تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ جانے" کے متعقلہ نتائج

نَہ جانے

معلوم نہیں، کچھ پتا نہیں، خدا جانے

نَہ جانے کیوں

کیا وجہ ہے ؛ معلوم نہیں کیوں (اپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے ربط کلام کے لیے کہتے ہیں)

نَہ جانے کَون

none knows who?

چَلے نَہ جانے آن٘گَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

پیش نَہ جانے دینا

سبقت سے روکنا ، فتح میں رکاوٹ ڈالنا.

بھاو نَہ جانے راو

بازاری نرخ کسی کے اختیار میں نہیں، حاکم نرخ نہیں جانتا جو چاہے قیمت دے

سَب سے بَھلا کَھسوٹا، نَہ جانے نَفْع نَہ جانے ٹوٹا

قزّاق کو کسی کے نفع نقصان کی پروا نہیں ہوتی.

سَب سے بَھلا گَھسوٹا، نَہ جانے نَفْع نَہ جانے ٹوٹا

پِرِیت نَہ جانے جات کُجات نِیند نَہ جانے ٹُوٹی کھاٹ، بُھوک نَہ جانے باسی بھات پِیاس نَہ جانے دھوبی گھاٹ

محبت کرتے وقت کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اس کا محبوب کس ذات یا قوم کا ہے جس طرح نیند ہر جگہ اور ہر حالت میں آجاتی ہے اور بھوک میں انسان کو باسی روٹی بھی اچھی معلوم ہوتی ہے اور پیاس لگی ہو تو انسان یہ نہیں دیکھتا کہ پانی صاف شفاف ہے یا گدلا

مَوْقََعْ کو نَہ جانے دینا

وقت پر کام کرنا، موقع کو نہ کھو نا، موقع کے موافق کرنا

ناچ نَہ جانے آنْگَن ٹیڑھا

وہ بے لیاقت جو کام نہ کرے اور بیجا عذر پیش کرے

گانا نَہ جانے آنْگَن ٹیڑھا

جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

ہاتھ سے نَہ جانے دینا

ترک نہ کرنا ، نہ چھوڑنا ۔

ہاتھ سے جانے نَہ دینا

قابو سے نکلنے نہ دینا ؛ ترک نہ کرنا ، نہ چھوڑنا

پِیت نَہ جانے جات کُجات

محبت کے جوش میں ذات پات اور شریف اور کمینے کا لحاظ نہیں رہتا، محبت کرنے والے ذات پات، مذہب اور رنگ دیکھ کر محبت نہیں کرتے

پِرِیت نَہ جانے جات کُجات

محبت کرتے وقت کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اس کا محبوب کس ذات یا قوم کا ہے

گھائِل کی گَت گھائِل جانے اور نَہ جانے کوئی

مصیبت زدہ کی حالت مصیبت زدہ ہی جانتا ہے اور کوئی نہیں جانتا

سُوم کا کُتَا جائے نَہ جانے دے

بے فیض بخیل کا ساتھی بھی کسی کو فیض نہیں پہن٘چنے دیتا ہے.

بھون٘دُو بھاؤ نَہ جانے پیٹ بَھرنے سے کام

بیوقوفوں کو صرف روٹی کھا لینے سے کام ہوتا ہے

گَھر جانے کا راسْتَہ نَہ مِلْنا

گھبرا جانا، سٹ پٹا جانا، آوارہ، سرگرداں ہونا

سُوم کے گھر کا کُتا، جائے نَہ جانے دے

بخیل کے کارندے بھی کسی کو دیکھ نہیں سکتے

بِچُّھو کا مَنْتَر نَہ جانے، پانی میں ہاتھ ڈالے

ذرا سے کام کی لیاقت نہیں رکھتا اور بڑے کاموں کا حوصلہ کرتا ہے

بِچُّھو کا مَنْتَر نَہ جانے، بانبی میں ہاتھ ڈالے

کھیل نَہ جانے مُرغی کا اُڑانے لَگا باز

معمولی کام کو کر نہیں سکتا بڑے کاموں میں ہاتھ ڈالتا ہے، چھوٹے کام کرنہیں سکتا بڑے کام کا ذمہ لیتا ہے

بھوندُو بھاؤ نَہ جانے، پیٹ بَھرَن سے کام

کھیل نَہ جانے مُرغ کا، اُڑانے لَگا باز

بِچُّھو کا مَنْتَر نَہ جانے، سانپ کے بل میں ہاتھ ڈالے

جِس کے پاؤں نَہ جائے بِوائی وہ کیا جانے پِیر پَرائی

۔(عو) جس کو بذات خود تکلیف نہیںہوئی وہ دوسرے کی تکلیف کو کیا سمجھے گا۔

اَپْنے سُوئی نَہ جانے دو، دُوسرے کے بھالے کونچو

خود تھوڑی تکلیف بھی گوارا نہیں دوسرے پر بڑی بڑی آفتیں ڈھائی جاتی ہیں

گَھٹے بَڑھے کی سار نَہ جانے پیٹ بَھرَن سے کام

بیوقوفوں کو پیٹ پالنے ہی سے کام ہوتا ہے.

جِس کے پانْو نَہ بِوائی وہ کیا جانے پِیر پَرائی

رک : جس کی نَہ پھٹی ہو بوائی الخ.

جِس کی نَہ پَھٹی ہو بِوائی وہ کیا جانے پِیر پَرائی

one who has not suffered cannot understand the sorrows of others or sympathize with them

اَپْنے سُوئی نَہ جانے دو، دُوسرے کے بھالے گُھسیڑ دو

جِس کو نَہ ہووے بُوائی ، وہ کیا جانے پِیر پَرائی

رک : جس کی نہ پھٹی ہو بوائی وہ کیا جانے پیر پرائی.

جِس کی نَہ پَھٹی ہو بِوائی وہ کیا جانے پِیڑ پَرائی

جِس کی نَہ پَھٹی ہو بِوائی، وہ کیا جانے پِیر پَرائی

جس کو کبھی دکھ نہیں پہن٘چا اس کو درد مندوں کے درد کی کیا پروا.

سَب سے بَھلا کَھسوٹا نہ نَفع جانے نہ ٹُوٹا

قزاق اور لٹیرے کو نہ کسی کے نفع کی پرواہ نہ کسی کے نقصان سے غرض

من جانے پاپ، مائی جانے نہ باپ

انسان اپنے گناہوں کو خود اچھی طرح جانتا ہے، ماں باپ نہیں جانتے

جانے نہ جانے میں بھی نوشہ کی خالہ

خواہ مخواہ تعلق جتانے کے موقع پر کہتے ہیں

اور کی بُھوک نہ جانے، اَپنی بُھوک آٹا سانے

اپنی تکلیف کا خیال ہوتا ہے دوسرے کی تکلیف کا احساس نہیں ہوتا

من جانے پاپ، مائی نہ باپ

پِریْتَم پِرِیتَم سَب کَہیں پِرِیتَم جانے نہ کوئے، ایک بار جو پرِیتَم ملیں سَدا آن٘ندی ہوئے

ہر ایک محبت کرتا ہے مگر محبت کی سمجھ کسی کو نہیں

پِریْتَم پِرِیتَم سَب کَہیں پِرِیتَم جانے نہ کوئے، ایک بار جو پرِیتَم ملے سَدا آنند پھر ہوئے

یوں مت جانے باورے کہ پاپ نہ پوچھے کوئے، سائیں کے دربار میں اک دن لیکھا ہوئے

پاگل یہ نہ سمجھ کہ گناہ کو کوئی نہیں پوچھے گا خدا کے دربار میں ایک دن حساب دینا ہوگا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ جانے کے معانیدیکھیے

نَہ جانے

na-jaaneन-जाने

اصل: ہندی

وزن : 222

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

نَہ جانے کے اردو معانی

  • معلوم نہیں، کچھ پتا نہیں، خدا جانے

شعر

Urdu meaning of na-jaane

  • Roman
  • Urdu

  • maaluum nahiin, kuchh pata nahiin, Khudaa jaane

English meaning of na-jaane

  • did not know
  • who knows? nobody knows, God knows

न-जाने के हिंदी अर्थ

  • कुछ पता नहीं, मालूम नहीं, ख़ुदा जाने, में नहीं जानता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ جانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ جانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone