تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَت" کے متعقلہ نتائج

ہَت

دیمک کا گھر ، دمکوڑا

ہَتْیَہ

ایک درخت کا نام جس کی لکڑی عمارتوں میں کام آتی ہے اورجس سے مختلف قسم کا سامان تیار کیا جاتا ہے

ہَتنا

قتل کرنا، مار ڈالنا، جان لینا

ہَتنی

(مجازاً) بہت موٹی عورت ، فربہ اندام عورت ۔

ہَتّے

(پہلوانی) ڈنڑ پیلنے کی چوبی نال یا نالی جس میں ہاتھ سے پکڑا جانے والا دستہ یا گرفت ہو ، بل ڈنڑ

ہَتّیا

قتل، آزار

ہَتھیلا

چور ، ڈاکو ، گرہ کٹ

ہَتھیلی

ہاتھ کا اندرونی حصہ جو انگلیوں کے نیچے ہوتا ہے نیز کف دست، ہاتھ کا گڑھا

ہَتیاں

ہتی (۱) (رک) کی جمع ؛ بہت سے ہاتھی (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَت میں

ہاتھ میں ، قبضے میں ، اختیار میں ، بس میں ۔

ہَتھو

رک : ہتھی ؛ چھوٹا دستہ ؛ گھوڑے کا برش

ہَت کَنڈوں

ہتکنڈا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَت تِرے

(نفرت یا بددعا کے لیے) تیرا خانہ خراب ہو ، تیرا ستیاناس ہو ؛ دفع ہو ۔

ہَتھ

دست‏، پنجہ‏، ہاتھ کا مخفف، تراکیب میں مستعمل

ہَت کَڑَک

ہاتھ کا کڑا ، کلائی میں پہننے کا زیور ، کنگن ۔

ہَت کھوڑ

رک : ہت بیڑی

ہَتُّو

ہتا یا ہتھا کا بگاڑ ، ہتھو ؛ ہاتھ کا ، دستی

ہَتم

لفظاً: آگے کے دانت توڑنا، عروض: مفاعیلن کے زحافات میں سے ایک زحاف کا نام جو حذف اور قصر کا مجموعہ ہوتا ہے

ہَتَن

قتل کرنے کا فعل

ہَتوا

رک : ہتا ۔

ہَتھی

ترازو کی ڈنڈی کے بیچوں بیچ سوراخ میں لگی ہوئی موٹھ

ہَتْف

आवाज़, स्वर, शब्द।

ہَت نال

توپ جسے ہاتھی کھینچتا ہے ؛ (رک (ہت نال) ۔

ہَتیل

(پارچہ بافی) ہتیل بنائی کے وقت کپڑے کے پنے یا پاٹ کو کھولے اور تانے رکھنے والی بانس وغیرہ کی پتلی چھڑ جس کے سرے تھان کی بنائی کے وقت پنے کی دونوں کنیوں میں پھنسا دیتے ہیں تاکہ کپڑے کا پاٹ تنا رہے ؛ پن کش ؛ پن کٹ

ہَت تَوبَہ

ہائے توبہ (رک) کا بگاڑ جو کسی بات کو ناپسند کرنے یا افسوس کی حالت میں زبان پر لاتے ہیں

ہَتَھونا

میٹھی روٹی، جو دولھا دلہن کے ہاتھ میں دیتے ہیں

ہَت تاؤُ

تَھپَّڑ، چانٹا

ہَتھنی

ہاتھی کی مادہ جس کے دانت چھوٹے ہوتے ہیں

ہَتھلی

رک : ہتھری

ہَتھری

دستہ ، چرخی کا ہتھا

ہَتھوا

پریس کی مشین چلانے کا دستہ

ہَت چال

رک : ہاتھ چالاک

ہَت کَٹی

(بنوٹ) حریف کی کلائی پر ماری جانے والی ضرب جس کا مقصد ہاتھ کو بیکار کرنا یا نقصان پہنچانا ہوتا ہے ۔

ہَتیلی

ہاتھ کا اندرونی حصہ جو انگلیوں کے نیچے ہوتا ہے نیز کف دست، ہاتھ کا گڑھا، اصل لفظ ہتھیلی ہے

ہَتْھیا

بارش کے چند روز جن میں خوب بارش ہوتی ہے، شدید بارش، موسلا دھار مینھ، دھواں دھار برسات، فیل باراں

ہَت کَری

رک : ہت کڑی ۔

ہَت سُوں

رک : ہاتھ سے ؛ قابو سے ۔

ہَتیری

رک : ہتھیلی

ہَت تیری

رک : ہت تری کی ۔

ہَت چُھٹ

رک : ہتھ چھٹ ، بات بے بات مارنے والا ؛ وہ شخص جسے مار بیٹھنے کی عادت ہو ، دست دراز ۔

ہَت لینا

ہاتھ میں لینا ، پکڑنا ۔

ہَت لانا

ہاتھ لگانا ، چُھونا ، ہاتھ مس کرنا ۔

ہَت ہِلی

ہاتھ ہلانے کاعمل ؛ (مجازاً) مارپیٹ ۔

ہَت تِری

(نفرت یا بددعا کے لیے) تیرا خانہ خراب ہو ، تیرا ستیاناس ہو ؛ دفع ہو ۔

ہَتھّے

ہتّھا کی جمع اور مغیرہ شکل، تراکیب میں مستعمل

ہَت پُھول

ا. پھلجڑی ، آتش بازی کی ایک قسم جو ہاتھ میں لے کر چلائی جاتی ہے ۔

ہَتَوٹی

ہتھوڑی

ہَت نالی

رک : ہت نال ۔

ہَتّھا

چکی وغیرہ کی لکڑی جسے پکڑ کر چلاتے ہیں نیز ڈنڈا یا موٹی سلاخ جس پر چرخی گھومتی ہے

ہَت چُھوٹ

رک : ہت چھٹ ، ہتھ چھٹ

ہَت مَلْنا

ہاتھ ملنا ؛ افسوس کرنا ، ملال کرنا ، پچھتانا ۔

ہَت سَٹْنا

ہاتھ ڈالنا ، پکڑنے کے لیے ہاتھ بڑھانا ۔

ہَتھورا

رک : ہتھوڑا

ہَتَوڑے

ہتوڑا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہَت دھونا

رک : ہاتھ دھونا ؛ محروم ہونا ۔

ہَت پھیری

چوری ، ہاتھ کی صفائی نیز چالاکی ۔

ہَت کوڑا

(کشتی) کشتی کا ایک دانو جس میں بائیں ہاتھ سے حریف کی کلائی پکڑ کر دایاں ہاتھ اس کی کہنی کے اندر پھرتی سے ڈال کر گردن میں اس طرح اڑنگا لگایا جاتا ہے کہ حریف کے شانے کا جوڑ اکھڑ جائے یا وہ بے قابو ہوکر گرپڑے ۔

ہَتِھیلا

دستے دار، دستے والا، جس کا دستہ ہو

ہَتھکَن٘ڈے

ہتھکنڈا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ ہاتھ کی چالاکیاں ، شعبدے ، چالاکیاں ، دھوکے بازیاں ، تراکیب میں مستعمل ۔

ہَت چُھٹا

رک : ہت چھٹ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَت کے معانیدیکھیے

ہَت

hatहत

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: قیامت

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہَت کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • دیمک کا گھر ، دمکوڑا
  • چل دور ہو ، پرے ہٹ ، الگ ہو ، دفع ہو ، چلتا پھرتا نظر آ ۔
  • ہاتھ (رک) کا مخفف ؛ تراکیب میں مستعمل ۔
  • سوراخ ، بل ، بھٹ ؛ گھر (حشرات وغیرہ کا)
  • جو چیز آگ پر بطور بھینٹ ڈالی جائے ، گھی جو ہون میں آگ پر ڈالا جائے ؛ بھینٹ ، نذر ؛ بلایا گیا ، مدعو کیا گیا

Urdu meaning of hat

  • Roman
  • Urdu

  • diimak ka ghar, damko.Daa
  • chal duur ho, priy hiT, alag ho, dafaa ho, chaltaa phirtaa nazar aa
  • haath (ruk) ka muKhaffaf ; taraakiib me.n mustaamal
  • suuraaKh, bil, bhaTT ; ghar (hasharaat vaGaira ka)
  • jo chiiz aag par bataur bhenT Daalii jaaye, ghii jo havan me.n aag par Daala jaaye ; bhenT, nazar ; bulaayaa gayaa, madu.u kiya gayaa

English meaning of hat

Noun, Masculine, Suffix

  • away from
  • hand

Interjection

  • be off!

हत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • जिस पर आघात हुआ हो। आहत।
  • वध किया हुआ। जो मारा गया हो।

विशेषण

  • आहुति के रूप में दिया हुआ; हवन किया हुआ
  • जो मार डाला गया हो; वध किया हुआ
  • जिसे मारा-पीटा गया हो; ताड़ित; जिसपर आघात हुआ हो; आहत
  • पूर्णतः समर्पित।
  • जिसे ठोकर लगी हो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَت

دیمک کا گھر ، دمکوڑا

ہَتْیَہ

ایک درخت کا نام جس کی لکڑی عمارتوں میں کام آتی ہے اورجس سے مختلف قسم کا سامان تیار کیا جاتا ہے

ہَتنا

قتل کرنا، مار ڈالنا، جان لینا

ہَتنی

(مجازاً) بہت موٹی عورت ، فربہ اندام عورت ۔

ہَتّے

(پہلوانی) ڈنڑ پیلنے کی چوبی نال یا نالی جس میں ہاتھ سے پکڑا جانے والا دستہ یا گرفت ہو ، بل ڈنڑ

ہَتّیا

قتل، آزار

ہَتھیلا

چور ، ڈاکو ، گرہ کٹ

ہَتھیلی

ہاتھ کا اندرونی حصہ جو انگلیوں کے نیچے ہوتا ہے نیز کف دست، ہاتھ کا گڑھا

ہَتیاں

ہتی (۱) (رک) کی جمع ؛ بہت سے ہاتھی (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَت میں

ہاتھ میں ، قبضے میں ، اختیار میں ، بس میں ۔

ہَتھو

رک : ہتھی ؛ چھوٹا دستہ ؛ گھوڑے کا برش

ہَت کَنڈوں

ہتکنڈا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَت تِرے

(نفرت یا بددعا کے لیے) تیرا خانہ خراب ہو ، تیرا ستیاناس ہو ؛ دفع ہو ۔

ہَتھ

دست‏، پنجہ‏، ہاتھ کا مخفف، تراکیب میں مستعمل

ہَت کَڑَک

ہاتھ کا کڑا ، کلائی میں پہننے کا زیور ، کنگن ۔

ہَت کھوڑ

رک : ہت بیڑی

ہَتُّو

ہتا یا ہتھا کا بگاڑ ، ہتھو ؛ ہاتھ کا ، دستی

ہَتم

لفظاً: آگے کے دانت توڑنا، عروض: مفاعیلن کے زحافات میں سے ایک زحاف کا نام جو حذف اور قصر کا مجموعہ ہوتا ہے

ہَتَن

قتل کرنے کا فعل

ہَتوا

رک : ہتا ۔

ہَتھی

ترازو کی ڈنڈی کے بیچوں بیچ سوراخ میں لگی ہوئی موٹھ

ہَتْف

आवाज़, स्वर, शब्द।

ہَت نال

توپ جسے ہاتھی کھینچتا ہے ؛ (رک (ہت نال) ۔

ہَتیل

(پارچہ بافی) ہتیل بنائی کے وقت کپڑے کے پنے یا پاٹ کو کھولے اور تانے رکھنے والی بانس وغیرہ کی پتلی چھڑ جس کے سرے تھان کی بنائی کے وقت پنے کی دونوں کنیوں میں پھنسا دیتے ہیں تاکہ کپڑے کا پاٹ تنا رہے ؛ پن کش ؛ پن کٹ

ہَت تَوبَہ

ہائے توبہ (رک) کا بگاڑ جو کسی بات کو ناپسند کرنے یا افسوس کی حالت میں زبان پر لاتے ہیں

ہَتَھونا

میٹھی روٹی، جو دولھا دلہن کے ہاتھ میں دیتے ہیں

ہَت تاؤُ

تَھپَّڑ، چانٹا

ہَتھنی

ہاتھی کی مادہ جس کے دانت چھوٹے ہوتے ہیں

ہَتھلی

رک : ہتھری

ہَتھری

دستہ ، چرخی کا ہتھا

ہَتھوا

پریس کی مشین چلانے کا دستہ

ہَت چال

رک : ہاتھ چالاک

ہَت کَٹی

(بنوٹ) حریف کی کلائی پر ماری جانے والی ضرب جس کا مقصد ہاتھ کو بیکار کرنا یا نقصان پہنچانا ہوتا ہے ۔

ہَتیلی

ہاتھ کا اندرونی حصہ جو انگلیوں کے نیچے ہوتا ہے نیز کف دست، ہاتھ کا گڑھا، اصل لفظ ہتھیلی ہے

ہَتْھیا

بارش کے چند روز جن میں خوب بارش ہوتی ہے، شدید بارش، موسلا دھار مینھ، دھواں دھار برسات، فیل باراں

ہَت کَری

رک : ہت کڑی ۔

ہَت سُوں

رک : ہاتھ سے ؛ قابو سے ۔

ہَتیری

رک : ہتھیلی

ہَت تیری

رک : ہت تری کی ۔

ہَت چُھٹ

رک : ہتھ چھٹ ، بات بے بات مارنے والا ؛ وہ شخص جسے مار بیٹھنے کی عادت ہو ، دست دراز ۔

ہَت لینا

ہاتھ میں لینا ، پکڑنا ۔

ہَت لانا

ہاتھ لگانا ، چُھونا ، ہاتھ مس کرنا ۔

ہَت ہِلی

ہاتھ ہلانے کاعمل ؛ (مجازاً) مارپیٹ ۔

ہَت تِری

(نفرت یا بددعا کے لیے) تیرا خانہ خراب ہو ، تیرا ستیاناس ہو ؛ دفع ہو ۔

ہَتھّے

ہتّھا کی جمع اور مغیرہ شکل، تراکیب میں مستعمل

ہَت پُھول

ا. پھلجڑی ، آتش بازی کی ایک قسم جو ہاتھ میں لے کر چلائی جاتی ہے ۔

ہَتَوٹی

ہتھوڑی

ہَت نالی

رک : ہت نال ۔

ہَتّھا

چکی وغیرہ کی لکڑی جسے پکڑ کر چلاتے ہیں نیز ڈنڈا یا موٹی سلاخ جس پر چرخی گھومتی ہے

ہَت چُھوٹ

رک : ہت چھٹ ، ہتھ چھٹ

ہَت مَلْنا

ہاتھ ملنا ؛ افسوس کرنا ، ملال کرنا ، پچھتانا ۔

ہَت سَٹْنا

ہاتھ ڈالنا ، پکڑنے کے لیے ہاتھ بڑھانا ۔

ہَتھورا

رک : ہتھوڑا

ہَتَوڑے

ہتوڑا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہَت دھونا

رک : ہاتھ دھونا ؛ محروم ہونا ۔

ہَت پھیری

چوری ، ہاتھ کی صفائی نیز چالاکی ۔

ہَت کوڑا

(کشتی) کشتی کا ایک دانو جس میں بائیں ہاتھ سے حریف کی کلائی پکڑ کر دایاں ہاتھ اس کی کہنی کے اندر پھرتی سے ڈال کر گردن میں اس طرح اڑنگا لگایا جاتا ہے کہ حریف کے شانے کا جوڑ اکھڑ جائے یا وہ بے قابو ہوکر گرپڑے ۔

ہَتِھیلا

دستے دار، دستے والا، جس کا دستہ ہو

ہَتھکَن٘ڈے

ہتھکنڈا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ ہاتھ کی چالاکیاں ، شعبدے ، چالاکیاں ، دھوکے بازیاں ، تراکیب میں مستعمل ۔

ہَت چُھٹا

رک : ہت چھٹ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone