تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hot" کے متعقلہ نتائج

ہوتوں

ہوتا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہوٹا

جھونٹا ، ہلکورا ؛ لہر ؛ ترنگ ؛ مستی.

ہوتا

ہونے والا، رشتے دار، قرابت دار

ہوتی

ہوتا کی تانیث

ہوتے

ہوتے ہوئے ، موجودگی میں ، سامنے ، جیتے جی ، زندگی میں

ہوتیاں

ہوتی

ہوتِیوں

ہوتیں ۔

hot

غَرْم

ہوت

برتا ، برتاؤ ، وسیلہ ، ذریعہ

ہوٹ

دانتوں کے سامنے لگے ہوئے عضلات کے دو پٹ نما ٹکڑوں میں سے کوئی ایک، لب (ہونٹ)

hoot

بولْیاں

ہوتے ہی

۱۔ فوراً ، اُسی وقت ۔

ہُتی

(برائے واحد غائب مونث) تھی ؛ ہتو (رک) کی تانیث

ہوتے سے

ہونے سے ، ہونے کی وجہ سے ۔

hot dog

تلے ہوۓ قیمہ سے بھری آنت خصوصاً جِسے کٹی ڈبل روٹی میں رکھ کر پکایا جاتا ہے

hot rod

پھٹیچر تیز رفتار گاڑی

ہوت والی

دولت مند ، امیر ، غنی ، مال دار (خاتون).

hot sun

تپتی دھوپ

hot plate

گَرم پلیٹ

ہوت ہونا

سرمایہ دار ہونا ، صاحب ثروت ہونا ، صاحب حیثیت ہونا ۔

hot cross bun

رول جِس پر صلیب کا نقش جمایا جاتا ہے خصوصاً لینٹ کے دوران کھانے کے لیے

hot tempered

آتِش مِزاج

hot water

مُشْکِل

ہوتے ہوئے

موجودگی میں.

ہوت والا ہے

تونگر ہے ، مقدور والا ہے.

ہوت جوت والا

صاحبِ ثروت ، صاحبِ مقدور ، امیر کبیر.

ہوت جوت والی

صاحبِ ثروت ، امیر (خاتون) ۔

ہوتا رَہنا

لگاتار ہونا، مسلسل ہونا، (کوئی کام) مستقل ہونا

ہاٹ لائِن

ہنگامی ضرورت کے لیے اعلیٰ حکام کے براہِ راست رابطے کا ٹیلیفونی یا تار برقی سلسلہ، ہر وقت جاری رہنے والا ٹیلیفونی سلسلہ

ہوتا ہُوا

گزرتا ہوا ، گزر کر ، عبور کر کے ۔

حُوت

بڑی مچھلی

ہوت

۔(ھ) مونث۱۔ مقدور۔پونجی۔ فراغ بالی۔ ثروت۔ حیثیت۲۔(عم) مذکر ۔ پکارنے کا کلمہ۔ جب کسی برابر والے یہ اپنے سے چھوٹے کو پکارتے ہیں تو یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں۔

ہاٹ ہاؤُس

مکان جس کی چھت اور دیوار بلور یا کانچ کی ہوتی ہے اور اس میں غیر موسمی یا غیر ملکی نازک پودوں کو سردی وغیرہ سے محفوظ رکھتے اور پرورش کرتے ہیں ، مکان جسے مصنوعی طریقوں سے گرم رکھا جائے ، حرارت خانہ ۔

ہوت کی جوت ہیں

پیسوں کی وجہ سے ہیں ، جب تک دولت ہے تب تک ساتھ ہیں (لالچی دوستوں وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔

ہوت نَہ ہوت

امیری غریبی ، بھلا بُرا وقت ۔

ہوتے رَہو

جیسے ہو ویسے ہی تم رہو ؛ بنتے رہو ، آپ ہی بنو ، تمہیں ہو ۔

ہوت میں نِعمَت نَہ ہوت میں مُصِیبَت

امیری میں نعمت ہے غریبی میں مصیبت ۔

ہوت کی جوت ہے

روپے پیسے کی چمک ہے ، ساری رونق روپے کے ساتھ ہے ؛ مقدور کی ساری بات ہے ۔

hotter

شور مچانے والا

ہوت کا باپ اَن ہوت کی ماں

باپ روپے کا ساتھی ماں مفلسی کی ؛ روپے سے تقویت ہے اور بے روپے کوئی نہیں پوچھتا.

ہوتے جانا

ہو کر یا گزرتے ہوئے جانا ، آکر جانا ۔

ہوتا آنا

ہمیشہ سے ایسا ہونا.

ہوتی آنا

ہمیشہ سے ہونا ، ایسا ہی دستور یا طریقہ جاری ہونا ، پرانی رسم ہونا۔

ہوتا جانا

معمول پر آنا ، بن جانا ، بننا ، تیار ہونا ، تکمیل کو پہنچنا ۔

ہوتے ہوتے

۱. آہستہ آہستہ، رفتہ رفتہ، دھیرے دھیرے.

hotel

مسافر خانہ

ہوتے رَہو گے

ہوتا رہے گا (رک) کی جمع نیز بہ لحاظِ تعظیم ، یعنی ہمیں برا کہو گے تو تمہیں برے ہوگے ، ہم برے نہیں ہیں.

hotpress

گَرَم شَکَنجہ

ہوتی جائے گی

رفتہ رفتہ ہوتی رہے گی ۔

ہوتے ساتے

(عو) (کسی چیز کے) موجود ہونے پر ، بحالت موجودگی ، موجودگی میں ، ہوتے ہوئے ۔

ہوت کے جوت ہیں

رک : ہوت کی جوت ہیں ؛ روپے پیسے کی چمک دمک ہے ، دولت سے رونق اور بہار ہے.

hotbed

بد معاشی کا اڈا

ہوتی سوتی

رشتے دار (خاتون) نیز چہیتی عورت (عموماً طنزاً مستعمل) ۔

ہوتا سوتا

موا جیتا ، رشتے ناتے کا ، زندہ و مردہ ؛ (مجازاً) رشتے دار ، عزیز ؛ حمایتی وغیرہ نیز محبوب ، یار (عموماً جمع کے صیغے میں مستعمل)

hotheaded

تیز مزاج

ہوت کو جوت ہے

روپے کے ساتھ ساری رونق ہے ، روپیہ ہو تو جنگل میں منگل ہے.

hothouse

ہوٹا لینا

جھونٹے لینا، ہلکورے لینا.

ہوٹھ

رک: ہونٹ، ہوٹ.

ہوتے چَلنا

ہونا ، ہوتے جانا ، رفتہ رفتہ ہونا۔

hot کے لیے اردو الفاظ

hot

hɒt

hot کے اردو معانی

  • مَسْت
  • مرچ دار
  • تِیکھا
  • تَیز

صفت

  • گرم

hot के उर्दू अर्थ

  • मस्त
  • मिर्च-दार
  • तीखा
  • तेज़

विशेषण

  • गर्म

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hot)

نام

ای-میل

تبصرہ

hot

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone