تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mil" کے متعقلہ نتائج
mil کے لیے اردو الفاظ
mil کے اردو معانی
اسم
- لمبائی ناپنے کی اکائی جو 001ء انچ کے برابر ہوتی ہے جو تاروں کا قُطر ناپنے میں استعمال ہوتی ہے
- ایک ملی لیٹر یا مکعب سینٹی میٹر
- زاویائی پیمائش کی فوجی اکائی، 360 درجے کا 1/6400، اسے توپ خانے اور بم اور گائیڈڈ میزائل گرانے میں استعمال کیا جاتا ہے
mil के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लंबाई नापने की इकाई जो .001 इंच के बराबर होती है जो तारों का क़ुत्र नापने में इस्ते'माल होती है
- एक मिलीलीटर या मुका'अब सेंटीमीटर
- ज़ावियाई पैमाइश की फ़ौजी इकाई, 360 दर्जे का 6400/1, उसे तोप-ख़ाने और बम और गाइडेड मिज़ाइल कराने में इस्ते'माल किया जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِیل
1760 گز کی لمبائی یا فاصلہ، آٹھ فرلانگ کا فاصلہ (سابقہ میل کی مقدار چار ہزار گز یا چار ہزار قدم نیز اہل روما کے نزدیک دو ہزار قدموں کے برابر فاصلہ)
مِل زَردان
(نباتیات) مل زردان (Syngenesious) جب زر ریشے اپنے زردانوں کے ذریعے ملے ہوئے ہوں لیکن ان کے رشتک آزاد ہوں ۔
مِل چلنا
ساتھ چلنا، شریک ہوکرچلنا، کسی کے ساتھ اتفاق اور میل کرنا، باہم سلوک رکھنا، مل جل کے گزر بسر کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mil)
mil
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔