تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میل" کے متعقلہ نتائج

میل

دوستی، ملاپ، راہ و رسم، اتحاد

مَیل

گندگی، غلاظت، کیچڑ، چرک جو جسم، ناک، کان، آنکھ وغیرہ میں جم جاتی ہے نیز فضلہ، گاد

مِیل

1760 گز کی لمبائی یا فاصلہ، آٹھ فرلانگ کا فاصلہ (سابقہ میل کی مقدار چار ہزار گز یا چار ہزار قدم نیز اہل روما کے نزدیک دو ہزار قدموں کے برابر فاصلہ)

میل رَہنا

میل رکھنا (رک) کا لازم ، تعلقات ہونا ، راہ و رسم رہنا ۔

میلہ

۱. رک: میلا نیز تحتی الفاظ.

میلْنا

(فوج) ٹھہرانا، پڑاؤ ڈالنا.

میل جُول

ملنا جلنا، ربط و ضبط، راہ و رسم، پیار اخلاص، میل ملاپ، اتحاد، اختلاط، ارتباط

میلِیا

رک: میلی (۱)، ملنے والا، میل رکھنے والا، ملنسار.

مَیلَہ

رک: مَیلا؛ (زراعت) کوڑا کرکٹ، گندگی وغیرہ جو کھاد میں ملائی جاتی ہے.

میل مِلَت

ملنا جلنا، میل جول، ملاقات

مَیل خورَہ

ایسا رنگین کپڑا کہ جس کا میل ظاہر نہ ہو ، خاکی ، خاکستری رنگ کا (کپڑے کے لیے مستعمل) ۔

میل مِلاپ ہونا

intimate or friendly relations to develop or exist (between)

مِیل سُرمَہ

سرمہ لگانے کی سلائی یا کوئی آلہ

میل ہونا

ایک دوسرے کے مطابق ہونا ، مطابقت یا موافقت نیز مسابقت ہونا ۔

میل ٹَرین

ڈاک گاڑی ، وہ ریل گاڑی جس میں چٹھیاں جاتی ہیں ، یہ دوسری گاڑیوں سے بہت تیز جاتی ہے اور صرف بڑے بڑے شہروں میں ٹھہرتی ہے ۔

میل ہا میل

بہت سے میل ۔

میلَہ ٹیلَہ

رک: میلا ٹھیلا جو فصیح ہے.

مَیل خوردَہ

میل کھایا ہوا ، گندہ ، چیکٹ بھرا ۔

میلَہ ٹھیلَہ

رک: میلا ٹھیلا جو فصیح ہے.

مَیل ہونا

میلان ہونا ، توجہ ہونا ، رغبت ہونا ، التفات ہونا ؛ خواہش ہونا ۔

میلے

کسی خاص جگہ پر عام لوگوں کا باہم اکٹھا ہونا نیز وہ مقام جہاں تاریخ ِمعینہ پر سال میں ایک بار لوگوں کا اجتماع ہو اور اس میں بالعموم خرید و فروخت اور کھیل تماشوں کا بھی اہتمام ہوتا ہے؛ (مجازاً) وہ جگہ جہاں بہت سارے لوگ یا عام لوگ جمع ہوں

میل کَرنا

ملانا، ملونی کرنا ، آمیزش کرنا ، ملاؤ کرنا ، ملاوٹ کرنا

مَیل رَہنا

رغبت رہنا ، التفات توجہ وغیرہ رہنا ۔

مِیلِ راہ

فاصلوں کے نشان کا پتھر جو راستے میں لگا ہو

میل رَکھنا

ملاپ رکھنا، پیار و اخلاص رکھنا، راہ و رسم رکھنا

میلا رَہنا

عرش ہونا ۔

میلَہ لَگْنا

رک: میلا لگنا.

مَیل مَیل

فیل بان ہاتھی کے تیز چلانے کے واسطے یہ کلمہ کہتے ہیں نیز ہاتھی کو بٹھانے کی آواز

میل مِلانا

ایک جنس کی چیز کو دوسری جنس کی چیز سے جوڑنا ، ایک کو دوسرے کے مطابق کرنا ، ہم جنس بنانا نیز حسابات کو ملانا ، کھاتوں کی رقوم کو ملا کر دیکھنا ۔

میل کَرانا

مصالحت کرانا ، لڑائی کے بعد آپس میں ملوانا ، اختلاف دور کرانا ، اتحاد کرانا

میل مِلاپی

ملنے جلنے والا ، دوست ، عزیز وغیرہ ۔

میل کوچ

ڈاک گاڑی نیز مسافر گاڑی ۔

مِیل نِہاں

(طب) ایک قسم کی سلائی جس کا سرا نشتر کی طرح تیز ہوتا ہے اور ایک نلکی میں رکھا رہتا ہے ۔

مَیل مِٹّی

کھوٹ ، آمیزش ۔

مَیل اَوَّل

(ہیئت) اس دائرے کا قوس جو خط استوا کے قطبین اور طریق الشمس کے ایک درجے (نقطے) میں سے گزرتا ہے یعنی وہ قوس جو نقطہء مذکور اور خط استوا کے مابین واقع ہو ، یہ دائرہ خط استوا پر عموداً ہوتا ہے ، المیل الاول ، معدل النہار ۔

میل وارڈ

ہسپتال ، جیل وغیرہ کا مردانہ کمرا یا حصہ ۔

میل گارڈ

خطوط ، چٹھیوں وغیرہ کا محافظ ۔

میلی

(کسی میں) مل جانے والا، شریک ہونے والا، آشنا، یا بارش، موافق، مناسب، ایک نوع، حیثیت یا جماعت کا، واقف کار شخص، ملنسار انسان

میلا

مجمع عام، ازدحام، انبوہ، ہجوم، ٹھیلا

میلَہ لَگانا

رک: میلا لگانا.

میلَہ جَمانا

میلا کرنا، کسی جگہ میلے کا انتظام کرنا.

میلَہ بَھرنا

میلا لگنا، خاص موقعے پر لوگوں کا ایک جگہ سیر تماشا کرنا.

میل جول ہونا

اختلاط ہونا ، باہم آمیزش ہونا ۔

میل کا

اپنی جنس یا قسم کا، جوڑ کا، ملتا ہوا، اسی ڈھنگ کا (رنگ، صفت وغیرہ میں)، میل کھاتا ہوا

مَیل نَہ آنا

ناگوار نہ گزرنا ، دُوبھر نہ ہونا ، بُرا نہ معلوم دینا (یہ محاورہ دل یا آنکھ کے ساتھ آتاہے) ۔

میلَہ رَچانا

رک: میلہ کرنا، میلا لگانا.

میلَہ دیکْھنا

میلے میں شریک ہونا، شیر تماشے کرنا.

میل مُلاقات

ملنا جلنا، ربط ضبط، دوستی، شناسائی

میلَن

ملاقات، اکھٹا ہونا، ایک دوسرے سے ملنا، اتحاد، شرکت، ربط ضبط (کسی میں) گھلنا آمیزش، مرکب، مڈبھیڑ

میلَک

ملاقات، اجتماع

مَیل طَبِیعَت

طبیعت کا رجحان ، دلی رغبت یا توجہ ، میلان خاطر ۔

میلَہ گُھومْنی

میلوں میں جانے اور سیر سپاٹے کی شوقین عورت

مَیلِ طَبَعی

فطری رجحان، پیدائشی میلان

مَیل نَہ لانا

بُرا نہ ماننا ، رنجیدہ نہ ہونا

میلَوو

رک: میلنا، بھیجنا.

میل مُلاقاتی

رک : میل ملاپی ۔

میلوں

میلہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل، جشن کا دن، دیو درشن کا دن، عید کا دن، خوشی منانے کا دن

مَیلِ عَظِیم

بڑی کجی ؛ (مجازاً) بڑا گناہ ۔

میل دار

تعلق رکھنے والا ، ملتا ہوا ، جوڑ کا ، جنس یا قسم کا ، برابر کا ۔

میل تال

باہم ملنے کی حالت ، ملنا ، جڑنا ، ملاپ ، اتحاد ، اختلاط ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں میل کے معانیدیکھیے

میل

melमेल

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

میل کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • دوستی، ملاپ، راہ و رسم، اتحاد
  • جوڑ، تعلق، ساتھ، سنگت، سنجوگ
  • دو چیزوں کا جوڑ، تار وغیرہ سے بندھنے یا ملنے کا سلسلہ
  • صلح صفائی، مصالحت
  • رشتے داری، قرابت، رشتہ ناطہ
  • مطابقت، موافقت، مناسبت، مشابہت، یکساں ہونا، جوڑ (مقدار، صفت، رنگ وغیرہ میں)
  • ملاقات، ایک دوسرے سے ملنا
  • ہمسری، برابری (حیثیت، عمر وغیرہ میں)
  • جفتی، جنسی اختلاط، جنسی ملاپ
  • وصل، پیوستگی، ہم بستری
  • اتصال، اجتماع (مختلف الخواص مادوں یا چیزوں کا) باہم جمع ہونا
  • (شاذ) قران، نزدیکی، ستاروں کی یکجائی
  • ترکیب، اختلاط، آمیزش
  • امتزاج
  • ایک (بیش قیمت) چیز میں کسی (کم قیمت) چیز کی ملاوٹ، کھوٹ، آمیزش
  • گٹھ جوڑ، اتفاق، عہد
  • سبھا، جماعت، کمپنی نیز عدالت
  • نوع، قسم، وضع، جنس، قماش، ذات
  • (مالیات) کھاتوں کا آپس میں ملنا، حساب یا کھاتوں کا ٹھیک ہونا

Urdu meaning of mel

  • Roman
  • Urdu

  • dostii, milaap, raah-o-rasm, ittihaad
  • jo.D, taalluq, saath, sangat, sanjog
  • do chiizo.n ka jo.D, taar vaGaira se bandhne ya milne ka silsilaa
  • sulahasfaa.ii, musaalahat
  • rishtedaarii, qaraabat, rishta naata
  • mutaabiqat, muvaafiqat, munaasabat, mushaabahat, yaksaa.n honaa, jo.D (miqdaar, sifat, rang vaGaira me.n
  • mulaaqaat, ek duusre se milnaa
  • hamsarii, baraabarii (haisiyat, umr vaGaira me.n
  • juftii, jinsii iKhatilaat, jinsii milaap
  • vasl, paivastagii, hamabisatrii
  • ittisaal, ijatimaa (muKhtlif alaKhvaas maado.n ya chiizo.n ka) baaham jamaa honaa
  • (shaaz) qiraan, nazdiikii, sitaaro.n kii yakjaa.ii
  • tarkiib, iKhatilaat, aamezish
  • imatizaaj
  • ek (beshaqiimat) chiiz me.n kisii (kam qiimat) chiiz kii milaavaT, khoT, aamezish
  • gaThjo.D, ittifaaq, ahd
  • sabhaa, jamaat, kampnii niiz adaalat
  • nau, kism, vazaa, jins, qumaash, zaat
  • (maaliyaat) khaato.n ka aapas me.n milnaa, hisaab ya khaato.n ka Thiik honaa

English meaning of mel

Noun, Masculine, Feminine

  • conciliation
  • intimacy
  • mixture
  • pairing (of animal), copulation
  • sort
  • union, connection
  • Agreement, Amity, Match

मेल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • झुकाव, सम्पर्क, मिलाप, दोबारा दोस्ती होना, मिलावट, जोड़ी
  • दो या अधिक वस्तुओं, व्यक्तियों आदि का एक साथ या एक स्थान पर इकट्ठा होना। मिलाप। संयोग। समागम। जैसे-इसी स्टेशन पर दोनों गाड़ियों का मेल होता है।
  • मिलने या मिले हुए होने की अवस्था या भाव। जैसे-यह रंग तीन रंगों के मेल से बनता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

میل

دوستی، ملاپ، راہ و رسم، اتحاد

مَیل

گندگی، غلاظت، کیچڑ، چرک جو جسم، ناک، کان، آنکھ وغیرہ میں جم جاتی ہے نیز فضلہ، گاد

مِیل

1760 گز کی لمبائی یا فاصلہ، آٹھ فرلانگ کا فاصلہ (سابقہ میل کی مقدار چار ہزار گز یا چار ہزار قدم نیز اہل روما کے نزدیک دو ہزار قدموں کے برابر فاصلہ)

میل رَہنا

میل رکھنا (رک) کا لازم ، تعلقات ہونا ، راہ و رسم رہنا ۔

میلہ

۱. رک: میلا نیز تحتی الفاظ.

میلْنا

(فوج) ٹھہرانا، پڑاؤ ڈالنا.

میل جُول

ملنا جلنا، ربط و ضبط، راہ و رسم، پیار اخلاص، میل ملاپ، اتحاد، اختلاط، ارتباط

میلِیا

رک: میلی (۱)، ملنے والا، میل رکھنے والا، ملنسار.

مَیلَہ

رک: مَیلا؛ (زراعت) کوڑا کرکٹ، گندگی وغیرہ جو کھاد میں ملائی جاتی ہے.

میل مِلَت

ملنا جلنا، میل جول، ملاقات

مَیل خورَہ

ایسا رنگین کپڑا کہ جس کا میل ظاہر نہ ہو ، خاکی ، خاکستری رنگ کا (کپڑے کے لیے مستعمل) ۔

میل مِلاپ ہونا

intimate or friendly relations to develop or exist (between)

مِیل سُرمَہ

سرمہ لگانے کی سلائی یا کوئی آلہ

میل ہونا

ایک دوسرے کے مطابق ہونا ، مطابقت یا موافقت نیز مسابقت ہونا ۔

میل ٹَرین

ڈاک گاڑی ، وہ ریل گاڑی جس میں چٹھیاں جاتی ہیں ، یہ دوسری گاڑیوں سے بہت تیز جاتی ہے اور صرف بڑے بڑے شہروں میں ٹھہرتی ہے ۔

میل ہا میل

بہت سے میل ۔

میلَہ ٹیلَہ

رک: میلا ٹھیلا جو فصیح ہے.

مَیل خوردَہ

میل کھایا ہوا ، گندہ ، چیکٹ بھرا ۔

میلَہ ٹھیلَہ

رک: میلا ٹھیلا جو فصیح ہے.

مَیل ہونا

میلان ہونا ، توجہ ہونا ، رغبت ہونا ، التفات ہونا ؛ خواہش ہونا ۔

میلے

کسی خاص جگہ پر عام لوگوں کا باہم اکٹھا ہونا نیز وہ مقام جہاں تاریخ ِمعینہ پر سال میں ایک بار لوگوں کا اجتماع ہو اور اس میں بالعموم خرید و فروخت اور کھیل تماشوں کا بھی اہتمام ہوتا ہے؛ (مجازاً) وہ جگہ جہاں بہت سارے لوگ یا عام لوگ جمع ہوں

میل کَرنا

ملانا، ملونی کرنا ، آمیزش کرنا ، ملاؤ کرنا ، ملاوٹ کرنا

مَیل رَہنا

رغبت رہنا ، التفات توجہ وغیرہ رہنا ۔

مِیلِ راہ

فاصلوں کے نشان کا پتھر جو راستے میں لگا ہو

میل رَکھنا

ملاپ رکھنا، پیار و اخلاص رکھنا، راہ و رسم رکھنا

میلا رَہنا

عرش ہونا ۔

میلَہ لَگْنا

رک: میلا لگنا.

مَیل مَیل

فیل بان ہاتھی کے تیز چلانے کے واسطے یہ کلمہ کہتے ہیں نیز ہاتھی کو بٹھانے کی آواز

میل مِلانا

ایک جنس کی چیز کو دوسری جنس کی چیز سے جوڑنا ، ایک کو دوسرے کے مطابق کرنا ، ہم جنس بنانا نیز حسابات کو ملانا ، کھاتوں کی رقوم کو ملا کر دیکھنا ۔

میل کَرانا

مصالحت کرانا ، لڑائی کے بعد آپس میں ملوانا ، اختلاف دور کرانا ، اتحاد کرانا

میل مِلاپی

ملنے جلنے والا ، دوست ، عزیز وغیرہ ۔

میل کوچ

ڈاک گاڑی نیز مسافر گاڑی ۔

مِیل نِہاں

(طب) ایک قسم کی سلائی جس کا سرا نشتر کی طرح تیز ہوتا ہے اور ایک نلکی میں رکھا رہتا ہے ۔

مَیل مِٹّی

کھوٹ ، آمیزش ۔

مَیل اَوَّل

(ہیئت) اس دائرے کا قوس جو خط استوا کے قطبین اور طریق الشمس کے ایک درجے (نقطے) میں سے گزرتا ہے یعنی وہ قوس جو نقطہء مذکور اور خط استوا کے مابین واقع ہو ، یہ دائرہ خط استوا پر عموداً ہوتا ہے ، المیل الاول ، معدل النہار ۔

میل وارڈ

ہسپتال ، جیل وغیرہ کا مردانہ کمرا یا حصہ ۔

میل گارڈ

خطوط ، چٹھیوں وغیرہ کا محافظ ۔

میلی

(کسی میں) مل جانے والا، شریک ہونے والا، آشنا، یا بارش، موافق، مناسب، ایک نوع، حیثیت یا جماعت کا، واقف کار شخص، ملنسار انسان

میلا

مجمع عام، ازدحام، انبوہ، ہجوم، ٹھیلا

میلَہ لَگانا

رک: میلا لگانا.

میلَہ جَمانا

میلا کرنا، کسی جگہ میلے کا انتظام کرنا.

میلَہ بَھرنا

میلا لگنا، خاص موقعے پر لوگوں کا ایک جگہ سیر تماشا کرنا.

میل جول ہونا

اختلاط ہونا ، باہم آمیزش ہونا ۔

میل کا

اپنی جنس یا قسم کا، جوڑ کا، ملتا ہوا، اسی ڈھنگ کا (رنگ، صفت وغیرہ میں)، میل کھاتا ہوا

مَیل نَہ آنا

ناگوار نہ گزرنا ، دُوبھر نہ ہونا ، بُرا نہ معلوم دینا (یہ محاورہ دل یا آنکھ کے ساتھ آتاہے) ۔

میلَہ رَچانا

رک: میلہ کرنا، میلا لگانا.

میلَہ دیکْھنا

میلے میں شریک ہونا، شیر تماشے کرنا.

میل مُلاقات

ملنا جلنا، ربط ضبط، دوستی، شناسائی

میلَن

ملاقات، اکھٹا ہونا، ایک دوسرے سے ملنا، اتحاد، شرکت، ربط ضبط (کسی میں) گھلنا آمیزش، مرکب، مڈبھیڑ

میلَک

ملاقات، اجتماع

مَیل طَبِیعَت

طبیعت کا رجحان ، دلی رغبت یا توجہ ، میلان خاطر ۔

میلَہ گُھومْنی

میلوں میں جانے اور سیر سپاٹے کی شوقین عورت

مَیلِ طَبَعی

فطری رجحان، پیدائشی میلان

مَیل نَہ لانا

بُرا نہ ماننا ، رنجیدہ نہ ہونا

میلَوو

رک: میلنا، بھیجنا.

میل مُلاقاتی

رک : میل ملاپی ۔

میلوں

میلہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل، جشن کا دن، دیو درشن کا دن، عید کا دن، خوشی منانے کا دن

مَیلِ عَظِیم

بڑی کجی ؛ (مجازاً) بڑا گناہ ۔

میل دار

تعلق رکھنے والا ، ملتا ہوا ، جوڑ کا ، جنس یا قسم کا ، برابر کا ۔

میل تال

باہم ملنے کی حالت ، ملنا ، جڑنا ، ملاپ ، اتحاد ، اختلاط ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میل)

نام

ای-میل

تبصرہ

میل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone