تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو حَرْف" کے متعقلہ نتائج

دو حَرْف

۱. مختصر بات ، تھوڑی سی عبارت ؛ (مجازاً) خط ، رقعه یا چٹھی .

دو حَرْف کا پُرْزَہ

مختصر تحریر ، چند سطروں کا رقعه یا خط .

دو حَرْف پَڑْھنا

معمولی تعلیم حاصل کرنا .

دو حَرْفی

نہایت مختصر ، تھوڑا سا .

دو دو حَرْف

چند باتیں، مختصر سی گفتگو

دو چار حَرْف

مختصر کلام ، تھوڑی سی باتیں .

مُنْھ کے دو حَرْف

۔ کسی کے کہے ہوئے چند کلمے پیام سلام۔ ؎

دو چَشْمی حَرْف

ہندی یا اردو کے ایسے حروف جو مخلوط ہ (دو چشمی ہ) سے مِلا کر حرفِ مُفرد کی طرح پڑھے اور لکھے جاتے ہیں اور اردو ایجد میں شریک ہیں انہیں دو چشمی حرف کہا جاتا ہے ، بھ ، دھ ، کھ ، وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دو حَرْف کے معانیدیکھیے

دو حَرْف

do-harfदो-हर्फ़

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

دو حَرْف کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • ۱. مختصر بات ، تھوڑی سی عبارت ؛ (مجازاً) خط ، رقعه یا چٹھی .
  • ۲. معمولی واقفیت ، تھوڑی بہت معلومات .
  • ۳. (مجازاً) تھوڑا سا ، معمولی ، مختصر، قلیل .

شعر

Urdu meaning of do-harf

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. muKhtsar baat, tho.Dii sii ibaarat ; (majaazan) Khat, raqaa.e ya chiTThii
  • ۲. maamuulii vaaqfiiyat, tho.Dii bahut maaluumaat
  • ۳. (majaazan) tho.Daa saa, maamuulii, muKhtsar, qaliil

English meaning of do-harf

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • letter
  • two words, ordinary information, knickers, some sentences, metaphorically: little, ordinary, short, little bit

दो-हर्फ़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पत्र, चिट्ठी, ख़त
  • साधारण जानकारी, थोड़ी-बहुत जानकारी, छोटी बात, कुछ वाक्यांश, प्रतीकात्मक: थोड़ा सा, साधारण, संक्षेप, थोड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دو حَرْف

۱. مختصر بات ، تھوڑی سی عبارت ؛ (مجازاً) خط ، رقعه یا چٹھی .

دو حَرْف کا پُرْزَہ

مختصر تحریر ، چند سطروں کا رقعه یا خط .

دو حَرْف پَڑْھنا

معمولی تعلیم حاصل کرنا .

دو حَرْفی

نہایت مختصر ، تھوڑا سا .

دو دو حَرْف

چند باتیں، مختصر سی گفتگو

دو چار حَرْف

مختصر کلام ، تھوڑی سی باتیں .

مُنْھ کے دو حَرْف

۔ کسی کے کہے ہوئے چند کلمے پیام سلام۔ ؎

دو چَشْمی حَرْف

ہندی یا اردو کے ایسے حروف جو مخلوط ہ (دو چشمی ہ) سے مِلا کر حرفِ مُفرد کی طرح پڑھے اور لکھے جاتے ہیں اور اردو ایجد میں شریک ہیں انہیں دو چشمی حرف کہا جاتا ہے ، بھ ، دھ ، کھ ، وغیرہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو حَرْف)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو حَرْف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone