تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"uu" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"uu" کے متعقلہ نتائج
اُوں
ایک آواز جو حسب ذیل موقعوں پر بے ساختہ منْھ سے نکلتی ہے : ۱. گفتگو کے دوران جب متکلم کی بات سمجھ میں نہ آئے اور اس کا اعادہ کرانا مقصود ہو، مترادف: کیا کہا، پھر کہیے ، بیٹا : کتابوں کا وی ہی آگیا ہے روپیہ دے دیجیے تو ڈاک خانے سے لے آؤں . باپ : اوں ؟ .
اُون٘ٹ
شتر، ایک اون٘چا لمبا دراز گردن پیٹھ میں کوبڑ چھوٹی دم لٹکے ہون٘ٹ اور بل بل کی آواز نکالنے والا ریگستانی چوپایہ
اَوگ
(کاشتکاری) ہرس اور ناکل کے جوڑ پر اوپر کے رخ سے بطور ڈاٹ پھنسی ہوئی ایک لمبی چوبی پھان٘ٹ جو ان دونوں حصوں کو آپس میں گون٘دھے رکھتی ہے، اس لے اصطلاحاً اس کو گن٘دھیل بھی کہتے ہیں (اوگی، ہندی میں ایسی چیز کو کہتے ہیں جو کسی چیز کے اوپر بہ طور اہرا چڑھائی جائے اور وہ نیچے کے حصے پر جمی رہے)، پسینے کی ندی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔