا چیز دکھانا ؛ بتانا ، سنانا یا پڑھوانا ۔

مَلّاحِیاں سُننا

ملاحیاں سنانا (رک) کا لازم ، گالیاں یا طعن و تشنیع سننا ۔

مَلّاحی گالِیاں

وہ گالیاں جو بغیر نام لیے مبہم طور پر دی جائیں

مَلّاحِیاں سُنانا

بازاری اور فحش گالیاں دینا ، کھری کھری سنانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلاّح)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلاّح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone