تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lie" کے متعقلہ نتائج

lie

چَھل

لاؤ

چرس کھین٘چنے کی موٹی رسّی ، موٹا رسّا ؛ کوئی ایسی چیز یا آلہ جو کسی چیز کو حاصل کرنے ، متحرک کرنے اور کام میں لانے میں مدد کرے.

لو

اگر (عربی فقروں میں مستعمل) .

لو

کسی شخص سے گواہی یا تصدیق چاہنے کے لیے ، کسی سے کسی مسئلے یا بات میں تصدیق چاہنا .

lo

دیکھو

لُو

وہ گرم ہوا، جو گرمی کے موسم میں چلتی ہے، باد سموم

لائی

فصل کی کٹائی ، وہ غلّہ جو فصل کاٹنے کی اجرت میں دیا جائے.

lie over

آئندَہ کاروائی کا مُنتَظِر رہنا

lie in

دَرد ہونا

lie by

بے عمَلی يا آرام کی حالَت ميں رہنا

lie to

قَديم

lie low

چھُپا رہنا

lie in wait

تاک میں رہنا

lee

سایہ ، پناہ:

lei

جَزائر ہَوائی ميں پھُولوں اور پَتّوں کا ہار يا گَجرا

lied

ایک طرح کا جرمن گیت خصوصاً رومانی دور کا جو ایک ہی آواز میں عموماً پیانوکے ساتھ گایا جاتا تھا ۔.

lien

قانون: املاک مرہونہ پرقرض خواہ کا حق تصّرف ۔.

lief

قدیم: بخوشی ،بطیب خاطر (عموماً had lief, would lief).

liege

تواریخ: جاگیر داری نظام میں خدمت کا مستحق (آقا ) یا خدمت گزار ( رعیّت ).

lientery

بدہضمی کا دست

lierne

تعمیرات: گنبد یا لدائو کی چھت کی ڈاٹ جہاں اس کے وتر یا کمانچے آکر ملتے ہیں ۔.

lieutenancy

نِیابَت

liegeman

تواریخ: بال بندھا غلام، مطیع، فرماں بردار۔.

lieutenantship

لیفٹننٹ کا عہدہ

lieutenant

نائِب

لِفْٹِنْٹ گَوَرْنَری

لفٹنٹ گورنر کا عہدہ یا کام.

لِفْٹِنَنْٹ گَوَرْنَری

لفٹنٹ گورنر کا عہدہ یا کام.

لِفْٹِنْٹ

نائپ ، حاکمِ صوبہ ؛ (طنزاً) بڑا حاکم.

لِیْفٹَنْٹ

رک : لیفٹیننٹ.

لِفْٹِنْٹ گَوَرْنَر

حاکم صوبہ ، ماتحت یا نائب گورنر جنرل.

لِفْٹِنَنْٹ گَوَرْنَر

حاکم صوبہ ، ماتحت یا نائب گورنر جنرل.

لیفْٹِینَنْٹ گَوَرْنَر

برطانوی عہد حکومت میں ایک اعلیٰ صوبے کے حاکم اعلیٰ کا عہدہ نائب گورنر جنرل .

لِفْٹِنْٹ کَرْنَل

(فوج) نائب کرنل.

لِفْٹِنْٹ جَنْرَل

(فوج ) نائب جنرل.

لِفْٹِنَنْٹ

(فوج) کپتان سے نیچے کا افسر ، نائب کپتان.

لِفْٹِنَنْٹ جَنْرَل

(فوج ) نائب جنرل.

لِفْٹِنَنْٹ کَرْنَل

(فوج) نائب کرنل.

لیفْٹِینَنْٹ

(عسکری) کمانڈرسے نیچے کا افسر ، نائب کپتان ، فائم مقام نائب .

لیفْٹِینَنْٹ کَرْنَل

(عسکری) بحریہ کا ایک عہدہ ، قائم مقام یا نائب کرنل .

لیفْٹِینَنْٹ جَنْرَل

(عسکری) افواج میں اعلیٰ ترین عہدہ ، فریق .

لائے

شراب کی تلچھٹ ، دُرد شراب.

لئے رہنا

ناگوار بات کا اظہار نہ کرنا بلکہ کینہ پروری کے لیے دل میں پوشیدہ رکھنا

لِئے دِئے

لین دَین .

لِئے دِیے

لین دَین .

لئے مرنا

رک : لے ڈوبنا ، اپنے ساتھ دوسرے کو بھی نقصان پہنچانا .

لِئے بَیٹْھنا

اپنے ساتھ دوسرے کو بھی نقصان پہنچانا ، اپنے ساتھ دوسرے کو بھی لے ڈوبنا ؛ اپنے ساتھ دوسرے کو بھی گِرا دینا .

لِئے پَڑا رَہْنا

ساتھ لے کر لیٹا ہونا ؛ بیماری سے صاحبِ فراش ہونا .

لِئے دِئے رَہْنا

خود دار اور غیّور ہونا ، رکھ رکھاؤ کے ساتھ رہنا ، اجتناب برتنا ، خود داری کرنا .

عُلُو

بلندی، عظمت، رفعت، برتری

لِئے دِیے ہونا

خودداری دکھانا ، الگ تھلگ رہنا .

لِئے چاٹا کَرو

بے کار چیز کے واسطے مستعمل ہے ؛ مراد : کسی کام کی چیز نہیں .

لِئے دِیے رَہْنا

خود دار اور غیّور ہونا ، رکھ رکھاؤ کے ساتھ رہنا ، اجتناب برتنا ، خود داری کرنا .

عَلا

شورو غُل، غوغا، غل غپاڑہ، من٘ھ سے زور کی آوازیں نکالنا

عالی

اونچا، بلند، برتر (درجہ شان و شوکت، قدر و قیمت وغیرہ میں)

عَلیٰ

پر، اوپر، مرکبات میں مستعمل

لوئی

ایک وضع کا پتلا کمبل جو عموماً کشمیر یا سرد علاقوں میں بُنا جاتا ہے اونی چادر

لَئی

بہت، بہت زیادہ، نیز کئی

لیئی

آٹے (عام طور پر چیاں کا آٹا) کو پانی میں اتنا پکاتے ہیں کہ اس میں لَسْ پیدا ہوجاتاہے اور اس سے کاغذ جوڑتے ہیں، لیہی (زیادہ مستعمل ہے)

عَلی

بلند، سب سے بالا، اعلیٰ

عَلائی

سلطان علاؤالدین خلجی سے منسوب، علاؤالدین خلجی کا جاری کردہ سکہ

lie کے لیے اردو الفاظ

lie

laɪ

lie کے اردو معانی

  • چَھل
  • دَرُوغ
  • دھوکَہ
  • فَریب
  • جُھوٹ
  • کِذْب
  • رِیا

lie के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • छल
  • दरोग़
  • धोका
  • फ़रेब
  • झूट
  • किज़्ब
  • रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lie)

نام

ای-میل

تبصرہ

lie

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone