تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ظَرْف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ظَرْف کے معانیدیکھیے
ظَرْف کے اردو معانی
اسم، مذکر
- برتن
- سمائی، گنجائش
- حوصلہ، ہمّت، استعداد
- ظرافت، حاضر جوابی، ہنرمندی
- (تصوّف) کا ایک موجودِ مستقل کے دوسری موجود مستقل یا غیر مستقل میں در آنا جیسے کوزۂ آب اور جوہر و عرض
- (قواعد) وہ اسم جو جگہ یا وقت کے معنی دیتا ہو، وقت کے معنی دینے والے کو ظرف زمان (جیسے شام ، صبح ، رات ، دن) اور جگہ کے معنی پر دلالت کرنے والے کو ظرفِ مکان (جیسے گلی، کوچہ ، شہر، گھر) کہتے ہیں
- (نباتیات) پھول کے ڈنٹھل کا اوپری سِرا جس میں پھول لگتا ہے
وضاحتی ویڈیو
شعر
خدا نے بخشا ہے کیا ظرف موم بتی کو
پگھلتے رہنا مگر ساری رات چپ رہنا
کہہ رہا ہے شور دریا سے سمندر کا سکوت
جس کا جتنا ظرف ہے اتنا ہی وہ خاموش ہے
کہنے کے لیے ہم بھی زباں رکھتے ہیں لیکن
یہ ظرف ہمارا ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے
English meaning of zarf
Noun, Masculine
- vessel, vase, receptacle
- capability for patience or forbearance, tolerance
ज़र्फ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बर्तन
- सहनशीलता, संभावना
- हौसला, हिम्मत
- योग्यता
- विनोदप्रियता, प्रगल्भता, निपुणता
-
(व्याकरण) वह संज्ञा जो जगह या समय के अर्थ देती हो, समय के अर्थ देने वाले को ज़र्फ़-ए-ज़मान (जैसेः शाम, सुब्ह, रात, दिन) और जगह के अर्थ पर तर्क करने वाले को ज़र्फ़-ए-मकान (जैसेः गली, कूचा, शहर, घर) कहते हैं
विशेष - ज़र्फ़-ए-ज़मान= वह संज्ञा जो समय को इंगित करती है जैसे: सुब्ह, शाम - ज़र्फ़-ए-मकान= वह संज्ञा जो स्थान को इंगित करती है
- (वनस्पतिविज्ञान) फूल के डंठल का ऊपरी सिरा जिसमें फूल लगता है
ظَرْف کے مترادفات
ظَرْف کے قافیہ الفاظ
ظَرْف کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ظَرْف)
ظَرْف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔