تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"meal" کے متعقلہ نتائج
meal کے لیے اردو الفاظ
meal کے اردو معانی
- کھانا
- طَعام
- آٹا
meal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- खाना
- त'आम
- आटा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مال پَڑا پانا
بے محنت و مشقت کوئی چیز ہاتھ آنا، جب کوئی شخص ہشاش بشاش ہوتا ہے تو کہتے ہیں کیا کچھ مال پڑا پایا ہے جو اس قدر خوش ہو
مالِ مُضارَبَت
(فقہ) وہ سامانِ تجارت جو ایک شخص دوسرے کو فروخت کرنے کے لیے دے اور اس کے نفع میں شریک ہو.
مال کا مُنہ کَرْتا ہے، جان کا مُنہ نَہیں کَرْتا
بخیل کی نسبت کہتے ہیں کہ مال کے مقابلے میں جان کی پروا نہیں کرتا یعنی چمڑی جائے دمڑی نہ جائے
مال لُٹے سَرْکار کا، مِرْزا کھیلیں پھاگ
بد دیانتی سے یا پرائے روپے پر مزے اُڑانا یا عیش کرنا، اوروں کے مال کو برباد کر کے آپ لذت اٹھانا
مال گُدام
مال و اسباب جمع رکھنے کا کمرہ ؛ (عموماً) ریلوے اسٹیشن کی وہ عمارت جس میں مال گاڑی کا سامان جمع کیا جاتا ہے .
مال ضامِن
نقدی کی ضمانت دینے والا، روپیہ ادا کرنے کا ذمہ دار، وہ شخص جو کسی دوسرے شخص کا اس طرح ضامن ہو کہ اگر وہ شخص چلا جائے گا تو میں اس قدر مال سرکار میں حاضر کروں گا
مال کَنگْنی
(رک : مالکنگنی) ایک درخت (یابیل) جس کے بیج کا تیل نکالا جاتا ہے جو جلانے کے کام آتا ہے اور بطور دوائی استعمال ہوتا ہے.
مالِک زِنْدَہ مال مِیراث
کوئی زندگی میں ہی جائیداد سے محروم کردیا جائے یا بدمعاش رو برو ہی لوٹ کر کھا جائے تو کہتے ہیں، بدتماش کا کسی کو زبردستی لوٹ یا ٹھگ لینا۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (meal)
meal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔