تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلیچھ" کے متعقلہ نتائج

مَلیچھ

جو ایسے افعال کرے جن سے لوگوں کو گھن آئے، ناپاک، میلا، غلیظ، ہندوؤں کے نزدیک ہر وہ شخص جو ہندو نہ ہو بالخصوص مسلمان

مَلیچھ دیس

وہ ممالک جو ہندوستان کی سرحد پر ہیں ، کوئی ملک جس میں غیر ہندو قوم کے لوگ آباد ہوں ، غیر قوموں کا ملک ، ہند کے علاوہ ملک

مَلیچھ جات

ملیچھ قوم کا آدمی ، جنگلی یا وحشی آدمی ؛ پہاڑی

مَلیچھ واک

غیر ملکی یا غیر آریائی زبان بولنے والا

مَلیچھ جاتی

ملیچھ قوم کا آدمی ، جنگلی یا وحشی آدمی ؛ پہاڑی

مَلیچھ دیش

وہ ممالک جو ہندوستان کی سرحد پر ہیں ، کوئی ملک جس میں غیر ہندو قوم کے لوگ آباد ہوں ، غیر قوموں کا ملک ، ہند کے علاوہ ملک

مَلیچھ بھاشا

غیر ملک کی زبان ؛ مراد : ہندی جس میں عربی فارسی کے لفظ ملے ہوں

مَلیچھ بھوجَن

گیہوں ؛ کچا جو

مَلیچِھت

جاہلوں کی طرح یا قواعد کے خلاف بولا ہوا، غیر ملکی، غیر آریائی، ایک غیر ملکی یا ناخالص زبان تقریر جو قواعد کے مطابق نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلیچھ کے معانیدیکھیے

مَلیچھ

mlechhम्लेछ

نیز : مَلِچ, مَلیچ, مَلِچھ

اصل: سنسکرت

موضوعات: کاشتکاری ہندو ذات

  • Roman
  • Urdu

مَلیچھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جو ایسے افعال کرے جن سے لوگوں کو گھن آئے، ناپاک، میلا، غلیظ، ہندوؤں کے نزدیک ہر وہ شخص جو ہندو نہ ہو بالخصوص مسلمان

    مثال دشٹوں کا بادشاہ اور ملیچھوں کا سلطان ۔۔۔۔۔ فوجیں لے کر چڑھ آیا ہے۔

  • غیر ملک کا باشندہ، بدیسی
  • غیر آریہ
  • وحشی، جنگلی، جنگلی آدمی، وحشی آدمی، وہ لوگ جو بھلی بری چیزمیں تمیز نہ کرسکیں
  • غیر ہندو قوم کا آدمی
  • اس قوم کا آدمی جو پاک اور ناپاک خوراک کے درمیان کوئی فرق نہ جانے
  • وہ شخص جو کاشت کرے یا ہتھیار بنائے
  • تانبا
  • شنگرف
  • وہ آدمی جو سنسکرت یا اس سے نکلی ہوئی زبانیں نہ بولتا ہو
  • مسلمان (ہنود کی نظر میں)

    مثال بھائی صاحب ہندو ہمیں ملچھ یعنی ناپاک سمجھتے ہیں۔

صفت

  • ادنیٰ، نجس کا، ناپاک، نیچ (ہندوؤں کے نظریے کے مطابق)
  • ناپاک، نجس، میلا، گندہ
  • (مجازاً) قابل نفرت
  • بلاچٹ، بلانوش

English meaning of mlechh

Noun, Masculine

  • dirty, foul, filthy, unclean, ill-mannered, of low caste or birth, term used by Hindus for a non-Hindu, especially Muslim
  • a foreigner, barbarian, non-Aryan, man of an outcast race
  • a generic term for a person speaking any language but Sanskrit or some language derived from it, and not conforming to the usual Hindu institutions

Adjective

म्लेछ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जो ऐसी क्रियाएँ करे जिनसे लोगों को घृणा आए, अपवित्र, नापाक, मैला, ग़लीज़, हिंदुओं के निकट प्रत्येक वह व्यक्ति जो हिंदू न हो विशेषतः मुसलमान

    उदाहरण दुष्टों का बादशाह और मलेछों का सुलतान....फ़ौजें लेकर चढ़ आया है।

  • विदेश का रहने वाला, बिदेसी
  • जो आर्य न हो, वहशी, जंगली
  • असभ्य, जंगली, जंगली मनुष्य, असभ्य आदमी, वह जो अच्छे और बुरे के बीच अंतर न कर सकें
  • जो हिंदू क़ौम का आदमी न हो
  • उस क़ौम का आदमी जो पाक और नापाक भोजन के मध्य कोई अंतर न जाने
  • वह व्यक्ति जो कृषिकार्य करे और शस्त्र या हथियार बनाए
  • ताम्र, ताँबा धातु
  • शंगर्फ़, ईंगुर
  • वह आदमी जो संस्कृत या उससे निकली हुई भाषाएँ न बोलता हो
  • मुसलमान (हिंदुओं की दृष्टि में)

    उदाहरण भाई साहब हिंदू हमें म्लेछ अर्थात नापाक समझते हैं।

विशेषण

  • तुच्छ, नापाक, अपवित्र, मैला, गंदा, नीच (हिंदूओं के सिद्धांतों के अनुसार), प्रतिकात्मक: जंगली आदमी, असभ्य, डरावना आदमी, वो लोग जो अच्छ-बुरा नहीं जानते, वो आदमी जो ऐसी क्रियाएं करे की उससे घृणा आएं
  • अपवित्र, नापाक, मैला, गंदा
  • (लाक्षणिक) घृणा के योग्य
  • बला-चट, बला-नोश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَلیچھ

جو ایسے افعال کرے جن سے لوگوں کو گھن آئے، ناپاک، میلا، غلیظ، ہندوؤں کے نزدیک ہر وہ شخص جو ہندو نہ ہو بالخصوص مسلمان

مَلیچھ دیس

وہ ممالک جو ہندوستان کی سرحد پر ہیں ، کوئی ملک جس میں غیر ہندو قوم کے لوگ آباد ہوں ، غیر قوموں کا ملک ، ہند کے علاوہ ملک

مَلیچھ جات

ملیچھ قوم کا آدمی ، جنگلی یا وحشی آدمی ؛ پہاڑی

مَلیچھ واک

غیر ملکی یا غیر آریائی زبان بولنے والا

مَلیچھ جاتی

ملیچھ قوم کا آدمی ، جنگلی یا وحشی آدمی ؛ پہاڑی

مَلیچھ دیش

وہ ممالک جو ہندوستان کی سرحد پر ہیں ، کوئی ملک جس میں غیر ہندو قوم کے لوگ آباد ہوں ، غیر قوموں کا ملک ، ہند کے علاوہ ملک

مَلیچھ بھاشا

غیر ملک کی زبان ؛ مراد : ہندی جس میں عربی فارسی کے لفظ ملے ہوں

مَلیچھ بھوجَن

گیہوں ؛ کچا جو

مَلیچِھت

جاہلوں کی طرح یا قواعد کے خلاف بولا ہوا، غیر ملکی، غیر آریائی، ایک غیر ملکی یا ناخالص زبان تقریر جو قواعد کے مطابق نہ ہو

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلیچھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلیچھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone