تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہْیْ" کے متعقلہ نتائج

نَہْیْ

روک، ممانعت

نَہِیں

۱۔ (انکار کا کلمہ) ، امتناع ؛ نہ ، نا ، نفی ، مت ۔

نَہِیں تو

ورنہ، بصورتِ دیگر

نہیں نہیں

قطعی نہیں، بالکل نہیں، ہرگز نہیں (انکار کی تاکید کے لیے)

نَہِیں کَرْنا

انکار کرنا، نہ کہنا

نَہِیں ہونا

انکار ہونا

نَہِی مُنکَر

رک : نہی عن المنکر۔

نَہِی عَنِ المُنکَر

(فقہ) ان چیزوں کے کرنے سے روکنا جن کی شرعاً ممانعت ہے، ممنوعہ یا ناپسندیدہ باتوں سے روکنا

نَہِیں چَلنا

بس نہ چل سکنا ، کہنے پر عمل نہ ہونا ، اختیار نہ ہونا ۔

نِہیب

भय, त्रास, डर, खौफ़, भयानक आवाज़, घोर नाद, लूटमार, ग़ारतगरी। नी।

نَہِیب دَم

عظمت و شوکت والا۔

نَہیلا

رک : نہلا

نَہِیں سَہی

کوئی بات نہیں، کوئی مضائقہ نہیں، کچھ پروا نہیں، نہ سہی

نَہیب

خوف، ڈر، دہشت

نَہِیبِ نااُمِّیدی

(مراد) مایوسی

نَہِیق

گدھے کی آواز، مجازاً: نہایت کرخت آواز

نَہِیچ

(دکن) بالکل نہیں۔

نَہِیں سَتَّر بَلا ٹالْتی ہے

بعض اوقات تھوڑی سی بے مروتی بہت سی آفتوں سے بچا دیتی ہے ، صاف انکار کرنے سے آدمی ہزار پریشانیوں سے بچ جاتا ہے.

نِہِیب دینا

ُپرزور ، کڑک دار اور دہلا دینے والی آواز میں کہنا نیز اعلان ِجنگ کرنا

نَہِیب کَرنا

خوف ناک نعرہ لگانا ، ڈراؤنی آواز نکالنا ۔

نَہِیں مَعلُوم

(کسی امر کا علم نہ ہونے کے لیے کہتے ہیں) پتا نہیں، علم نہیں، خدا جانے، نہ معلوم

نَہِیں نَہ کَرنا

انکار نہ کرنا ، ٹال نہ دینا

نَہِیں پَکَڑنا

ضد کرنا ، انکار کرنا ۔

نَہِیں ہاں کَرنا

کبھی اقرار کبھی انکار کرنا

نَہِیں تو نَہِیں

انکار سہی ، نہیں سہی ، کچھ ڈر نہیں ، کیا ڈر ہے ۔

نَہِیں کا چوچلا

بہت نخرے دکھانا، انکار کیے جانا

نَہِیں پَکَڑ لینا

insist on refusal

نَہِیبِ شَمشِیر

تلوار کا ڈر۔

نہیں گھرنی گھر پاون ہے

بیوی سے گھر کی رونق ہوتی ہے بغیر بیوی کے گھر اجاڑ جاتا ہے

نَہِیں نَہیں کَرنا

۔متواتر انکار کرنا۔ بار بار انکار کرنا۔؎

نَہِیں نَہِیں کَر کے

تھوڑا تھوڑا کر کے ، کم کرتے کرتے نیز بڑی مشکل سے ، بہت انکار کے بعد

نَہِیں سے ہاں ہونا

کچھ تھوڑا بہت سہارا ہونا ، کچھ تو ہونا ، تھوڑا بہت ہونا

نَہِیں نَہ فَرمانا

(احتراماً) نہیں نہ کرنا ، انکار نہ کرنا ۔

نَہِیں سے ہاں بَھلی

کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہے

نَہِیبِ شَمشِیر سے کانپنا

تلوار کے ڈر سے تھرانا (کسی بادشاہ کی ہیبت اور عظمت کو ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں)

نِہیوڑانا

رک : نہوڑانا ۔

نَہ یارے، نَہ مَدَدگارے

نہ کوئی دوست ہے نہ کوئی ُپرسان حال ، کوئی خبر گیر نہیں

ناہی نُہی

رک : ناہ نوہ

اَمْر و نَہی

حکم اور ممانعت، انتظامِ کلی، سیاہ و سفید کا اختیار

کوفتہ را نان نہی کوفتہ است

کچھ پائے ہوئے شخص کے لئے سوکھی روٹی بھی غنیمت ہے

کھا کے پَچتاتا ہے نَہا کے نَہی پَچتاتا

۔مثل نہانے سے بدن چست رہتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہْیْ کے معانیدیکھیے

نَہْیْ

nahyनह्य

اصل: عربی

موضوعات: فقہ قواعد

  • Roman
  • Urdu

نَہْیْ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • روک، ممانعت
  • (قواعد) وہ فعل جس میں کسی کام سے انکار ہو
  • (فقہ) وہ حکم جو کسی کام کو روکنے کے لیے دیں

شعر

Urdu meaning of nahy

  • Roman
  • Urdu

  • rok, mumaanat
  • (qavaa.id) vo pheal jis me.n kisii kaam se inkaar ho
  • (fiqh) vo hukm jo kisii kaam ko rokne ke li.e de.n

English meaning of nahy

Noun, Feminine

नह्य के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निषेध, रोक, निषेधाज्ञा
  • (व्याकरण) वो क्रिया जिसमें किसी काम से इनकार हो
  • (धर्मशास्त्र) वो आज्ञा जो किसी काम को रोकने के लिए दें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَہْیْ

روک، ممانعت

نَہِیں

۱۔ (انکار کا کلمہ) ، امتناع ؛ نہ ، نا ، نفی ، مت ۔

نَہِیں تو

ورنہ، بصورتِ دیگر

نہیں نہیں

قطعی نہیں، بالکل نہیں، ہرگز نہیں (انکار کی تاکید کے لیے)

نَہِیں کَرْنا

انکار کرنا، نہ کہنا

نَہِیں ہونا

انکار ہونا

نَہِی مُنکَر

رک : نہی عن المنکر۔

نَہِی عَنِ المُنکَر

(فقہ) ان چیزوں کے کرنے سے روکنا جن کی شرعاً ممانعت ہے، ممنوعہ یا ناپسندیدہ باتوں سے روکنا

نَہِیں چَلنا

بس نہ چل سکنا ، کہنے پر عمل نہ ہونا ، اختیار نہ ہونا ۔

نِہیب

भय, त्रास, डर, खौफ़, भयानक आवाज़, घोर नाद, लूटमार, ग़ारतगरी। नी।

نَہِیب دَم

عظمت و شوکت والا۔

نَہیلا

رک : نہلا

نَہِیں سَہی

کوئی بات نہیں، کوئی مضائقہ نہیں، کچھ پروا نہیں، نہ سہی

نَہیب

خوف، ڈر، دہشت

نَہِیبِ نااُمِّیدی

(مراد) مایوسی

نَہِیق

گدھے کی آواز، مجازاً: نہایت کرخت آواز

نَہِیچ

(دکن) بالکل نہیں۔

نَہِیں سَتَّر بَلا ٹالْتی ہے

بعض اوقات تھوڑی سی بے مروتی بہت سی آفتوں سے بچا دیتی ہے ، صاف انکار کرنے سے آدمی ہزار پریشانیوں سے بچ جاتا ہے.

نِہِیب دینا

ُپرزور ، کڑک دار اور دہلا دینے والی آواز میں کہنا نیز اعلان ِجنگ کرنا

نَہِیب کَرنا

خوف ناک نعرہ لگانا ، ڈراؤنی آواز نکالنا ۔

نَہِیں مَعلُوم

(کسی امر کا علم نہ ہونے کے لیے کہتے ہیں) پتا نہیں، علم نہیں، خدا جانے، نہ معلوم

نَہِیں نَہ کَرنا

انکار نہ کرنا ، ٹال نہ دینا

نَہِیں پَکَڑنا

ضد کرنا ، انکار کرنا ۔

نَہِیں ہاں کَرنا

کبھی اقرار کبھی انکار کرنا

نَہِیں تو نَہِیں

انکار سہی ، نہیں سہی ، کچھ ڈر نہیں ، کیا ڈر ہے ۔

نَہِیں کا چوچلا

بہت نخرے دکھانا، انکار کیے جانا

نَہِیں پَکَڑ لینا

insist on refusal

نَہِیبِ شَمشِیر

تلوار کا ڈر۔

نہیں گھرنی گھر پاون ہے

بیوی سے گھر کی رونق ہوتی ہے بغیر بیوی کے گھر اجاڑ جاتا ہے

نَہِیں نَہیں کَرنا

۔متواتر انکار کرنا۔ بار بار انکار کرنا۔؎

نَہِیں نَہِیں کَر کے

تھوڑا تھوڑا کر کے ، کم کرتے کرتے نیز بڑی مشکل سے ، بہت انکار کے بعد

نَہِیں سے ہاں ہونا

کچھ تھوڑا بہت سہارا ہونا ، کچھ تو ہونا ، تھوڑا بہت ہونا

نَہِیں نَہ فَرمانا

(احتراماً) نہیں نہ کرنا ، انکار نہ کرنا ۔

نَہِیں سے ہاں بَھلی

کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہے

نَہِیبِ شَمشِیر سے کانپنا

تلوار کے ڈر سے تھرانا (کسی بادشاہ کی ہیبت اور عظمت کو ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں)

نِہیوڑانا

رک : نہوڑانا ۔

نَہ یارے، نَہ مَدَدگارے

نہ کوئی دوست ہے نہ کوئی ُپرسان حال ، کوئی خبر گیر نہیں

ناہی نُہی

رک : ناہ نوہ

اَمْر و نَہی

حکم اور ممانعت، انتظامِ کلی، سیاہ و سفید کا اختیار

کوفتہ را نان نہی کوفتہ است

کچھ پائے ہوئے شخص کے لئے سوکھی روٹی بھی غنیمت ہے

کھا کے پَچتاتا ہے نَہا کے نَہی پَچتاتا

۔مثل نہانے سے بدن چست رہتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہْیْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہْیْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone