تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِکّھی" کے متعقلہ نتائج

لِکّھی

لکھا، معیّن، مقرّرہ، طے شدہ، حکم قضا و قدر سے معیّن، بیشتر مدّت کے لیے مستعمل

لَکّھی

लाखी (घोड़ा)

لِکِھیا

لکھا ہوا ، نوشتہ

لُکْھیا

چغل خور یا اِدھر کی اُدھر لگانے والی، بیوا، رنڈی، بدکار، آوارہ پھرنے والی عورت، نہایت چالاک اور عیّار عورت

لکھی فلانے کے اوپر

فلانے کے نام پر لکھی ہوئی، فلانے کی جگہ نام لکھا جاتا ہے اور وہ رقم ادا کرتا ہے

لَکھیرا

وہ شخص جو لاکھ کا یا لاکھ چڑھانے کا کام کرتا ہے، لکھریا

لَکھیرَن

لکھیرے کی بیوی ، وہ عورت جو لکھیرے کا کام کرے.

لَکھیدْنا

زخم کے چیرا دے کر فاسد مادّہ نکالنا.

قَضا لِکھی ہونا

موت کا کسی خاص وقت یا جگہ میں خاص طرح نوشتۂ تقدیر ہونا .

مُلاقات لِکھی ہونا

کسی سے ملنا قسمت میں ہونا ، کسی سے ملاقات مقدر ہونا ۔

اِتْنی ہی لِکھی تھی

قسمت میں اتنے ہی دن جیتا تھا ، مقدر میں اتنی ہی عمر تھی ۔

چَنْدْر لَکھی

خوش قسمت ، خوبصورت .

نَو سَو مُکّی بَندی کے ڈَنڈ پَر لِکھی

رک : نو سو مکے میرے ڈنٹر پر لکھے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لِکّھی کے معانیدیکھیے

لِکّھی

likkhiiलिक्खी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لِکّھی کے اردو معانی

  • لکھا، معیّن، مقرّرہ، طے شدہ، حکم قضا و قدر سے معیّن، بیشتر مدّت کے لیے مستعمل
  • تحریر کی ہوئی، رقم کردہ، نوشتہ، لکھی ہوئی

شعر

Urdu meaning of likkhii

  • Roman
  • Urdu

  • likhaa, ma.iiXaan, muqarrara, tayashudaa, hukm-e-qazaa-o-qadar se ma.iiXaan, beshatar muddat ke li.e mustaamal
  • tahriir kii hu.ii, raqam karda, navishta, likhii hu.ii

English meaning of likkhii

  • wrote, created, penned

लिक्खी के हिंदी अर्थ

  • लिखा का परिवर्तित रूप (स्त्रीलिंग)
  • लिखी हुई, रची हुई
  • तयशुदा, निर्धारित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لِکّھی

لکھا، معیّن، مقرّرہ، طے شدہ، حکم قضا و قدر سے معیّن، بیشتر مدّت کے لیے مستعمل

لَکّھی

लाखी (घोड़ा)

لِکِھیا

لکھا ہوا ، نوشتہ

لُکْھیا

چغل خور یا اِدھر کی اُدھر لگانے والی، بیوا، رنڈی، بدکار، آوارہ پھرنے والی عورت، نہایت چالاک اور عیّار عورت

لکھی فلانے کے اوپر

فلانے کے نام پر لکھی ہوئی، فلانے کی جگہ نام لکھا جاتا ہے اور وہ رقم ادا کرتا ہے

لَکھیرا

وہ شخص جو لاکھ کا یا لاکھ چڑھانے کا کام کرتا ہے، لکھریا

لَکھیرَن

لکھیرے کی بیوی ، وہ عورت جو لکھیرے کا کام کرے.

لَکھیدْنا

زخم کے چیرا دے کر فاسد مادّہ نکالنا.

قَضا لِکھی ہونا

موت کا کسی خاص وقت یا جگہ میں خاص طرح نوشتۂ تقدیر ہونا .

مُلاقات لِکھی ہونا

کسی سے ملنا قسمت میں ہونا ، کسی سے ملاقات مقدر ہونا ۔

اِتْنی ہی لِکھی تھی

قسمت میں اتنے ہی دن جیتا تھا ، مقدر میں اتنی ہی عمر تھی ۔

چَنْدْر لَکھی

خوش قسمت ، خوبصورت .

نَو سَو مُکّی بَندی کے ڈَنڈ پَر لِکھی

رک : نو سو مکے میرے ڈنٹر پر لکھے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِکّھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِکّھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone