تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِپْٹَا" کے متعقلہ نتائج

لِپْٹَا

رشتہ، ایک قسم کا پتلا شیرہ، ایک قسم کی گھاس، خوشبو جو ہوا کے ساتھ ہو، گرم ہوا

لَپْٹا

موٹے آٹے کا قدرے پتلا حلوا، لپسی

لَپٹا لینا

۔ ۱۔چپٹا لینا۔ ۲۔کٹے ہوئے پتنگ کی ڈور کو اڑتے ہوئے پتنگ میں اُلجھا لینا۔

لَپٹا جانا

۔ زبردستی کسی سے گُتھا جانا۔ ؎

لِپْٹانا

ہم آغوش کرنا، بدن سے چمٹانا

لِپٹاؤ

adhesion, gumminess, stickiness

لَگا لِپٹا رَہنا

۔(عو) کسی کام میں کمال مشغول کے واسطے مستعمل ہے۔ (ابن الوقت) مالی صرف نوکری کے ڈر سے نہیں بلکہ اپنے شوق سے بھی کام لگے لپٹے رہتے ہیں۔

لَگا لِپٹا ہُوا

مشغول ، مصروف .

لَگا لِپْٹا

چمٹا ہوا ، چپکا ہوا ، لگا ہوا .

مُنہ میں تُھوک لِپٹا جانا

منھ خشک ہوئے جانا ، بد حواس اور بے اوسان ہونا ، منھ سے بات نہ نکلنا.

جِگَر سے لِپٹا لینا

کلیجے سے لگانا، سینے سے لگا لینا، بہت چاہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لِپْٹَا کے معانیدیکھیے

لِپْٹَا

lipTaaलिपटा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لِپْٹَا کے اردو معانی

صفت

  • رشتہ، ایک قسم کا پتلا شیرہ، ایک قسم کی گھاس، خوشبو جو ہوا کے ساتھ ہو، گرم ہوا

شعر

Urdu meaning of lipTaa

  • Roman
  • Urdu

  • rishta, ek qism aag ka putlaa sheraa, ek kism kii ghaas, Khushbuu jo hu.a ke saath ho, garm hu.a

English meaning of lipTaa

Adjective

  • embrace, entangle, wrap
  • wrapped, folded, embraced

لِپْٹَا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لِپْٹَا

رشتہ، ایک قسم کا پتلا شیرہ، ایک قسم کی گھاس، خوشبو جو ہوا کے ساتھ ہو، گرم ہوا

لَپْٹا

موٹے آٹے کا قدرے پتلا حلوا، لپسی

لَپٹا لینا

۔ ۱۔چپٹا لینا۔ ۲۔کٹے ہوئے پتنگ کی ڈور کو اڑتے ہوئے پتنگ میں اُلجھا لینا۔

لَپٹا جانا

۔ زبردستی کسی سے گُتھا جانا۔ ؎

لِپْٹانا

ہم آغوش کرنا، بدن سے چمٹانا

لِپٹاؤ

adhesion, gumminess, stickiness

لَگا لِپٹا رَہنا

۔(عو) کسی کام میں کمال مشغول کے واسطے مستعمل ہے۔ (ابن الوقت) مالی صرف نوکری کے ڈر سے نہیں بلکہ اپنے شوق سے بھی کام لگے لپٹے رہتے ہیں۔

لَگا لِپٹا ہُوا

مشغول ، مصروف .

لَگا لِپْٹا

چمٹا ہوا ، چپکا ہوا ، لگا ہوا .

مُنہ میں تُھوک لِپٹا جانا

منھ خشک ہوئے جانا ، بد حواس اور بے اوسان ہونا ، منھ سے بات نہ نکلنا.

جِگَر سے لِپٹا لینا

کلیجے سے لگانا، سینے سے لگا لینا، بہت چاہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِپْٹَا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِپْٹَا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone