تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لئے رہنا" کے متعقلہ نتائج

لئے رہنا

ناگوار بات کا اظہار نہ کرنا بلکہ کینہ پروری کے لیے دل میں پوشیدہ رکھنا

لِئے پَڑا رَہْنا

ساتھ لے کر لیٹا ہونا ؛ بیماری سے صاحبِ فراش ہونا .

لِئے دِیے رَہْنا

خود دار اور غیّور ہونا ، رکھ رکھاؤ کے ساتھ رہنا ، اجتناب برتنا ، خود داری کرنا .

لِئے دِئے رَہْنا

خود دار اور غیّور ہونا ، رکھ رکھاؤ کے ساتھ رہنا ، اجتناب برتنا ، خود داری کرنا .

ہتھیلی پر سر لئے رہنا

مرنے مارنے کو تیار ہونا، جان دینے کو پھرنا، ہر وقت مرنے کو آمادہ رہنا

دِلہ اتھ میں لِئے رَہْنا

راضی رکھنا ، خوش رکھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لئے رہنا کے معانیدیکھیے

لئے رہنا

li.e rahnaaलिए रहना

محاورہ

دیکھیے: لِئے دِیے رَہْنا

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

لئے رہنا کے اردو معانی

  • ناگوار بات کا اظہار نہ کرنا بلکہ کینہ پروری کے لیے دل میں پوشیدہ رکھنا
  • لئے دیے رہنا
  • (کنایۃً) خود داری کرنا

Urdu meaning of li.e rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • naagavaar baat ka izhaar na karnaa balki kiinaaparavrii ke li.e dil me.n poshiida rakhnaa
  • li.e di.e rahnaa
  • (kanaa.en) Khuddaarii karnaa

लिए रहना के हिंदी अर्थ

  • अप्रिय बात का प्रकट न करना बल्कि शत्रुता पालने के लिए दिल में छुपाए रखना
  • लिए दिए रहना
  • (संकेतात्मक) ख़ुद्दारी करना, अपनी प्रतिष्ठा रक्षा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لئے رہنا

ناگوار بات کا اظہار نہ کرنا بلکہ کینہ پروری کے لیے دل میں پوشیدہ رکھنا

لِئے پَڑا رَہْنا

ساتھ لے کر لیٹا ہونا ؛ بیماری سے صاحبِ فراش ہونا .

لِئے دِیے رَہْنا

خود دار اور غیّور ہونا ، رکھ رکھاؤ کے ساتھ رہنا ، اجتناب برتنا ، خود داری کرنا .

لِئے دِئے رَہْنا

خود دار اور غیّور ہونا ، رکھ رکھاؤ کے ساتھ رہنا ، اجتناب برتنا ، خود داری کرنا .

ہتھیلی پر سر لئے رہنا

مرنے مارنے کو تیار ہونا، جان دینے کو پھرنا، ہر وقت مرنے کو آمادہ رہنا

دِلہ اتھ میں لِئے رَہْنا

راضی رکھنا ، خوش رکھنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لئے رہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لئے رہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone