تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hoots" کے متعقلہ نتائج

hoots

پکار

hiatus

دَراڑ

ہَت سُوں

رک : ہاتھ سے ؛ قابو سے ۔

ہات سُوں

ذریعے سے ؛ گرفت یا قابو سے ، ہاتھ ۔

ہوتے سے

ہونے سے ، ہونے کی وجہ سے ۔

حَتاشَہ

ناامید ہونا، امید کا نہ ہونا، ناکامی

ہِتَیشی

دوسرے کی بہتری چاہنے والا ، نیکی کرنے والا ، نیک ، مہربان

hatstand

کھونٹی دار تختہ یا چوکھٹا جس پر ہیٹ یا ٹوپیاں لٹکاتے ہیں۔.

ہات سے دینا

کھو بیٹھنا ؛ گنوا دینا ؛ ضائع کر دینا (رک : ہاتھ سے دینا) ۔

ہتا صاف کرنا

ہتا پھیرنا

ہَیئَت سازی

شکل صورت بنانے کا عمل ، ڈھنگ یا وضع بنانے کا کام ، اُصول یا قواعد و ضوابط کی ترتیب و تنظیم ۔

ہوتے سُہاتے

ہوتے ہواتے ، ہوتے ہوئے ، ہوتے ساتے ۔

heatstroke

گرمی کے اثر سے چڑھنے والا بخار؛ لُو لگنا۔.

ہَیئَت اِسراعِ بالِیدگی

(خورد حیاتیات) جراثیم کی زندگی کا وہ دور یا حالت جب ہیئت سکوت کے اختتام پر ان کے تقریباً سب خلیے تقسیم ہوتے اور نئے خلیے بنتے ہیں (انگ : Accelerated Growth Phase) ۔

hot sun

تپتی دھوپ

ہَتّی سَوار

ہاتھی سوار ۔

ہات سے

ذریعے سے ؛ قابو سے ، گرفت یا قبضے سے ۔

ہَتّے صاف کَرنا

بہت کھانا کھانا ، جلدی جلدی کھانا ، ہڑپ کر جانا (رک : ہتّے مارنا) ۔

ہات سُوں چُھوٹْنا

قابو سے نکل جانا ؛ گرفت میں نہ رہنا ۔

ہات سُوں دِل جانا

دل ہاتھ سے جانا ؛ عاشق ہونا ، فریفتہ ہونا ۔

ہوتے ساتھے

رک : ہوتے ساتے ؛ ہوتے ہوئے ۔

ہوتے سانتے

رک : ہوتے ساتے ؛ درصورت موجودگی ، موجود ہونے پر.

ہَت سَٹْنا

ہاتھ ڈالنا ، پکڑنے کے لیے ہاتھ بڑھانا ۔

ہات سے جانا

قابو سے نکل جانا ، اختیار میں نہ رہنا ۔

ہات سَٹْنا

ہاتھ ڈالنا ۔

ہوتے ساتے

(عو) (کسی چیز کے) موجود ہونے پر ، بحالت موجودگی ، موجودگی میں ، ہوتے ہوئے ۔

ہوتے سوتے

ہوتا سوتا کی جمع نیز مغیرہ شکل، عزیز و اقارب جو زندہ ہوں یا مر گئے ہوں

ہوتی سوتی

رشتے دار (خاتون) نیز چہیتی عورت (عموماً طنزاً مستعمل) ۔

ہوتا سوتا

موا جیتا ، رشتے ناتے کا ، زندہ و مردہ ؛ (مجازاً) رشتے دار ، عزیز ؛ حمایتی وغیرہ نیز محبوب ، یار (عموماً جمع کے صیغے میں مستعمل)

ہوتا سوتا رَہے گا

رک : ہوتا رہے گا ؛ تجھ پر وبال پڑے گا ، تو ہی ایسا رہے گا.

ہوتے سَراتے

رک : ہوتے ساتے ؛ ہوتے ہوئے ۔

ہوتے سوتوں

ہوتا سوتا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، خویش و اقارب ، عزیز ، رشتے دار ؛ حمایتی ۔

ہات سُوں جانا

بے بس ہو جانا ، مجبور ہونا

ہات سُوں ہونا

رک : ہاتھ سے ہونا ۔

ہات سُوں بُلانا

ہاتھ کے اشارے سے بلانا ۔

ہَیئَتِ اَصلی

اصلی شکل، حقیقی شکل نیز اصل کردار، حقیقی حالت یا کردار

ہات سُوں ہات مِلنا

ہاتھ سے ہاتھ ملنا ؛ ہاتھ سے ہاتھ ملا کر بیٹھنا ، ہاتھ میں ہاتھ دے کر بیٹھنا ۔

ہَیئَتِ سُکُوت

(حیاتیات) وہ وقفہ جو جراثیم کو ایک بالکل نئے ماحول میں داخل ہوتے ہی اس ماحول سے تو افق پیدا کرنے کے لیے درکار ہوتا ہے

ہَے تو سِڑی مگَر بات پَتے کی کَہتا ہے

ہے تو بے وقعت یا پاگل مگر بات صحیح کر رہا ہے، تجربہ کار تو ہے مگر بے وقعت ہے

ہَیئَتِ سالِمَہ

مکمل ساخت ، پوری شکل و صورت ؛ (مجازاً) کامل حیثیت ۔

ہَتّے سے بَڑْھنا

پتنگ کو اُڑانے کے لیے اُسے بغیر چھڑائی (درکائی) کے ہاتھوں سے اُڑانا یا بڑھانا

ہَتّے سے بَڑھانا

ّہتے سے بڑھنا (رک) کا تعدیہ

ہَتّے سے اُکَھڑنا

ہاتھ سے نکل جانا ، بے قابو ہونا ؛ بہت زیادہ ناراض ہو جانا

ہوتوں سوتوں

اقربا ، رشتے دار ، نینو یار ، حمایتی وغیرہ (طنزاً مستعمل) ۔

ہَتّے سے اُکھاڑْنا

مشتعل کر دینا ، بہت غصہ دلانا ، شدید ناراض کر دینا ۔

ہَتّے سے اُکَھڑ جانا

ہاتھ سے نکل جانا ، بے قابو ہونا ؛ بہت زیادہ ناراض ہو جانا

شُعْلَہائے آتِش

آگ کے شعلے

hoots کے لیے اردو الفاظ

hoots

hoots کے اردو معانی

اسم

  • پکار
  • غل
  • شور
  • گوہار
  • للکار
  • لولو

فعل

  • شور یا غل مچانا
  • للکارنا
  • دھتکارنا
  • لو لو پیٹنا
  • تالی بجانا
  • دھیری بولنا
  • الو کا بولنا
  • ہو ہو کرنا
  • گھو گھو کرنا
  • ہُلڑّ بازی کرنا
  • آوازیں نکالنا
  • نعرے لگانا
  • شور مچانا

hoots के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पुकार
  • ग़ल
  • शोर
  • गोहार
  • ललकार
  • लोलो

क्रिया

  • शोर या गुल मचाना
  • ललकारना
  • धुतकारना
  • लो लो पीटना
  • ताली बजाना
  • धेरी बोलना
  • उल्लू का बोलना
  • हो हो करना
  • घो घो करना
  • हुलड़्ड़ बाज़ी करना
  • आवाज़ें निकालना
  • नारे लगाना
  • शोर मचाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hoots)

نام

ای-میل

تبصرہ

hoots

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone