تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ ہوت" کے متعقلہ نتائج

نَہ ہوت

دولت نہ ہونا

نَہ ہوتی

دولت نہ ہونا ؛ غربت کا زمانہ ، مفلسی کا وقت (ہوت کے مقابل؛جیسے: ہوت کی

ہوت نَہ ہوت

امیری غریبی ، بھلا بُرا وقت ۔

ہوت میں نِعمَت نَہ ہوت میں مُصِیبَت

امیری میں نعمت ہے غریبی میں مصیبت ۔

آچھے دِن پاچھے گَئے پَر سے کِیا نَہ ہِیت، اَب پچَھتائے کیا ہوت جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت

جوانی میں برے کام کرتا رہا اب پچھتانے سے کیا فائدہ

رِیت کی کَوڑی نَہ اُوت بِلاؤ کی ڈھیری

ایک عقل مند آدمی بہت سے بے وقوفوں سے بہتر ہے ؛ اخلاص مندی کی ایک کوڑی بہت ہے ؛ جو کام قاعدے کے ساتھ ہو وہ اچّھا اور جو کام بے قاعدہ ہو وہ بُرا.

آگے کے دِن پاچھے گَئے ہَر سے کِیا نَہ ہیت، اَب پَچھتائے کیا ہُوَت جَب چِڑیاں چُگ گَئیں کھیت

وقت پرکام نہ کرنےکےبعد پچھتانا بےفائدہ ہے

اُوت گَئے نَہ جانِیے دے گََئے باڑ

جس کے گھر ڈھنکھر لگ گئے کوئی نہ رہا اور جو شخص اپنے بزرگوں کے خلاف بد چلن اور بد اطوار ہوا وہی اوت ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ ہوت کے معانیدیکھیے

نَہ ہوت

na-hotन-होत

وزن : 221

نَہ ہوت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دولت نہ ہونا
  • غربت کا زمانہ، مفلسی کا وقت (ہوت کے مقابل جیسے: ہوت کی)

English meaning of na-hot

Noun, Feminine

  • poverty, indigence

न-होत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धन न होना
  • ग़रीबी का ज़माना, निर्धनता का समय (होत की तुलना में जैसे: होत की)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ ہوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ ہوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words