تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُودَا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُودَا کے معانیدیکھیے
اُودَا کے اردو معانی
سنسکرت - صفت
- سیاہی مائل بسرخی رنگ کا نام، بینْگنی
- اودے رنگ کا، وہ شے جس کا رنگ سیاہی سرخ ہو
شعر
آہ وہ آنکھیں کہ جن کے گرد ہے اودا غبار
گہہ کنوئیں میں ڈوبتا ہوں گہہ ابھر آتا ہوں میں
جسم دمکتا، زلف گھنیری، رنگیں لب، آنکھیں جادو
سنگ مرمر، اودا بادل، سرخ شفق، حیراں آہو
English meaning of uudaa
Sanskrit - Adjective
- purple, azure
ऊदा के हिंदी अर्थ
संस्कृत - विशेषण
- ललाई लिये हुए काला या बैंगनी रंग का
- तर, नम, गीला
अरबी - पुल्लिंग
- ‘वदीद' का बहु., मित्रगण, यार, दोस्त
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- बैंगनी रंग का घोड़ा
- बैंगनी रंग
- नमी
اُودَا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُودَا)
اُودَا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔