تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیکے" کے متعقلہ نتائج

مَیکے

میکا کی جمع نیز مغیرہ حالت، عورت کے ماں باپ کا گھر، دلہن کے ماں باپ کا گھر، سسرال کا متضاد

مَیکے میں رَہنا

عورت کا ماں باپ کے گھر رہنا ۔

مَیکے کی ہو رَہنا

دلہن یا عورت کا ہمیشہ کے لیے ماں باپ کے گھر رہ جانا .

مَیکے آنا

عورت یا دلہن کا ماں باپ کے گھر آنا ۔

مَیکے جانا

عورت یا دلہن کا اپنے ماں باپ کے گھر جانا ۔

مَیکے والی

دلہن کی رشتہ دار (عورتیں لڑکیاں وغیرہ) ۔

مَیکے والیاں

دلہن کی رشتے دار عورتیں یا لڑکیاں

مَیکے میں آنا

رک : میکے آنا ۔

مَیکے کے آدمی

دلہن یا عورت کے عزیز رشتہ دار ۔

مَیکے کی یاد سَتانا

ماں باپ کے گھر رہنے کو جی چاہنا نیز ماں باپ کے گھر جانا ۔

مَیکے میں چھوڑ جانا

شوہر کا بیوی کو اس کے ماں باپ کے گھر پہنچا دینا (عموماً کسی جھگڑے کے بعد) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیکے کے معانیدیکھیے

مَیکے

maikeमैके

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: مَیکا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَیکے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • میکا کی جمع نیز مغیرہ حالت، عورت کے ماں باپ کا گھر، دلہن کے ماں باپ کا گھر، سسرال کا متضاد

شعر

Urdu meaning of maike

  • Roman
  • Urdu

  • miikaa kii jamaa niiz muGiirah haalat, aurat ke maa.n baap ka ghar, dulhan ke maa.n baap ka ghar, sasuraal ka mutazaad

English meaning of maike

Noun, Masculine

  • parent's house, wife's paternal home

मैके के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मैका का बहु., तथा लघु., औरत के माँ बाप का घर, दुल्हन के माँ बाप का घर, ससुराल का विलोम

مَیکے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَیکے

میکا کی جمع نیز مغیرہ حالت، عورت کے ماں باپ کا گھر، دلہن کے ماں باپ کا گھر، سسرال کا متضاد

مَیکے میں رَہنا

عورت کا ماں باپ کے گھر رہنا ۔

مَیکے کی ہو رَہنا

دلہن یا عورت کا ہمیشہ کے لیے ماں باپ کے گھر رہ جانا .

مَیکے آنا

عورت یا دلہن کا ماں باپ کے گھر آنا ۔

مَیکے جانا

عورت یا دلہن کا اپنے ماں باپ کے گھر جانا ۔

مَیکے والی

دلہن کی رشتہ دار (عورتیں لڑکیاں وغیرہ) ۔

مَیکے والیاں

دلہن کی رشتے دار عورتیں یا لڑکیاں

مَیکے میں آنا

رک : میکے آنا ۔

مَیکے کے آدمی

دلہن یا عورت کے عزیز رشتہ دار ۔

مَیکے کی یاد سَتانا

ماں باپ کے گھر رہنے کو جی چاہنا نیز ماں باپ کے گھر جانا ۔

مَیکے میں چھوڑ جانا

شوہر کا بیوی کو اس کے ماں باپ کے گھر پہنچا دینا (عموماً کسی جھگڑے کے بعد) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیکے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیکے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone