تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِلائی" کے متعقلہ نتائج

مِلائی

ملنے کی کیفیت، میل، وصل (خصوصاً) جفتی

مَلائی

چکنائی کی نرم پرت جو دہی یا دودھ کی سطح پر جھلی یا پپڑی کی شکل میں جم جاتی ہے، مزیدار اور مقوی ہوتی ہے، بالائی

مُلائی

تخمینہ، قدر و قیمت کا اندازہ، نیز لین دین، سودے بازی

ملائی ہونا

مادہ جانور پر نر جانور چڑھانا

مَلائی کی چائے

چائے جس میں ملائی پڑی ہوئی ہو، ملائی دار چائے، ملائی پڑی ہوئی چائے

مَلائی کے لَڈُّو

کھویا ، شکر اور میوہ وغیرہ ملا کر تیار کیے گئے لڈو ، ماوے کے لڈو ۔

مَلائی سا

ملائی کی طرح کا، ملائی جیسا نرم و سفید، (مجازاً) نرم و نازک، پلپلا

مَلائی دار

جس میں فائدہ ہو، ملائی لگا ہوا

مَلائی دان

وہ برتن جس میں ملائی رکھی جائے ، ملائی رکھنے کا کٹورا یا کوئی ظرف ۔

مَلائی پَڑنا

دودھ یا دہی پر چکنائی کی پپڑی جمنا، دودھ یا دہی کی سطح پر بالائی کا جم جانا

مُلائی کَرنا

کسی شے کی قیمت کا تعین کرنا ؛ مول تول کرنا ، سودا چکانا .

مَلائی بَھرا

ملائی سے پُر ، جس میں ملائی پڑی ہوئی ہو ، ملائی دار ۔

مَلائی بَھری

مَلائی کا بَرف

قفلیوں میں بھر کر اور انھیں شورا ملی برف میں لگا کر جمایا ہوا ملائی دار شکر ملا دودھ ، قلفی جو آبخورہ یا گلاس وغیرہ میں جمائی جاتی ہے ۔

مَلائی کی بَرف

مُلائِیَّت

مُلا ہونے کی کیفیت، مُلائی، مُلاپن، مذہبی تنگ نظری نیز کٹر پن

مَلائی کی قُلفی

رک : ملائی کی برف ۔

مُلّائی اَخلاقِیات

مذہبی یا فقہی اصول و مسائل ، دینی ضابطہء اخلاق جو تنگ نظری پر مبنی ہو ۔

مَلائِیاں کھانا

ملائیاں اُڑانا

مَلائِیاں اُڑانا

کسی دوسرے کے مال سے نفع حاصل کرنا ، تر مال کھانا ، مزے کرنا.

مَلائِیاں چَٹ کَرنا

رک : ملائیاں اُڑانا .

مَلائِیاں

ملائی کی جمع ، بالائیاں ؛ تراکیب میں مستعمل .

اَن٘گ مِلائی

(ہندو) آرسی مصحف کی طرح کی ایک رسم جس میں شادی کے موقع پر دولھا دلھن کو آئینے کے سامنے کھڑا کیا اور ایک دوسرے کو دکھایا جاتا ہے ۔

اَللہ مِلائی جوڑی

دونوں صفات بد میں یکساں.

ذات مِلائی

کُن٘بے ، برادری یا قبیلے میں شریک کرنے کی رسم ، کسی مرد یا عورت کا جو کسی وجہ سے اپنی برادری یا قبیلے سے نکل گیا ہو دوبارہ شریکِ برادری ہونا یا کرنا.

گُھل مِلائی

دو چیزوں کو مِلا کر پکانے کے بعد ایک کر لینے کا عمل.

جات مِلائی

کنبہ برادری یا قبیلے میں شریک کرنے کی رسم ، کسی مرد یا عورت کا جو کسی وجہ سے اپنی برادری یا قبیلے سے نکل گیا ہو یا نکال دیا گیا ہو دوبارہ شریک برادری کرنا یا ہونا

مَکَّھن مَلائی

مکھن کی طرح نرم و ملائم ؛ (مجازاً) گداز جسم والا ؛ بہت نرم و نازک شے ۔

رام مِلائی جوڑی ، ایک اَندھا ایک کوڑی

Both are wicked.

رام مِلائی جوڑی ، ایک اَنْدھا ایک کوڑھی

ایسے موقع پر مُستعمل جب دونوں ہی عیبی ہوں یا دو ساتھیوں کے بارے میں یہ کہنا ہو کہ دونوں ہی بدمعاش یا دونوں ہی بُرے ہیں .

کَشی مَلائی

معمولی درجہ کی ملائی ، گھٹیا بالائی .

رَس مَلائی

ایک قِسم کی مِٹھائی جو شکر اور گاڑھے دُودھ میں ڈال کر بنائی جاتی ہے

نِر مَلائی

نرمل پن ، نرمل ہونے کی حالت یا کیفیت ، صاف شفاف ، َمیل اور گندگی سے پاک ہونے کی حالت ۔

اندھا سپاہی کانی گھوڑی، بِدھنا نے آپ ملائی جوڑی

علی الاعلان کوئی بات کرنا اور یہ امید رکھنا کہ کسی پر ظاہر نہ ہو

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے مَلائی

بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .

مِیاں بِیوی کی لَڑائی دُودھ کی مَلائی

میاں بیوی کا جھگڑا وقتی ہوتا ہے، آج لڑائی تو کل میل

جُوْرُو خَصَم کی لَڑائی دُودْھ کی سی مَلائی

جورو خصم کی شکر رنجی/ان بن بھی مزا دیتی ہے

جِس نے کی شَرَم اُس کے پُھوٹے کَرَم ، جِس نے کی بے حَیائی اُس نے کھائی دُودھ مَلائی

بے حیا مزے میں یعنی سکھ چین سے رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلائی کے معانیدیکھیے

مِلائی

milaa.iiमिलाई

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مِلائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ملنے کی کیفیت، میل، وصل (خصوصاً) جفتی

شعر

Urdu meaning of milaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • milne kii kaifiiyat, mel, vasl (Khusuusan) juftii

English meaning of milaa.ii

Noun, Feminine

  • met, mixed
  • mixed, meeting

मिलाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जाति से निकाले हुए लोगों को फिर से जाति में मिलाया जाना
  • विवाह की मिलनी नामक रस्म
  • मिलने या मिलाने की क्रिया
  • मिलाने की मज़दूरी
  • भेंट, मिलन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلائی

ملنے کی کیفیت، میل، وصل (خصوصاً) جفتی

مَلائی

چکنائی کی نرم پرت جو دہی یا دودھ کی سطح پر جھلی یا پپڑی کی شکل میں جم جاتی ہے، مزیدار اور مقوی ہوتی ہے، بالائی

مُلائی

تخمینہ، قدر و قیمت کا اندازہ، نیز لین دین، سودے بازی

ملائی ہونا

مادہ جانور پر نر جانور چڑھانا

مَلائی کی چائے

چائے جس میں ملائی پڑی ہوئی ہو، ملائی دار چائے، ملائی پڑی ہوئی چائے

مَلائی کے لَڈُّو

کھویا ، شکر اور میوہ وغیرہ ملا کر تیار کیے گئے لڈو ، ماوے کے لڈو ۔

مَلائی سا

ملائی کی طرح کا، ملائی جیسا نرم و سفید، (مجازاً) نرم و نازک، پلپلا

مَلائی دار

جس میں فائدہ ہو، ملائی لگا ہوا

مَلائی دان

وہ برتن جس میں ملائی رکھی جائے ، ملائی رکھنے کا کٹورا یا کوئی ظرف ۔

مَلائی پَڑنا

دودھ یا دہی پر چکنائی کی پپڑی جمنا، دودھ یا دہی کی سطح پر بالائی کا جم جانا

مُلائی کَرنا

کسی شے کی قیمت کا تعین کرنا ؛ مول تول کرنا ، سودا چکانا .

مَلائی بَھرا

ملائی سے پُر ، جس میں ملائی پڑی ہوئی ہو ، ملائی دار ۔

مَلائی بَھری

ملائی سے پُر ، جس میں ملائی پڑی ہوئی ہو ، ملائی دار ۔

مَلائی کا بَرف

قفلیوں میں بھر کر اور انھیں شورا ملی برف میں لگا کر جمایا ہوا ملائی دار شکر ملا دودھ ، قلفی جو آبخورہ یا گلاس وغیرہ میں جمائی جاتی ہے ۔

مَلائی کی بَرف

قفلیوں میں بھر کر اور انھیں شورا ملی برف میں لگا کر جمایا ہوا ملائی دار شکر ملا دودھ ، قلفی جو آبخورہ یا گلاس وغیرہ میں جمائی جاتی ہے ۔

مُلائِیَّت

مُلا ہونے کی کیفیت، مُلائی، مُلاپن، مذہبی تنگ نظری نیز کٹر پن

مَلائی کی قُلفی

رک : ملائی کی برف ۔

مُلّائی اَخلاقِیات

مذہبی یا فقہی اصول و مسائل ، دینی ضابطہء اخلاق جو تنگ نظری پر مبنی ہو ۔

مَلائِیاں کھانا

ملائیاں اُڑانا

مَلائِیاں اُڑانا

کسی دوسرے کے مال سے نفع حاصل کرنا ، تر مال کھانا ، مزے کرنا.

مَلائِیاں چَٹ کَرنا

رک : ملائیاں اُڑانا .

مَلائِیاں

ملائی کی جمع ، بالائیاں ؛ تراکیب میں مستعمل .

اَن٘گ مِلائی

(ہندو) آرسی مصحف کی طرح کی ایک رسم جس میں شادی کے موقع پر دولھا دلھن کو آئینے کے سامنے کھڑا کیا اور ایک دوسرے کو دکھایا جاتا ہے ۔

اَللہ مِلائی جوڑی

دونوں صفات بد میں یکساں.

ذات مِلائی

کُن٘بے ، برادری یا قبیلے میں شریک کرنے کی رسم ، کسی مرد یا عورت کا جو کسی وجہ سے اپنی برادری یا قبیلے سے نکل گیا ہو دوبارہ شریکِ برادری ہونا یا کرنا.

گُھل مِلائی

دو چیزوں کو مِلا کر پکانے کے بعد ایک کر لینے کا عمل.

جات مِلائی

کنبہ برادری یا قبیلے میں شریک کرنے کی رسم ، کسی مرد یا عورت کا جو کسی وجہ سے اپنی برادری یا قبیلے سے نکل گیا ہو یا نکال دیا گیا ہو دوبارہ شریک برادری کرنا یا ہونا

مَکَّھن مَلائی

مکھن کی طرح نرم و ملائم ؛ (مجازاً) گداز جسم والا ؛ بہت نرم و نازک شے ۔

رام مِلائی جوڑی ، ایک اَندھا ایک کوڑی

Both are wicked.

رام مِلائی جوڑی ، ایک اَنْدھا ایک کوڑھی

ایسے موقع پر مُستعمل جب دونوں ہی عیبی ہوں یا دو ساتھیوں کے بارے میں یہ کہنا ہو کہ دونوں ہی بدمعاش یا دونوں ہی بُرے ہیں .

کَشی مَلائی

معمولی درجہ کی ملائی ، گھٹیا بالائی .

رَس مَلائی

ایک قِسم کی مِٹھائی جو شکر اور گاڑھے دُودھ میں ڈال کر بنائی جاتی ہے

نِر مَلائی

نرمل پن ، نرمل ہونے کی حالت یا کیفیت ، صاف شفاف ، َمیل اور گندگی سے پاک ہونے کی حالت ۔

اندھا سپاہی کانی گھوڑی، بِدھنا نے آپ ملائی جوڑی

علی الاعلان کوئی بات کرنا اور یہ امید رکھنا کہ کسی پر ظاہر نہ ہو

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے مَلائی

بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .

مِیاں بِیوی کی لَڑائی دُودھ کی مَلائی

میاں بیوی کا جھگڑا وقتی ہوتا ہے، آج لڑائی تو کل میل

جُوْرُو خَصَم کی لَڑائی دُودْھ کی سی مَلائی

جورو خصم کی شکر رنجی/ان بن بھی مزا دیتی ہے

جِس نے کی شَرَم اُس کے پُھوٹے کَرَم ، جِس نے کی بے حَیائی اُس نے کھائی دُودھ مَلائی

بے حیا مزے میں یعنی سکھ چین سے رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone