تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"make" کے متعقلہ نتائج
make کے لیے اردو الفاظ
make کے اردو معانی
فعل متعدی
- بنانا
- تیار کرنا
- مادّے کے کسی حصّے کو متشکل کرکے ملا کر یا اجزائے ترکیبی کو یکجا کرکے کوئی شے وجود میں لانا
- شکل دینا
- ڈھالنا
- تعمیر کرنا
- مخلوق کرنا
- تشکیل کرنا
- ڈول ڈالنا
- گھڑنا
- بڑے پیمانے پر بنانا
- (کھانا وغیرہ)تیار کرنا
- (شعر)لکھنا یا کہنا
- قانونی دستاویز تیار کرنا
- کافی ہونا
- کام آنا
- ارتقا کے ذریعے بننا
- کسی عمل یا ذریعے سے پیدا کرنا
- سبب بننا
- قائم کرنا
- متعین کرنا
- (قوانین/قواعد)وضع کرنا
- نمبر حاصل کرنا جیسے کھیل میں
- تقرر کرنا
- فیصلہ کرنا
- (اندازہ)لگانا
- (منصوبہ)بنانا
- (شک وغیرہ)ذہن میں لانا
- کسی چیز کے معانی/نوعیت/سچائی(کے بارے میں)فیصلہ کرنا
- رائے قائم کرنا
- نتیجہ اخذ کرنا
- کسی چیز کے وجود کے بارے میں اندازہ لگانا
- کام یا عمل کے ذریعے اپنے لیے پیدا کرنا، کمانا، حاصل کرنا
- حاصل کرنا
- فائدہ اٹھانا
- کسی حالت/شکل میں لانا
- تبدیل کرنا
- سدھانا(کتے وغیرہ کو)
- کسی کی کامیابی یا خوش نصیبی کا یقین دلانا
- کوئی خاص چیز بنانا یا کرنا
- مقرر کرنا
- (کوئی خاص کام کرنے پر)مجبور کرنا
- کرنا، سر انجام دینا، عمل درآمد کرنا
- پیش کرنا یا دینا
- سفر کرکے طے کرنا
- (برق)مکمل کرنا(سرکٹ)
make के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- बनाना
- तैय्यार करना
- माद्दे के किसी हिस्से को मुतशक्किल करके मिला कर या अज्ज़ा-ए-तरकीबी को यकजा करके कोई शय वुजूद में लाना
- शक्ल देना
- ढालना
- ता'मीर करना
- मख़्लूक़ करना
- तश्कील करना
- डोल डालना
- घड़ना
- बड़े पैमाने पर बनाना
- (खाना वग़ैरा)तैय्यार करना
- (शे'र)लिखना या कहना
- क़ानूनी दस्तावेज़ तैय्यार करना
- काफ़ी होना
- काम आना
- इर्तिक़ा के ज़री'ये बनना
- किसी 'अमल या ज़रि'ये से पैदा करना
- सबब बनना
- क़ाएम करना
- मुत'अय्यन करना
- (क़वानीन/क़वा'इद)वज़' करना
- नंबर हासिल करना जैसे खेल में
- तक़र्रुर करना
- फ़ैसला करना
- (अंदाज़ा)लगाना
- (मंसूबा)बनाना
- (शक वग़ैरा)ज़हन में लाना
- किसी चीज़ के म'आनी/नौ'ईय्यत/सच्चाई(के बारे में)फ़ैसला करना
- राय क़ायम करना
- नतीजा अख़ज़ करना
- किसी चीज़ के वुजूद के बारे में अंदाज़ा लगाना
- काम या 'अमल के ज़रि'ये अपने लिए पैदा करना, कमाना, हासिल करना
- हासिल करना
- फ़ायदा उठाना
- किसी हालत/शक्ल में लाना
- तबदील करना
- सधाना(कुत्ते वग़ैरा को
- किसी की कामियाबी या ख़ुश-नसीबी का यक़ीन दिलाना
- कोई ख़ास चीज़ बनाना या करना
- मुक़र्रर करना
- (कोई ख़ास काम करने पर)मजबूर करना
- करना, सर-अंजाम देना, 'अमल-दर-आमद करना
- पेश करना या देना
- सफ़र करके तय करना
- (बर्क़)मुकम्मल करना(सर्किट )
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَکا
باشے سے مشابہ ایک پرندہ جو سیٹی بہت بجاتا ہے، زمین پر بیٹھتا ہے تو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے اٹھنے اور اڑنے کی طاقت نہیں رکھتا، جب گلہ بان کے قریب پہنچتا ہے تو اُچک کر دوسری جگہ بیٹھ جاتا ہے اور دیر تک شبان کو اسی طرح ستاتا رہتا ہے، اس کو فارسی میں شبان غریب کہتے ہیں، جنگل میں رہتا ہے اور عجیب آشیانہ بناتا ہے
میک اَپ
۱۔ عورتوں کے چہروں کو خوبصورت بنانے کا عمل ، آرائش ِجمال (خصوصاً) چہرے کا سنگھار نیز اس کے لوازمات غازہ ، پوڈر ، سرخی وغیرہ ۔
میک ریڈی
(طباعت) طباعت سے پہلے مشین کے بعض پُرزوں (ڈیمپر ، رولر وغیرہ) کی درستی ، صفائی وغیرہ کا کام اور دیگر متعلقہ انتظامات ۔
میک ریڈی کَرنا
(طباعت) طباعت کی مشین کے پُرزوں (ڈیمپر ، رولر وغیرہ) کو طباعت شروع کرنے سے پہلے درست کرنا .
میک اَپ سیٹ
چہرے کی آرائش کا مکمل سامان ، (عموماً) مغربی ممالک کا تیار کردہ غازہ ، سرخی و دیگر لوازمات ِجمال ۔
میک اَپ مَین
وہ شخص جو (خصوصاً) تھیٹر کے اداکاروں کے چہروں پر غازہ و روغن وغیرہ لگاتا یا مختلف روپ دیتا ہے ۔
مَکّے میں جھاڑُو دینا
کھانے کے برتن کل کھانا کھا کربالکل صاف کر دینا ، سب کھا لینا (اس موقع پر کعبے شریف میں جھاڑو دینا بھی رائج ہے)
مَکّے اَور مَدِینے
مکے سے مدینے تک ، دُور دُور تک ؛ (مکے اور مدینے پہنچنے کی سعادت کے لیے دعائیہ کلمہ)۔
مَکّے میں رَہ کَر حَج نَہ کِیا
اس کے متعلق کہتے ہیں جو اغماض کرے ، اسباب میسر ہوتے ہوئے استفادہ نہ کیا ، نعمت موجود سے محروم رہے توکہتے ہیں ۔
مَکّے میں رَہتے ہیں پَر حَج نَہیں کِیا
اس کے متعلق کہتے ہیں جو اغماض کرے ، اسباب میسر ہوتے ہوئے استفادہ نہ کیا ، نعمت موجود سے محروم رہے توکہتے ہیں ۔
مَکو
(نباتیات) چھوٹے چھوٹے پتوں والی ایک بوٹی جو بطور ساگ پکا کر کھائی جاتی ہے نیز اس کا پھل جس میں مٹر کے دانوں سے کسی قدر چھوٹے ملگجے بھورے رنگ کے گول گول پھل لگتے ہیں ، پتے اور پھل دونوں ورم کی تحلیل اور پرانے بخار کے ازالے کے لیے دوا مستعمل
مَکَئی
ایک قسم کے غلّہ کا نام، بڑی جوار کا پودا جس کے بھٹے بھون کر کھائے جاتے ہیں، مکا، مکہ، جوار، بھٹا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (make)
make
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔