تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ ہُوا" کے متعقلہ نتائج

نَہ ہُوا

۱ موجود نہیں ، نہ رہا ؛ حاصل نہیں ، پایا نہیں ۔

نہ ہوا پر نہ ہوا

کسی طور سے نہ ملا، ہرگز حاصل نہ ہوا، ۔کسی طور سے نہ ہوا، ہرگز نہ ہوا

ہُوا ہُوا نَہ ہُوا

رک : ہوا نہ ہوا ؛ زندہ رہ گیا یا مر گیا ، کیا فرق پڑتا ہے ۔

ہُوا نَہ ہو

اب تک نہیں ہوا اور نہ آئندہ ہو گا ، نہیں ہو گا۔

کُچھ نَہ ہُوا

۔کوئی نتیجہ نہ نکلا۔ ؎

وہ بِھی نَہ ہُوا

وہ بات بھی نہ ہو سکی، وہ مقصد بھی حاصل نہ ہوا

چَبایا ہُوا نِوالَہ نَہ چَباؤ

ایک بات دوبارہ نہ کہو

ہوا نہ ہوا

موجود ہوا یا نہ موجود ہوا، زندہ رہا یا مرگیا

یِہ بھی نَہ ہوا وہ بھی نَہ ہوا

۔دونوں میں سے کوئی کام نہ بنا۔

چِڑیا اَپْنی جان سے گَئی لَڑکا خُوش نَہ ہُوا

اس موقع پر کہتے ہیں جب نوکر کام کرتے کرتے مرجاتے اور مالک خوش نہ ہو یا بیوی کام کرتی کرتی مرجاۓ اور میاں کو پسند نہ آۓ.

کُچْھ بھی نَہ ہوا

مطلب حاصل نہ ہونا ؛ کچھ ہاتھ نہ آیا

ہوا نہ رہنا

رونق نہ رہنا، بہار نہ رہنا، جوبن نہ رہنا، پہلی سی بات نہ رہنا، اُجڑ جانا

ہوا نہ لگنا

ذرا بھی اثر نہ ہونا (خصوصاً خراب) نیز شوق نہ ہونا

ہوا نہ دینا

خبر نہ کرنا، پتا نہ دینا، معلوم نہ ہونے دینا، بالکل ظاہر نہ ہونے دینا (کوئی بات، چیز وغیرہ)

مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھ تو بھی نَہ بِھیگی کور

دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا

مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھا تو بھی نَہ بِھیگی کور

گھر نہ ہوا کوئی ویرانہ ہوا

گھر کی وقعت ویرانے کے برابر کردی

اونٹ بڈّھا ہوا پر موتنا نہ آیا

باوجود عمر زیادہ ہونے کے تمیز نہ آئی

بڈّھا ہوا اونٹ پر موتنا نہ آیا

باوجود عمر زیادہ ہونے کے تمیز نہ آئی

ہَوا نَہ مِلنا

کچھ میسر نہ آنا ، کچھ نہ ملنا ، کچھ ہاتھ نہ لگنا ۔

ہَوا نَہ پانا

بالکل خبر نہ پانا ، کوئی نام نشان نہ پانا ؛ تلاش نہ کر سکنا ، رسائی نہ ہونا ۔

ہَوا نَہ پَہُنچنا

(لفظاً) ہوا نہ آنا نیز ہوا کی رسائی نہ ہونا ، بالکل رسائی نہ ہونا ، یکسر پہنچ نہ پانا ۔

ہَوا نَہ چُھونا

ذرا بھی اثر نہ ہونا ۔

ہوا نہ چھوجانا

۔کنایہ ہے خفیف اثر نہ ہونے سے۔؎

کیا کیا نہ ہوا

کون سی بات رہ گئی، کون سی رسوائی نہ ہوئی

لَبیری کَپْڑے ، پَھٹا ہُوا ٹاٹ ، جَنَم نَہ دیکھا بورِیا سَپنے میں آئی کھاٹ

کوئی نہایت مفلسی کی حالت میں محلوں کے خواب دیکھے تو کہتے ہیں.

آب و ہَوا راس نہ آنا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق نہ ہونا، صحت پر برا اثر ڈالنا

نَہ لَڑکا پَیدا ہوا ، نَہ جَو کاٹے گئے ، یہ مُونڈَن اَور عَقِیقےکی دُھوم کَیسی

بے بنیاد باتوں پر واویلا مچانے والے کے متعلق کہتے ہیں

ہَوا بھی نَہ لَگْنا

ذرا بھی اثر نہ ہونا ، خفیف سا اثر بھی نہ ہونا

ہَوا بھی نَہ دینا

ذرا پتہ نہ دینا، خبر تک نہ ہونے دینا، پاس تک نہ پھٹکنے دینا، سراغ نہ لگنے دینا

ہَوا نَہ آ سَکنا

کسی کا گزر نہ ہو سکنا ، کسی کی رسائی نہ ہونا

ہَوا تَک نَہ لَگنا

کسی بات یا چیز کی بھاپ تک نہ لگنا ، احساس تک نہ ہونا ، خبر تک نہ ہونا ۔

ہَوا نَہ لَگنے دینا

پاس نہ پھٹکنے دینا ، نہایت بچائے اور چھپائے رکھنا نیز کسی بات کے بارے میں بالکل معلوم نہ ہونے دینا ، خبر نہ ہونے دینا ۔

ہَوا تَک نَہ دینا

رک : ہوا بھی نہ دینا ؛ ذرا بھی نہ دکھانا ، پاس تک نہ پھٹکنے دینا ، بھاپ تک نہ لگنے دینا

ہَوا تَک نَہ پُھوٹنا

کسی کو خبر تک نہ ہونا ، بالکل چرچا نہ ہونا ، کانوں کان خبر نہ ہونا ۔

ہَوا راس نَہ آنا

۔ ہوا کا ناموافق ہونا۔؎

یِہ بھی نَہ پُوچھا کہ کِیا ہوا

سخت سے سخت مصیبت میں جب کوئی پرسان حال نہ ہو تو کہتے ہیں

آب و ہوا راس نہ ہونا

موسم کا مزاج کے موافق نہ ہونا

گھر کا نہ ہوا در کا

کہیں کا نہ رہا، نکما ہوگیا

ہَوا تَک نَہ پَہُنچ سَکنا

بالکل رسائی نہ ہو سکنا ۔

ہَوا کا گُزَر نَہ ہونا

ہوا کا بالکل داخل نہ ہونا ، نہایت حبس ہونا ، ہوا نہ ہونا نیز کسی کا گزر نہ ہونا ، کسی کی رسائی نہ ہونا ۔

ہَوا بھی نَہ لَگنے دینا

keep hidden, not to expose at all, not allow to leak out

ہَوا کو خَبَر نَہ ہونا

کسی کا آگاہ نہ ہونا ، کسی کو کانوں کان خبر نہ ہونا

ہَوا تَک نَہ لَگنے دینا

بالکل معلوم نہ ہونے دینا ، بالکل خبر نہ ہونے دینا ۔

آب و ہوا میں اعتدال نہ ہونا

موسم میں خرابی پیدا ہونا

گَھر کا ہَوا نَہ دَر کا

۔کہیں کا نہیں رہا، کسی لائق نہیں، بے مصرف

یِہ ہَوا بَیٹھی بھی نَہ تھی

ابھی یہ بات چل رہی تھی ، ابھی یہ سلسلہ ختم نہیں ہوا تھا ۔

جاڑاماہ نَہ پُوہ، جاڑا ہَوا کا ہُو

سردی اس وقت زیادہ ہوتی ہے جب ہوا چلے .

بیس پچیس کے اندر میں جو پوت سپوت ہوا سو ہوا، مات پتا مکنارن کو جو گیا نہ گیا سو کہیں نہ گیا

بیس پچیس سال کی عمر تک لڑکا اچھا بن سکتا ہے

بیس پچیس کے اندر میں جو پوت سپوت ہوا سو ہوا، مات پتا کلتارن کو جو گیا نہ گیا سو کہیں نہ گیا

ساری زُلَیخا سُن لی اَور یہ نَہ مَعْلُوم ہوا کہ زُلَیخا عَورَت تھی کہ مَرْد

بُورا قِصّہ سُننے کے بعد جب کوئی اُسی قِصّے کے متعلق بے تُکا سوال کر بیٹھے تو اس سے کہتے ہیں

ساٹھ ساسیں نَنْد ہوں سَوں، ماں کی ہَوا نَہ اَنْسوں ہو

چاہے ساٹھ ساس / ساسیں اور نند ہوں ماں کے برابر نہیں ہو سکتیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ ہُوا کے معانیدیکھیے

نَہ ہُوا

na hu.aaन हुआ

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

نَہ ہُوا کے اردو معانی

  • ۱ موجود نہیں ، نہ رہا ؛ حاصل نہیں ، پایا نہیں ۔
  • ۲۔ گویا کے بجائے بطور تشبیہ مستعمل

شعر

Urdu meaning of na hu.aa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱ maujuud nahii.n, na rahaa ; haasil nahii.n, paaya nahii.n
  • ۲۔ goya ke bajaay bataur tashbiiyaa mustaamal

English meaning of na hu.aa

  • did not happen
  • isn't present

न हुआ के हिंदी अर्थ

  • मौजूद नहीं, न रहा, प्राप्त नहीं हुआ, मिला नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَہ ہُوا

۱ موجود نہیں ، نہ رہا ؛ حاصل نہیں ، پایا نہیں ۔

نہ ہوا پر نہ ہوا

کسی طور سے نہ ملا، ہرگز حاصل نہ ہوا، ۔کسی طور سے نہ ہوا، ہرگز نہ ہوا

ہُوا ہُوا نَہ ہُوا

رک : ہوا نہ ہوا ؛ زندہ رہ گیا یا مر گیا ، کیا فرق پڑتا ہے ۔

ہُوا نَہ ہو

اب تک نہیں ہوا اور نہ آئندہ ہو گا ، نہیں ہو گا۔

کُچھ نَہ ہُوا

۔کوئی نتیجہ نہ نکلا۔ ؎

وہ بِھی نَہ ہُوا

وہ بات بھی نہ ہو سکی، وہ مقصد بھی حاصل نہ ہوا

چَبایا ہُوا نِوالَہ نَہ چَباؤ

ایک بات دوبارہ نہ کہو

ہوا نہ ہوا

موجود ہوا یا نہ موجود ہوا، زندہ رہا یا مرگیا

یِہ بھی نَہ ہوا وہ بھی نَہ ہوا

۔دونوں میں سے کوئی کام نہ بنا۔

چِڑیا اَپْنی جان سے گَئی لَڑکا خُوش نَہ ہُوا

اس موقع پر کہتے ہیں جب نوکر کام کرتے کرتے مرجاتے اور مالک خوش نہ ہو یا بیوی کام کرتی کرتی مرجاۓ اور میاں کو پسند نہ آۓ.

کُچْھ بھی نَہ ہوا

مطلب حاصل نہ ہونا ؛ کچھ ہاتھ نہ آیا

ہوا نہ رہنا

رونق نہ رہنا، بہار نہ رہنا، جوبن نہ رہنا، پہلی سی بات نہ رہنا، اُجڑ جانا

ہوا نہ لگنا

ذرا بھی اثر نہ ہونا (خصوصاً خراب) نیز شوق نہ ہونا

ہوا نہ دینا

خبر نہ کرنا، پتا نہ دینا، معلوم نہ ہونے دینا، بالکل ظاہر نہ ہونے دینا (کوئی بات، چیز وغیرہ)

مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھ تو بھی نَہ بِھیگی کور

دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا

مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھا تو بھی نَہ بِھیگی کور

دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا

گھر نہ ہوا کوئی ویرانہ ہوا

گھر کی وقعت ویرانے کے برابر کردی

اونٹ بڈّھا ہوا پر موتنا نہ آیا

باوجود عمر زیادہ ہونے کے تمیز نہ آئی

بڈّھا ہوا اونٹ پر موتنا نہ آیا

باوجود عمر زیادہ ہونے کے تمیز نہ آئی

ہَوا نَہ مِلنا

کچھ میسر نہ آنا ، کچھ نہ ملنا ، کچھ ہاتھ نہ لگنا ۔

ہَوا نَہ پانا

بالکل خبر نہ پانا ، کوئی نام نشان نہ پانا ؛ تلاش نہ کر سکنا ، رسائی نہ ہونا ۔

ہَوا نَہ پَہُنچنا

(لفظاً) ہوا نہ آنا نیز ہوا کی رسائی نہ ہونا ، بالکل رسائی نہ ہونا ، یکسر پہنچ نہ پانا ۔

ہَوا نَہ چُھونا

ذرا بھی اثر نہ ہونا ۔

ہوا نہ چھوجانا

۔کنایہ ہے خفیف اثر نہ ہونے سے۔؎

کیا کیا نہ ہوا

کون سی بات رہ گئی، کون سی رسوائی نہ ہوئی

لَبیری کَپْڑے ، پَھٹا ہُوا ٹاٹ ، جَنَم نَہ دیکھا بورِیا سَپنے میں آئی کھاٹ

کوئی نہایت مفلسی کی حالت میں محلوں کے خواب دیکھے تو کہتے ہیں.

آب و ہَوا راس نہ آنا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق نہ ہونا، صحت پر برا اثر ڈالنا

نَہ لَڑکا پَیدا ہوا ، نَہ جَو کاٹے گئے ، یہ مُونڈَن اَور عَقِیقےکی دُھوم کَیسی

بے بنیاد باتوں پر واویلا مچانے والے کے متعلق کہتے ہیں

ہَوا بھی نَہ لَگْنا

ذرا بھی اثر نہ ہونا ، خفیف سا اثر بھی نہ ہونا

ہَوا بھی نَہ دینا

ذرا پتہ نہ دینا، خبر تک نہ ہونے دینا، پاس تک نہ پھٹکنے دینا، سراغ نہ لگنے دینا

ہَوا نَہ آ سَکنا

کسی کا گزر نہ ہو سکنا ، کسی کی رسائی نہ ہونا

ہَوا تَک نَہ لَگنا

کسی بات یا چیز کی بھاپ تک نہ لگنا ، احساس تک نہ ہونا ، خبر تک نہ ہونا ۔

ہَوا نَہ لَگنے دینا

پاس نہ پھٹکنے دینا ، نہایت بچائے اور چھپائے رکھنا نیز کسی بات کے بارے میں بالکل معلوم نہ ہونے دینا ، خبر نہ ہونے دینا ۔

ہَوا تَک نَہ دینا

رک : ہوا بھی نہ دینا ؛ ذرا بھی نہ دکھانا ، پاس تک نہ پھٹکنے دینا ، بھاپ تک نہ لگنے دینا

ہَوا تَک نَہ پُھوٹنا

کسی کو خبر تک نہ ہونا ، بالکل چرچا نہ ہونا ، کانوں کان خبر نہ ہونا ۔

ہَوا راس نَہ آنا

۔ ہوا کا ناموافق ہونا۔؎

یِہ بھی نَہ پُوچھا کہ کِیا ہوا

سخت سے سخت مصیبت میں جب کوئی پرسان حال نہ ہو تو کہتے ہیں

آب و ہوا راس نہ ہونا

موسم کا مزاج کے موافق نہ ہونا

گھر کا نہ ہوا در کا

کہیں کا نہ رہا، نکما ہوگیا

ہَوا تَک نَہ پَہُنچ سَکنا

بالکل رسائی نہ ہو سکنا ۔

ہَوا کا گُزَر نَہ ہونا

ہوا کا بالکل داخل نہ ہونا ، نہایت حبس ہونا ، ہوا نہ ہونا نیز کسی کا گزر نہ ہونا ، کسی کی رسائی نہ ہونا ۔

ہَوا بھی نَہ لَگنے دینا

keep hidden, not to expose at all, not allow to leak out

ہَوا کو خَبَر نَہ ہونا

کسی کا آگاہ نہ ہونا ، کسی کو کانوں کان خبر نہ ہونا

ہَوا تَک نَہ لَگنے دینا

بالکل معلوم نہ ہونے دینا ، بالکل خبر نہ ہونے دینا ۔

آب و ہوا میں اعتدال نہ ہونا

موسم میں خرابی پیدا ہونا

گَھر کا ہَوا نَہ دَر کا

۔کہیں کا نہیں رہا، کسی لائق نہیں، بے مصرف

یِہ ہَوا بَیٹھی بھی نَہ تھی

ابھی یہ بات چل رہی تھی ، ابھی یہ سلسلہ ختم نہیں ہوا تھا ۔

جاڑاماہ نَہ پُوہ، جاڑا ہَوا کا ہُو

سردی اس وقت زیادہ ہوتی ہے جب ہوا چلے .

بیس پچیس کے اندر میں جو پوت سپوت ہوا سو ہوا، مات پتا مکنارن کو جو گیا نہ گیا سو کہیں نہ گیا

بیس پچیس سال کی عمر تک لڑکا اچھا بن سکتا ہے

بیس پچیس کے اندر میں جو پوت سپوت ہوا سو ہوا، مات پتا کلتارن کو جو گیا نہ گیا سو کہیں نہ گیا

بیس پچیس سال کی عمر تک لڑکا اچھا بن سکتا ہے

ساری زُلَیخا سُن لی اَور یہ نَہ مَعْلُوم ہوا کہ زُلَیخا عَورَت تھی کہ مَرْد

بُورا قِصّہ سُننے کے بعد جب کوئی اُسی قِصّے کے متعلق بے تُکا سوال کر بیٹھے تو اس سے کہتے ہیں

ساٹھ ساسیں نَنْد ہوں سَوں، ماں کی ہَوا نَہ اَنْسوں ہو

چاہے ساٹھ ساس / ساسیں اور نند ہوں ماں کے برابر نہیں ہو سکتیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ ہُوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ ہُوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone