تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِہ" کے متعقلہ نتائج

نِہ

مرکبات میں بطور جزوِ اوّل بمعنی رکھنے والا ؛ جیسے : مرہم نہ = زخمی کی مرہم پٹی کرنے والا

نِہَہ

محبت

نِہا

(خراد) ایک اوزار جس سے کھراد پر ابتدائی اور موٹی چھلائی کی جاتی ہے ، پنجاب میں لچھی اور پورب میں نہا کہلاتا ہے جو نہرنی کا مخفف ہے

نِہانی

نہاں (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ پوشیدہ ، خفیہ ، چھپا ہوا

نِہاں

چھپا ہوا، پوشیدہ، مخفی، پنہاں

نِہ بَھور

رک : نربھو ، بے خوف ۔

نِہ بَدھ

قتل انسان ، انسان کی قربانی ؛ قتل

نِہورے

جھکائے، جھکا کر، جھکائے ہوئے، نہوڑائے

نِہکا

الفت والا ، پیار کا ، محبت کا

نِہَل

(کاشت کاری) پانی سے برآمد ہونے والی زمین

نِہلچہ

بچے کا بستر یا گدا

نِہچی

(کاشت کاری) نشیبی زمین ، نیچی زمین۔

نِہچا

یقین۔

نِہایَت

کنارا، انتہا

نِہور

نہورا

نِہیب

نِہارا

نِہورا

منت، خوشامد، چاپلوسی

نِہالی

روئی سے بھرا ہوا بستر، توشک، گدا

نِہالا

خوش ، مسرور ، شاداں ۔

نِہُفتَہ

پوشیدہ، چھپا ہوا، سربستہ، نہاں، مخفی، خفیہ

نِہاکا

مگرمچھ، گھڑیال، ناکا

نِہادَہ

رکھا ہوا

نِہَنْگ

ننگا، برہنہ، عریاں، بے حیا، بے شرم، بے عزت

نِہات

نہایت

نِہاد

خصلت ، سرشت ، طینت ، طبیعت ، مزاج ، سیرت ۔

نِہُفت

چھپاؤ، پوشیدگی

نِہارنا

۳۔ راہ تکنا ، انتظار دیکھنا

نِہَتّی

۱۔ نہتا (رک) کی تانیث ، غیر مسلح۔

نِہَتّا

وہ شخص جس کے ہاتھ میں ہتھیار نہ ہو، غیر مسلح، بغیر ہتھیار کے

نِہادگی

اُفتاد ، اُٹھان

نِہلِزم

مذہبی اور اخلاقی اصول سے روگردانی

نِہ بھیکھا

بے لباس نیز بے شکل ۔

نِہالچَہ

شیرخوار بچوں کے نیچے بچھانے کا گدا، چھوٹی توشک، بچوں کا بچھونا

نِہلِسٹ

ّنہلز م (رک) کا ماننے والا یا اس کا پیرو ؛ مذہب اور اخلاقی اصول سے روگردانی کرنے والا ؛ روسی انقلاب پسندوں کا ایک فرقہ جو انقلاب کے لیے تشدد کا حامی ہے۔

نِہ بَلائی

کمزوری ، ناطاقتی ، ضعف ، ناتوانی

نِہُرانا

نہوڑانا، جھکنا، خمیدہ ہونا

نِہورانا

رک : نہوڑانا ؛ نیوڑانا ، جھکانا ، خمیدہ کرنا

نِہ بُدّھی

بے وقوف ، احمق ، نا سمجھ ، مودھو.

نِہَتّھا

وہ شخص جس کے ہاتھ میں ہتھیار نہ ہو، غیر مسلح، بغیر ہتھیار کے، بے یارو مددگار، بے سہارا، ناتواں، مجبور

نِہُفتَگی

۱۔ پوشیدگی ، چھپا ہونا ، پوشیدہ ہونا، چھپے ہوئے ہونے کی حالت یا کیفیت۔

نِہائے

رک : نِہائی

نِہُفتَنی

چھپانے کے قابل، چھپایا جانے والا

نِہچَنت

بے فکر ، مطمئن۔

نِہوڑی

خوشامد ، نخرہ

نِہوڑا

خوشامد درآمد، منت سماجت

نِہاوَند

عراق کے ایک شہر اور پہاڑ کا نام (اسٹین گاس) موسیقی کا ایک سر جس کا وقت آدھی رات ہے

نِہائِیَہ

الٹی میٹم ، چیلنچ

نِہالِیں

نِہُڑنا

خم ہونا، ٹیڑھا ہونا، (جامع اللغات) جھکنا، خمیدہ ہونا (تعظیم یا اطاعت کے لئے)

نِہُوڑنا

جھکانا ، خمیدہ کرنا ؛ مطیع بنانا ، فرماں بردار بنانا

نِہالِستان

جس جگہ بہت درخت اور پودے ہوں ، باغ ، گلزار ، گلشن ، چمن

نِہَنگ ہے

تن تنہا ہے ؛ کچھ نہیں رکھتا

نِہُڑانا

سر کو جھکانا (تعظیم یا اطاعت کے لئے) نیہوڑانا، خمیدہ کرنا، کج کرنا، کسی چیز کو جھکانا

نِہوڑانا

جھکانا، خمیدہ کرنا، خم کھانا، سرنگوں کرنا، نیوڑانا

نِہوڑائے

جھکائے ہوئے، خمیدہ کرکے

نِہوڑھانا

رک : نہوڑانا۔

نِہیوڑانا

رک : نہوڑانا ۔

نِہائِیَّت

نِہایَت کو

انتہائی ، بہت زیادہ ، نہایت درجے کا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِہ کے معانیدیکھیے

نِہ

nihनिह

وزن : 2

نِہ کے اردو معانی

صفت، سابقہ

  • مرکبات میں بطور جزوِ اوّل بمعنی رکھنے والا ؛ جیسے : مرہم نہ = زخمی کی مرہم پٹی کرنے والا

اسم، مؤنث

  • محبت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

निह के हिंदी अर्थ

विशेषण, उपसर्ग

  • ] नहिक भाव का सूचक एक उपसर्ग या पूर्व प्रत्यय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words