تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hoot" کے متعقلہ نتائج
hoot کے لیے اردو الفاظ
hoot کے اردو معانی
- بولْیاں نِکالْنا
- فِقْرَہ کَسْنا
hoot के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बोलियाँ निकालना
- फ़िक़रा कसना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہُوٹَر
(مشاعرے یا جلسے وغیرہ میں) اظہارِ ناپسندیدگی کے لیے شور کرنے والا، بُلَّڑ مچانے والا، آوازہ کسنے والا شخص.
ہوت
۔(ھ) مونث۱۔ مقدور۔پونجی۔ فراغ بالی۔ ثروت۔ حیثیت۲۔(عم) مذکر ۔ پکارنے کا کلمہ۔ جب کسی برابر والے یہ اپنے سے چھوٹے کو پکارتے ہیں تو یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں۔
ہُوٹِن٘گ
جلسے یا مشاعرے وغیرہ میں مذمت یا ناپسندیدگی کے اظہار کے لیے شور مچانا، نعرے بازی یا ہُلَّڑ مچا کر بھگا دینا یا خاموش کر دینا
ہُوٹِنگ کَرنا
(جلسے یا مشاعرے وغیرہ میں) ہُلَّڑ یا ہٹر بونگ مچانا، اظہارِ ناپسندیدگی یا مذمت کے لیے آواز کسنا، شور کرنا (رک: ہوٹ کرنا).
ہونْٹ مَلُوں تو دُودھ نِکَل پَڑے
ابھی دودھ پیتے بچے ہو ، نادان ہو ، ناتجربے کار ہو ، ذرا زور کروں تو پیا ہوا دودھ نکل پڑے
ہوت کا باپ اَن ہوت کی ماں
باپ روپے کا ساتھی ماں مفلسی کی ؛ روپے سے تقویت ہے اور بے روپے کوئی نہیں پوچھتا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (hoot)
hoot
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔