تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نہ" کے متعقلہ نتائج

نَہ

نہیں ؛ مت ، (انکار کا کلمہ)

نَہو

نہ ہو (رک : نہ مع تحتی الفاظ)۔

نَہْیْ

روک، ممانعت

نَہا

نہانا (رک) کا فعل امر، تراکیب میں مستعمل

نَہں

نہیں

نَہوں

رک : نہ ہوں۔

نَہنا

لگانا، باندھنا، بیلوں وغیرہ کو ہل میں جوتنا، کام کے لیے آمادہ کرنا

نَہایا

غسل کیا ہوا نیز شرا بور، تربتر (پانی، خون یا پسینے وغیرہ میں)

نَہِیں

۱۔ (انکار کا کلمہ) ، امتناع ؛ نہ ، نا ، نفی ، مت ۔

نَہائی

نہایا (رک) کی تانیث، عورت جس نے غسل کیا ہوا ہو، نہائی ہوئی، (مجازاً) شرابور، غرقاب

نَہ کہ

ایسا نہیں ہے (کسی بات پر زور دینے کے لیے (اس لفظ سے پہلے مستعمل) ۔

نَہ ہو

کہیں ایسا نہ ہو کہ (شبہ یا احتمال ظاہر کرنے کے لیے مستعمل)

نُہ

پنجہ چنگال ۔

نِہ

مرکبات میں بطور جزوِ اوّل بمعنی رکھنے والا ؛ جیسے : مرہم نہ = زخمی کی مرہم پٹی کرنے والا

نَہا کے

نہانے کے بعد ، غسل کر کے ؛ پاک صاف ہو کے ۔

نَہ نَہ

۔ (ھ۔ بالضم وبالکسر)مذکر۔(ہندو)ناخن۔ وہ ہڈّی جوانگلیوں کے اخیر سرےپر ہوتی ہے۔

نَہ دو

بہت سے ، متعدد ، اکثر و بیشتر.

نَہ رَہنا

باز نہ آنا ، نہ ماننا ۔

نَہ ہُوا

۱ موجود نہیں ، نہ رہا ؛ حاصل نہیں ، پایا نہیں ۔

نَہِیں تو

ورنہ، بصورتِ دیگر

نَہ کَہیں

ایسا نہ ہو ۔

نَہ کَرنا

کسی کی وعدہ خلافی کے موقع پر کہتے ہیں

نَہ ایک

کوئی نہ کوئی ، کچھ نہ کچھ.

نَہ جانے

معلوم نہیں، کچھ پتا نہیں، خدا جانے

نَہ ہونا

نہ پایا جانا ، حاصل نہ ہونا ، موجود نہ ہونا (ہونا (رک) کی ضد)

نَہ ہوتی

دولت نہ ہونا ؛ غربت کا زمانہ ، مفلسی کا وقت (ہوت کے مقابل؛جیسے: ہوت کی

نہیں نہیں

قطعی نہیں، بالکل نہیں، ہرگز نہیں (انکار کی تاکید کے لیے)

نِہَہ

محبت

نَہا کَر

نہانے کے بعد ، غسل کر کے ؛ پاک صاف ہو کے ۔

نِہا

(خراد) ایک اوزار جس سے کھراد پر ابتدائی اور موٹی چھلائی کی جاتی ہے ، پنجاب میں لچھی اور پورب میں نہا کہلاتا ہے جو نہرنی کا مخفف ہے

نَہ جانو

معلوم نہیں ، کچھ پتہ نہیں (رک : نہ جانے) ۔

نَہ مِلنا

نہ پاسکنا ، حاصل نہ کر سکنا ۔

نِہانی

نہاں (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ پوشیدہ ، خفیہ ، چھپا ہوا

نَہایا ہُوا

غسل کیا ہوا نیز شرابور ، تربتر

نَہ چَلْنا

کوئی بات کارگر نہ ہونا ، کسی بھی تدبیر کا کامیاب نہ ہونا، کوئی تجویز نہ مانی جانا.

نَہ رَکِھیو

نہ بنائیو ، تعمیر نہ کرنا

نَہ شُد

نہ ہو ؛ نہیں ملے

نَہ ہوت

دولت نہ ہونا

نَہ اُٹھنا

برداشت نہ ہونا ، سہ نہ سکنا

نَہا آنا

غسل کرنا، نہانا

نَہ پانا

۱ کسی کی ہمسری نہ کر سکنا ، کسی کی برابری نہ کر سکنا ۔

نِہاں

چھپا ہوا، پوشیدہ، مخفی، پنہاں

نَہا جانا

ڈوب جانا، تربتر ہو جانا، بھیگ جانا، شرابور ہوجانا

نِہ بُدّھی

بے وقوف ، احمق ، نا سمجھ ، مودھو.

نَہ۔رُ النُّور

نور کی نہر

نَہ چاہِیے

نہیں ہونا چاہیے ؛ ایسا نہیں ہوتا ہے ۔

نُہ بَہر

نواں حصہ

نِہ بَدھ

قتل انسان ، انسان کی قربانی ؛ قتل

نَہ سَہی

نہ ہو تو کوئی مضائقہ نہیں، کوئی پرواہ نہیں

نَہِیں کَرْنا

انکار کرنا، نہ کہنا

نَِہتّے

نہتا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، بے ہتھیار، غیر مسلح، وہ شخص جس کے پاس ہتھیار نہ ہوں، خالی ہاتھ، بے اوزار، اکیلا، بے سہارا، بے یارومددگار، غریب

نِہَتّی

۱۔ نہتا (رک) کی تانیث ، غیر مسلح۔

نِہَتّا

وہ شخص جس کے ہاتھ میں ہتھیار نہ ہو، غیر مسلح، بغیر ہتھیار کے

نِہ بَھور

رک : نربھو ، بے خوف ۔

نُہ فَلَک

رک : نہ آسمان

نُہ وَرَق

رک : نہ آسمان ۔

نُہ طَبَق

رک : نہ آسماں ۔

نُہ صَدَف

نو سیپیاں

نُہ پُشت

نو پشتیں ؛ مراد : پشت ہا پشت سے ، نسل در نسل ۔کرتا ہے جس جگہ کی غلامی کا افتخار

نَہَنّا

رک : ننھا جو درست املا ہے۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone