تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکّے" کے متعقلہ نتائج

مَکّے

مکہ کی مغیرہ حالت نیزجمع، تراکیب میں مستعمل

مُکّے

مُکّا مُکّہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، گھونسا، ڈک، ُ مشت، دھموکا

مَکّے میں رَہ کَر حَج نَہ کِیا

اس کے متعلق کہتے ہیں جو اغماض کرے ، اسباب میسر ہوتے ہوئے استفادہ نہ کیا ، نعمت موجود سے محروم رہے توکہتے ہیں ۔

مَکّے اَور مَدِینے

مکے سے مدینے تک ، دُور دُور تک ؛ (مکے اور مدینے پہنچنے کی سعادت کے لیے دعائیہ کلمہ)۔

مَکّے میں رَہتے ہیں پَر حَج نَہیں کِیا

اس کے متعلق کہتے ہیں جو اغماض کرے ، اسباب میسر ہوتے ہوئے استفادہ نہ کیا ، نعمت موجود سے محروم رہے توکہتے ہیں ۔

مَکّے میں جھاڑُو دینا

کھانے کے برتن کل کھانا کھا کربالکل صاف کر دینا ، سب کھا لینا (اس موقع پر کعبے شریف میں جھاڑو دینا بھی رائج ہے)

مَکّے گَئے نَہ مَدِینے گَئے، بِیچ ہی بِیچ میں حاجی بَھئے

بے محنت و مشقت اپنا کام پورا کر لیا

مُکّے باز

مکے مارنے یا چلانے والا، مکوں سے لڑنے والا

مُکّے بازی

رک : مکہ بازی ۔

مُکّے چَلْنا

لڑائی جھگڑا ہونا ، مکے اور لات چلنا ۔

مُکّے مارنا

بہت زد و کوب کرنا ، بہت پٹائی کرنا ۔

مُکّے چَلانا

لڑنا ، لڑائی کرنا ۔

مُکّے دَھکّے کھانا

رک : دھکے مکے کھانا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

اُونٹ مَکّے ہی کو بھاگتا ہے

ہر ایک اپنی اصل کی طرف رجوع کرتا ہے، اونٹ جب بھاگتا ہے تو پچھم کو

تِری آواز مَکّے مَدِینے

۔دعا۔ تیری شہرت دور دور ہو۔ ؎

تِری آواز مَکّے مَدِینے

تیری شہرت دور دور ہو (مبارک اور آفرین کی جگہ کہتے ہیں).

تیری آواز مَکّے اورمَدِینے

تیری شہرت دور دور ہو

تیری آواز مَکّے اور مَدِینے

۔دیکھو ’’تِری‘‘۔

تیری آواز مَکّے اورمَدِینے میں

تیری شہرت دور دور ہو

گَدھا مَکّے سے پِھر آوے وہ حاجی نَہِیں ہو جاتا

یہ کہاوت شیخ سعدی کے اس شعر کا ترجمہ ہے : خر عیسیٰ اگر یہ مکّہ رود جو بیابد ہنوز خر باشد

دَھکّے مُکّے کھانا

مار مار پھرنا ، آوارہ پھرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکّے کے معانیدیکھیے

مَکّے

makkeमक्के

وزن : 22

دیکھیے: مَکَّہ

  • Roman
  • Urdu

مَکّے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مکہ کی مغیرہ حالت نیزجمع، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of makke

  • Roman
  • Urdu

  • makkaa kii muGiirah haalat niizajmaa, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of makke

Noun, Masculine

  • Mecca

مَکّے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَکّے

مکہ کی مغیرہ حالت نیزجمع، تراکیب میں مستعمل

مُکّے

مُکّا مُکّہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، گھونسا، ڈک، ُ مشت، دھموکا

مَکّے میں رَہ کَر حَج نَہ کِیا

اس کے متعلق کہتے ہیں جو اغماض کرے ، اسباب میسر ہوتے ہوئے استفادہ نہ کیا ، نعمت موجود سے محروم رہے توکہتے ہیں ۔

مَکّے اَور مَدِینے

مکے سے مدینے تک ، دُور دُور تک ؛ (مکے اور مدینے پہنچنے کی سعادت کے لیے دعائیہ کلمہ)۔

مَکّے میں رَہتے ہیں پَر حَج نَہیں کِیا

اس کے متعلق کہتے ہیں جو اغماض کرے ، اسباب میسر ہوتے ہوئے استفادہ نہ کیا ، نعمت موجود سے محروم رہے توکہتے ہیں ۔

مَکّے میں جھاڑُو دینا

کھانے کے برتن کل کھانا کھا کربالکل صاف کر دینا ، سب کھا لینا (اس موقع پر کعبے شریف میں جھاڑو دینا بھی رائج ہے)

مَکّے گَئے نَہ مَدِینے گَئے، بِیچ ہی بِیچ میں حاجی بَھئے

بے محنت و مشقت اپنا کام پورا کر لیا

مُکّے باز

مکے مارنے یا چلانے والا، مکوں سے لڑنے والا

مُکّے بازی

رک : مکہ بازی ۔

مُکّے چَلْنا

لڑائی جھگڑا ہونا ، مکے اور لات چلنا ۔

مُکّے مارنا

بہت زد و کوب کرنا ، بہت پٹائی کرنا ۔

مُکّے چَلانا

لڑنا ، لڑائی کرنا ۔

مُکّے دَھکّے کھانا

رک : دھکے مکے کھانا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

اُونٹ مَکّے ہی کو بھاگتا ہے

ہر ایک اپنی اصل کی طرف رجوع کرتا ہے، اونٹ جب بھاگتا ہے تو پچھم کو

تِری آواز مَکّے مَدِینے

۔دعا۔ تیری شہرت دور دور ہو۔ ؎

تِری آواز مَکّے مَدِینے

تیری شہرت دور دور ہو (مبارک اور آفرین کی جگہ کہتے ہیں).

تیری آواز مَکّے اورمَدِینے

تیری شہرت دور دور ہو

تیری آواز مَکّے اور مَدِینے

۔دیکھو ’’تِری‘‘۔

تیری آواز مَکّے اورمَدِینے میں

تیری شہرت دور دور ہو

گَدھا مَکّے سے پِھر آوے وہ حاجی نَہِیں ہو جاتا

یہ کہاوت شیخ سعدی کے اس شعر کا ترجمہ ہے : خر عیسیٰ اگر یہ مکّہ رود جو بیابد ہنوز خر باشد

دَھکّے مُکّے کھانا

مار مار پھرنا ، آوارہ پھرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکّے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکّے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone