تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکَّہ میں جھاڑُو دینا" کے متعقلہ نتائج

مَکَّہ میں جھاڑُو دینا

کھانے کے برتن کا کل کھانا کھا کر بالکل صاف کر دینا ، سب کھا لینا ، (اس جگہ کعبے شریف میں جھاڑو دینا بھی رائج ہے) ۔

گَھر میں جھاڑُو دینا

گھر کا مال اسباب چُرانا ، گھر کا صفایا کر دینا.

مَکّے میں جھاڑُو دینا

کھانے کے برتن کل کھانا کھا کربالکل صاف کر دینا ، سب کھا لینا (اس موقع پر کعبے شریف میں جھاڑو دینا بھی رائج ہے)

جَنَّت میں جھاڑُو دینا

(مجازاً) کھانے کی پلیٹ وغیرہ صاف کر جانا ، جو کچھ بچا ہو اسے بھی جٹ کر جانا.

گَھر میں جھاڑُو پھیرْ دینا

سب مال اسباب تلف کر دینا یا چُرا لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکَّہ میں جھاڑُو دینا کے معانیدیکھیے

مَکَّہ میں جھاڑُو دینا

makka me.n jhaa.Duu denaaमक्का में झाड़ू देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَکَّہ میں جھاڑُو دینا کے اردو معانی

  • کھانے کے برتن کا کل کھانا کھا کر بالکل صاف کر دینا ، سب کھا لینا ، (اس جگہ کعبے شریف میں جھاڑو دینا بھی رائج ہے) ۔

Urdu meaning of makka me.n jhaa.Duu denaa

  • Roman
  • Urdu

  • khaane ke bartan ka kal khaanaa kha kar bilkul saaf kar denaa, sab kha lenaa, (us jagah kaabe shariif me.n jhaa.Duu denaa bhii raa.ij hai)

मक्का में झाड़ू देना के हिंदी अर्थ

  • खाने के बर्तन को पूरा खाना खाकर बिलकुल साफ़ कर देना, सब खा जाना, (इस जगह काबा शरीफ़ में झाड़ू देना भी प्रचलित है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَکَّہ میں جھاڑُو دینا

کھانے کے برتن کا کل کھانا کھا کر بالکل صاف کر دینا ، سب کھا لینا ، (اس جگہ کعبے شریف میں جھاڑو دینا بھی رائج ہے) ۔

گَھر میں جھاڑُو دینا

گھر کا مال اسباب چُرانا ، گھر کا صفایا کر دینا.

مَکّے میں جھاڑُو دینا

کھانے کے برتن کل کھانا کھا کربالکل صاف کر دینا ، سب کھا لینا (اس موقع پر کعبے شریف میں جھاڑو دینا بھی رائج ہے)

جَنَّت میں جھاڑُو دینا

(مجازاً) کھانے کی پلیٹ وغیرہ صاف کر جانا ، جو کچھ بچا ہو اسے بھی جٹ کر جانا.

گَھر میں جھاڑُو پھیرْ دینا

سب مال اسباب تلف کر دینا یا چُرا لینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکَّہ میں جھاڑُو دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکَّہ میں جھاڑُو دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone