تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِپْنا" کے متعقلہ نتائج

لِپْنا

پلستر ہونا، گوبری یا استرکاری ہونا، لِپائی کی جانا، پوتا پھرنا

سونے چاندی میں لِپْنا

کسی شے پر سونے چان٘دی کا بہت زیادہ کام ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لِپْنا کے معانیدیکھیے

لِپْنا

lipnaaलिपना

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لِپْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • پلستر ہونا، گوبری یا استرکاری ہونا، لِپائی کی جانا، پوتا پھرنا
  • (کسی سطح کا) کسی چیز سے بھرا ہونا (سطح پر کوئی چیز) بکثرت ہونا
  • (مجازاً) ذمے ہونا، منطبق ہونا، صادق آنا، تھپنا، تہمت لگنا، چپک جانا

Urdu meaning of lipnaa

  • Roman
  • Urdu

  • palastar honaa, gobarii ya astarkaarii honaa, lipaa.ii kii jaana, potaa phirnaa
  • (kisii satah ka) kisii chiiz se bhara honaa (satah par ko.ii chiiz) bakasrat honaa
  • (majaazan) zimme honaa, muntbiq honaa, saadiq aanaa, thapnaa, tahmat lagnaa, chipak jaana

English meaning of lipnaa

Intransitive verb

  • to be plastered (with), to be washed over, to be whitewashed
  • to be smeared
  • to stick close (to), to fit well (as a cap)
  • to be flexible, to bend (as a cane)

लिपना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • लेप से युक्त होना।
  • लेपा जाना।
  • रंग आदि का ज़मीन पर फैल जाना
  • गीली चीज़ से पोता जाना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لِپْنا

پلستر ہونا، گوبری یا استرکاری ہونا، لِپائی کی جانا، پوتا پھرنا

سونے چاندی میں لِپْنا

کسی شے پر سونے چان٘دی کا بہت زیادہ کام ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِپْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِپْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone