تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مول" کے متعقلہ نتائج

مُول

درخت کی جڑ ، بیخ

مَوْلیٰ

آقا، مالک، امیر، سردار، خداوند، پتی، ولی نعمت، والی

مولَڑَہ

(عور) مولڑ (رک)کی تانیث ، زر خرید لونڈی ۔

مُوَلَّہ

دیوانہ، شیفتہ، عاشق نیز غمگین، اُداس، پریشان

مول ہونا

قیمت ہونا، دام ہونا

مول تول ٹَھہْرانا

۔ قیمت کا فیصلہ کرنا۔

مُوَلَّدَہ

رک : مولد ۔

مُوَلِّدَہ

(طب) خصیوں کی وہ قوت جو منی پیدا کرتی ہے اور پھر اس میں تصرف کر کے اس میں صورت حیوانی بنانے کی صلاحیت پیدا کرتی ہے

مول تول

سودا ہونے کے لیے بھاؤ گھٹا بڑھا کر طے کرنے کا عمل، سودا کرنا، بھاؤ یا قیمت کا تعین، سودا

مول کَرنا

بھاؤ تاؤ کرنا، خریدنا یا بیچنا، سودا کرنا

مول لَگْنا

قیمت لگانا (رک) کا لازم ؛ قیمت مقرر ہونا ۔

مول اُٹھنا

قیمت ملنا ، قیمت لگنا ، قدر مقرر ہونا ۔

مول بِکْنا

قیمتاً فروخت ہونا ، دام پر فروخت ہونا ۔

مول بَننا

قیمت کا فیصلہ ہونا، سودا طے ہونا

مول چُکْنا

مول چکانا (رک) کا لازم ؛ قیمت طے ہونا ۔

مول ٹُوٹْنا

مول توڑنا (رک) کا لازم ؛ قیمت گھٹنا ، نرخ کم ہونا ۔

مول توڑْنا

قیمت گھٹانا ، نرخ کم کرنا ۔

مول گَھٹْنا

۔ لازم۔

مول اُتَرنا

قدر گھٹ جانا ، ناقدری ہونا ؛ قیمت کم ہونا ۔

مول چَڑْھنا

قیمت بڑھا دینا، بھاؤ میں اضافہ کردینا

مول چُکانا

قیمت متعین کرنا، معاوضہ طے کرنا، مول تول کرنا، سودا کرنا

مول تول ہونا

مول تول کرنا (رک) کا لازم ، بھاؤ تاؤ ہونا ، حساب کتاب ہونا ۔

مول پَر آنا

قیمت پر بکنا (کسی دوسری چیز کے) ۔

مُول ٹَھہَرنا

قیمت کا تعین کرنا ، قیمت لگانا ، دام طے کرنا ۔

مول بَڑھانا

نیلام میں بڑھتی ہوئی بولی بولنا

مَولا

آقا، مالک، امیر، سردار، خداوند، پتی، ولی نعمت، والی

مُول ٹَھہرانا

settle a price, value, estimate

مولڈْس

(نباتیات) عام قسم کی پھپوندیاں ۔

مَولیٰ عَتاقَہ

(فقہ) غلام یا کنیز کو آزاد کرنے والا شخص ۔

مَولَوی ہَڈّا

(طنزاً) میاں جی

مولڈَر

سانچے بنانے والا ، ڈھالنے والا ؛ ڈھلیا ۔

مول تول کَرنا

خرید و فروخت کے لیے بھاؤ ٹھہرانا ، لین دین چکانا۔

مولَسْکا

(حیوانیات) خول دار سیپی والے حیوانوں کی جماعت اور اس کا ہر فرد

مولَڑ

(عور) مول لیا ہوا ، زر خرید غلام یا کنیز ۔

مُول نَہ رَکْھنا

۔ (کنایۃً) بیش بہا ہونا۔ بیش قیمت ہونا۔ ؎

مول دینا

قیمت لے کر کوئی چیز دینا، قیمت بے باق کرنا، قیمت ادا کرنا

مول لینا

پیسہ یا رقم دے کرلینا، خریدنا، کسی چیز کا سودا کرنا، کسی چیز کا خریدنا

مول بھاؤ

کسی سامان کو خریدتے وقت دام متعین کرنا، دام میں مول تول کرنا

مول لانا

خرید کر لے آنا ، خریدنا ۔

مول بھاؤ کَرنا

مو ل تول کرنا ، قیمت کا تعین کرنا ۔

مَولنا

شگفتہ کرنا ، فرحت بخشنا نیز مدہوش کرنا (بھنگ سے)

مُوَلِّدَہ دان

(طب) خصیہ ، فوطہ ۔

مُول چِیز

۔مونث۔ (عو) اصل چیز۔ ضروری چیز۔

مُول پَتر

سند ِخاص ، اصلی سند یا وثیقہ

مولچِین

خانگی چڑیا سے مشابہہ ایک زرد رنگ کا پرندہ جو کلنگ کا شکار کرتا ہے

مَولَوِیَہ

درویشوں کا ایک گروہ جو مولانا روم سے منسوب کیا جاتا ہے ، اس کے عقیدے کے تحت عالم امر میں تمام ارواح ذات اﷲ کی وحدت کے اندر موجود ہوتی ہیں ، اس کے ماننے والے ایک مخصوص رقص کرتے ہیں جسے درویشوں کا رقص کہا جاتا ہے ، فرقہء جلالیہ ۔

مُول دینا

(شکاریات) شکار کو گھیر کر گھات کی طرف لانا

مَولا عَلی

حضرت علیؓ کا لقب

مُوَلَّد

۱۔ دوغلا ، دو نسلا ، مخلوط النسل (عموما ً لفظ کے لیے مستعمل) ۔

مُول بِیاج

اصل روپیہ اور سود ، سرمایہ یا پونجی منافع کے ساتھ ، اصل زر مع سود ۔

مُول کارَن

اصل وجہ ، اصل حقیقت ، ّعلت ِغائی ۔

مُول بِیاز

اصل روپیہ اور سود ، سرمایہ یا پونجی منافع کے ساتھ ، اصل زر مع سود ۔

مُوَلِّد

پیپ پیدا کرنے والا، طب: وہ جراثیم جو پیپ پیدا کرتے ہیں (Pyogenic)

مَولاۃ

مولا (رک) کی تانیث ، کنیز ، لونڈی ۔

مَولَوی ہَڈّا نَہ کانْپ نَہ ٹَھڈَّا

(طنزاً) میاں جی ، مسلمان ۔

مَولَوِیانَہ ذَہنِیَّت

روایتی مولویوں جیسی فکر و سوچ ؛ مراد : قدامت پرستی ۔

مول لے کَر چھوڑ دینا

خرید کر آزاد کردینا، قیمت ادا کرکے خریدی ہوئی چیز سے خدا کی راہ میں یا اور کسی وجہ سے دست بردار ہوجانا

مَولا دَولَہ

من موجی ، خود مختار ، آزاد

مَولا زادَہ

سردار یا آقا کا بیٹا یا اولاد ؛ کسی خاندانی اور رئیس باپ کی ایسی اولاد جس کی ماں بن بیاہی ملازمہ ، چمارن وغیرہ ہو ؛ جو نجیب الطرفین نہ ہو ؛ (کنا یۃ ً) ایک ادنیٰ ذات ۔

مول لے لینا

بہت احسان کرنا ، غلام بنا لینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مول کے معانیدیکھیے

مول

molमोल

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: قیمت معاشیات محاسبی

  • Roman
  • Urdu

مول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھاؤ، نرخ، شرح
  • ثمن، دام، قیمت، بہا

Urdu meaning of mol

  • Roman
  • Urdu

  • bhaav, narKh, sharah
  • suman, daam, qiimat, bahaa

English meaning of mol

Noun, Masculine

मोल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दर, भाव
  • वह धन जो किसी वस्तु के बदले में बेचनेवाले की दिया जाय, क़ीमत, मूल्य, दाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُول

درخت کی جڑ ، بیخ

مَوْلیٰ

آقا، مالک، امیر، سردار، خداوند، پتی، ولی نعمت، والی

مولَڑَہ

(عور) مولڑ (رک)کی تانیث ، زر خرید لونڈی ۔

مُوَلَّہ

دیوانہ، شیفتہ، عاشق نیز غمگین، اُداس، پریشان

مول ہونا

قیمت ہونا، دام ہونا

مول تول ٹَھہْرانا

۔ قیمت کا فیصلہ کرنا۔

مُوَلَّدَہ

رک : مولد ۔

مُوَلِّدَہ

(طب) خصیوں کی وہ قوت جو منی پیدا کرتی ہے اور پھر اس میں تصرف کر کے اس میں صورت حیوانی بنانے کی صلاحیت پیدا کرتی ہے

مول تول

سودا ہونے کے لیے بھاؤ گھٹا بڑھا کر طے کرنے کا عمل، سودا کرنا، بھاؤ یا قیمت کا تعین، سودا

مول کَرنا

بھاؤ تاؤ کرنا، خریدنا یا بیچنا، سودا کرنا

مول لَگْنا

قیمت لگانا (رک) کا لازم ؛ قیمت مقرر ہونا ۔

مول اُٹھنا

قیمت ملنا ، قیمت لگنا ، قدر مقرر ہونا ۔

مول بِکْنا

قیمتاً فروخت ہونا ، دام پر فروخت ہونا ۔

مول بَننا

قیمت کا فیصلہ ہونا، سودا طے ہونا

مول چُکْنا

مول چکانا (رک) کا لازم ؛ قیمت طے ہونا ۔

مول ٹُوٹْنا

مول توڑنا (رک) کا لازم ؛ قیمت گھٹنا ، نرخ کم ہونا ۔

مول توڑْنا

قیمت گھٹانا ، نرخ کم کرنا ۔

مول گَھٹْنا

۔ لازم۔

مول اُتَرنا

قدر گھٹ جانا ، ناقدری ہونا ؛ قیمت کم ہونا ۔

مول چَڑْھنا

قیمت بڑھا دینا، بھاؤ میں اضافہ کردینا

مول چُکانا

قیمت متعین کرنا، معاوضہ طے کرنا، مول تول کرنا، سودا کرنا

مول تول ہونا

مول تول کرنا (رک) کا لازم ، بھاؤ تاؤ ہونا ، حساب کتاب ہونا ۔

مول پَر آنا

قیمت پر بکنا (کسی دوسری چیز کے) ۔

مُول ٹَھہَرنا

قیمت کا تعین کرنا ، قیمت لگانا ، دام طے کرنا ۔

مول بَڑھانا

نیلام میں بڑھتی ہوئی بولی بولنا

مَولا

آقا، مالک، امیر، سردار، خداوند، پتی، ولی نعمت، والی

مُول ٹَھہرانا

settle a price, value, estimate

مولڈْس

(نباتیات) عام قسم کی پھپوندیاں ۔

مَولیٰ عَتاقَہ

(فقہ) غلام یا کنیز کو آزاد کرنے والا شخص ۔

مَولَوی ہَڈّا

(طنزاً) میاں جی

مولڈَر

سانچے بنانے والا ، ڈھالنے والا ؛ ڈھلیا ۔

مول تول کَرنا

خرید و فروخت کے لیے بھاؤ ٹھہرانا ، لین دین چکانا۔

مولَسْکا

(حیوانیات) خول دار سیپی والے حیوانوں کی جماعت اور اس کا ہر فرد

مولَڑ

(عور) مول لیا ہوا ، زر خرید غلام یا کنیز ۔

مُول نَہ رَکْھنا

۔ (کنایۃً) بیش بہا ہونا۔ بیش قیمت ہونا۔ ؎

مول دینا

قیمت لے کر کوئی چیز دینا، قیمت بے باق کرنا، قیمت ادا کرنا

مول لینا

پیسہ یا رقم دے کرلینا، خریدنا، کسی چیز کا سودا کرنا، کسی چیز کا خریدنا

مول بھاؤ

کسی سامان کو خریدتے وقت دام متعین کرنا، دام میں مول تول کرنا

مول لانا

خرید کر لے آنا ، خریدنا ۔

مول بھاؤ کَرنا

مو ل تول کرنا ، قیمت کا تعین کرنا ۔

مَولنا

شگفتہ کرنا ، فرحت بخشنا نیز مدہوش کرنا (بھنگ سے)

مُوَلِّدَہ دان

(طب) خصیہ ، فوطہ ۔

مُول چِیز

۔مونث۔ (عو) اصل چیز۔ ضروری چیز۔

مُول پَتر

سند ِخاص ، اصلی سند یا وثیقہ

مولچِین

خانگی چڑیا سے مشابہہ ایک زرد رنگ کا پرندہ جو کلنگ کا شکار کرتا ہے

مَولَوِیَہ

درویشوں کا ایک گروہ جو مولانا روم سے منسوب کیا جاتا ہے ، اس کے عقیدے کے تحت عالم امر میں تمام ارواح ذات اﷲ کی وحدت کے اندر موجود ہوتی ہیں ، اس کے ماننے والے ایک مخصوص رقص کرتے ہیں جسے درویشوں کا رقص کہا جاتا ہے ، فرقہء جلالیہ ۔

مُول دینا

(شکاریات) شکار کو گھیر کر گھات کی طرف لانا

مَولا عَلی

حضرت علیؓ کا لقب

مُوَلَّد

۱۔ دوغلا ، دو نسلا ، مخلوط النسل (عموما ً لفظ کے لیے مستعمل) ۔

مُول بِیاج

اصل روپیہ اور سود ، سرمایہ یا پونجی منافع کے ساتھ ، اصل زر مع سود ۔

مُول کارَن

اصل وجہ ، اصل حقیقت ، ّعلت ِغائی ۔

مُول بِیاز

اصل روپیہ اور سود ، سرمایہ یا پونجی منافع کے ساتھ ، اصل زر مع سود ۔

مُوَلِّد

پیپ پیدا کرنے والا، طب: وہ جراثیم جو پیپ پیدا کرتے ہیں (Pyogenic)

مَولاۃ

مولا (رک) کی تانیث ، کنیز ، لونڈی ۔

مَولَوی ہَڈّا نَہ کانْپ نَہ ٹَھڈَّا

(طنزاً) میاں جی ، مسلمان ۔

مَولَوِیانَہ ذَہنِیَّت

روایتی مولویوں جیسی فکر و سوچ ؛ مراد : قدامت پرستی ۔

مول لے کَر چھوڑ دینا

خرید کر آزاد کردینا، قیمت ادا کرکے خریدی ہوئی چیز سے خدا کی راہ میں یا اور کسی وجہ سے دست بردار ہوجانا

مَولا دَولَہ

من موجی ، خود مختار ، آزاد

مَولا زادَہ

سردار یا آقا کا بیٹا یا اولاد ؛ کسی خاندانی اور رئیس باپ کی ایسی اولاد جس کی ماں بن بیاہی ملازمہ ، چمارن وغیرہ ہو ؛ جو نجیب الطرفین نہ ہو ؛ (کنا یۃ ً) ایک ادنیٰ ذات ۔

مول لے لینا

بہت احسان کرنا ، غلام بنا لینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone