تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ دو" کے متعقلہ نتائج

نَہ دو

بہت سے ، متعدد ، اکثر و بیشتر.

نَہ دو سَر پَکَڑْ کے رو

اپنی مصیبت کا کوئی بھی شریک نہیں ہے.

کَہی نَہ دو

کچھ کہے سنے بغیر ، فوراً ، بلا توقف.

نَہ لینا ایک، نَہ دینا دو

بے کار کا جھگڑا ہے ، کوئی واسطہ نہیں ، کوئی غرض نہیں ۔

دینا ایک نَہ لینا دو

بلا وجہہ، بے مطلب، بے فائدہ

دو دِن نَہ پَکَڑْنا

(عو) دو دن بھی زندہ نہ رہنا ، چٹ پٹ مر جانا ، دفعۃً مر جانا

دو کَوڑِیاں نَہ مِلْنا

کچھ ہاتھ نہ آنا ، کچھ نہ ملنا ، کوئی کمائی نہ ہونا ، کوئی پونجی نہ ہونا .

یَک نَہ شُد دو شُد

ایک عجیب امر کے بعد دوسرے کا واقع ہونا

دو کوڑی کا نَہ رَکْھنا

کسی لائق نہ رکھنا ، ناکارہ کر دینا .

دو میں نَہ چار میں

بے وقعت ، غیر اہم ، غیر متعلق .

دو کوڑی کو نَہ پُوچْھنا

بالکل قدر نہ کرنا ، ذرا خاطر میں نہ لانا ، بالکل نہ پوچھنا .

دو کَوڑِیاں نَہ نَصِیب ہونا

کچھ ہاتھ نہ آنا ، کچھ نہ ملنا ، کوئی کمائی نہ ہونا ، کوئی پونجی نہ ہونا .

لاکھ دو لاکھ کی پَرْوا نَہ کَرْنا

معمولی روپے کو خاطر میں نہ لانا

دو کوڑی کی حَیثِیَّت نَہ ہونا

سخت مفلسی ہونا ، بے وقعت ہونا .

رَذِیل کی دو نَہ اَشْراف کی سَو

کمینے کی دو گالیاں بھی شریف کی سو گالیوں سے بڑھ کر ہوتی ہیں.

چِیز نَہ راکھو اَپنی اَور چوروں گالی دو

رک : چیز نہ رکھے الخ .

تال نَہ تَلْیّا بو دو سِنْگھاڑے بَھیّا

شیخی مارنے والے کی نسبت کہتے ہیں کہ سامان کچھ مہیا نہیں باتیں بڑی بڑی کرتا ہے

دُگْدانا میں دو گَئے ، مایا مِلی نَہ رام

تذبذب میں آدمی نہ اِدھر کا رہتا ہے نہ اُدھر کا یعنی یک سو طبیعت نہیں رکھنے سے خدا اور دولت دونوں میں سے کوئی بھی حاصل نہیں ہوتا ، دو کاموں کا ایک ساعت بندوبست کرنے میں دونوں بِگڑ جاتے ہیں .

ہاتھ سے کوڑی کے دو بیر بھی نَہ کھانا

بڑی ناقدری کرنا

اَپْنے سُوئی نَہ جانے دو، دُوسرے کے بھالے گُھسیڑ دو

خود تھوڑی تکلیف بھی گوارا نہیں دوسرے پر بڑی بڑی آفتیں ڈھائی جاتی ہیں

مِہمان اَور بُخار کو اَگَر کھانا نَہ دو تو پِھر نَہِیں آتے

فاقے سے بخار میں فائدہ رہتا ہے اور مہمان کو کھانا نہ ملے تو بار بار نہیں آتا

اَپْنے سُوئی نَہ جانے دو، دُوسرے کے بھالے کونچو

خود تھوڑی تکلیف بھی گوارا نہیں دوسرے پر بڑی بڑی آفتیں ڈھائی جاتی ہیں

کوئی کَوڑی کے دو بیر بھی ہاتھ سے نَہ کھائے

سخت ذلیل و بے وقعت ہے.

رانگََڑ گُوجَر دو ، کُتّا بِلّی دو ، یہ چاروں نَہ ہوں تو کُھلے کِواڑوں سو

یہ چاروں چوری کے عادی ہیں .

گُوجَر رانْگَھڑ دو، کُتّا بِلّی دو، یہ چاروں نَہ ہوں تو کُھلے کِواڑوں سو

گوجر اور رانگھڑ یا کتّے اور بلّی وہ دونوں اور یہ دونوں نہ ہوں تو پھر کوئی خطرہ نہیں

سَب اُسْتَرے باندھو ، کوئی تَلْوار نَہ باندھو ، کَر دو یہ مَنادی کوئی دَسْتار نَہ باندھو

ظالم کے ظُلم کے متعلق کہتے ہیں.

جُھوٹے کی کُچھ پَت نَہیں سَجَن جُھوٹ نَہ بول، لَکھ پَتی کا جُھوٹ سے دو کوڑی ہو مول

جھوٹے کی کوئی وقعت نہیں ہوتی

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ دو کے معانیدیکھیے

نَہ دو

na doन दो

نَہ دو کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بہت سے ، متعدد ، اکثر و بیشتر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ دو)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ دو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words