تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"li" کے متعقلہ نتائج
li کے لیے اردو الفاظ
li کے اردو معانی
اسم
- لَمبائی کی پيمائش کا ايک چينی پيمانَہ
- جو ايک تہائی کے بَرابَر ہوتا ہے
li के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लंबाई की पैमाइश का एक चीनी पैमाना
- जो एक तिहाई के बराबर होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لیا
أ(ھ) ۱۔پکڑا۔ گرفت کیا۔ ۲۔حاصل کیا۔ ۳۔شرمندہ کیا جیسے میں نے اُسے خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ ۴۔خریدا مول۔ ۵۔کما لیا۔
لاؤ
چرس کھین٘چنے کی موٹی رسّی ، موٹا رسّا ؛ کوئی ایسی چیز یا آلہ جو کسی چیز کو حاصل کرنے ، متحرک کرنے اور کام میں لانے میں مدد کرے.
لِئی
گھلا ہوا آٹا، جو آگ پر پکا کر گاڑھا اور لیس دار کیا گیا ہو اور جو کاغذ وغیرہ چپکانے کے کام میں آئے، لیہی
لِئے بَیٹْھنا
اپنے ساتھ دوسرے کو بھی نقصان پہنچانا ، اپنے ساتھ دوسرے کو بھی لے ڈوبنا ؛ اپنے ساتھ دوسرے کو بھی گِرا دینا .
لِوائی
تلنگانی ٹھگوں کی اصطلاح ؛ مراد : کیل ، میخ ، جس میں کوئی چیز اٹکی یا جمی رہے ، کیل جس میں کوئی چیز ٹنگی رہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (li)
li
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔