تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَرْف" کے متعقلہ نتائج

صَرْف

خرچ، استعمال، (کرنا یا ہونا کے ساتھ)

صَرْفہ

خرچہ، خرچ بیجا، خرچ، اخراجات

صَرْفِیَہ

(قواعد) لفظ کی چھوٹی سے چھوٹی اکائی جو معنی سے متعلق.

صَرْف شُدَہ

جو خرچ ہو گیا ہو (رقم وغیرہ).

صَرْف ہونا

نبڑ جانا، ختم ہوجانا

صَرْفَہ سے

کفایت سے ، جز رسی سے ، کترپیونت سے ، کفایت شعاری سے

صَرْف ہوجانا

نبڑ جانا، ختم ہوجانا

صَرْفی

۱. (i) (قواعش) صرف (رک) سے منسوب ، صرف سے متعلق.

صَرْفِ نِگَہ

نگاہ کو ایک طرف سے دوسری طرف پھیرنا ، عدم توجہ ، نظر اندازی.

صَرْف ںَحْو

علم القواعد، گرامر

صَرْفَہ جُوئی

کفایت شعاری کی تاکید کرنا.

صَرْف و نَحْو

علم القواعد، زبان کے قواعد و ضوابط، گرامر

صَرْفِیَّت

(قواعد) صرف کی حالت یا کیفیت.

صَرْف کَرنا

صَرْف بَیْٹھنا

خرچ ہونا .

صَرْف فَرمانا

خرچ کرنا ، استعمال میں لانا.

صَرْفِ نَظَر

نگاہ کو ایک طرف سے دوسری طرف پھیرنا، عدم توجہ، نظر اندازی

صَرْفَہ بَرْداشْت کَرنا

خرچہ اٹھانا ، خرچ برداشت کرنا.

صَرْف میں آنا

خرچ کیا جانا ، استعمال ہونا ، کام میں لایا جانا.

صَرْفِ خاص

بادشاہ ، نواب یا امیر وغیرہ کے ذاتی خرچ کی جائداد ، رقم ، شعبۂ شاہی جاگیر.

صَرْفِ بے جا

غیر ضروری اخراجات، بلا ضرورت خرچ، فضول خرچی

صَرْفِ کَثِیر

بہت زیادہ رقم کا خرچ، بڑی لاگت.

صَرْفی و نَحوی

صرف و نحو کا ، صرف و نحو سے منسوب ، گرامر کا.

صَرْفِ نَظَر کَرنا

جان بوجھ کر نظرپھیرنا، نظر انداز کرنا، اہمیت نہ دینا

عِلْمِ صَرْف

(قواعد) الفاظ اور حروف کا علم ، صرف .

لَہُو صَرْف کَرْنا

سخت مشقت کرنا، اذیت اُٹھانا، دکھ سہنا

عِلْمِ صَرْف و نَحْو

علم القواعد ، زبان کے قواعد و ضوابط کا علم .

جِسمی صَرْف

رک : جسمی اصراف.

اَشیائے صَرْف

وَقت صَرْف کَرنا

وقت خرچ کرنا، کسی کام میں وقت دینا

جِیو صَرْف کَرنا

جان گنوانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَرْف کے معانیدیکھیے

صَرْف

sarfसर्फ़

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: اخراجات

اشتقاق: صَرَفَ

صَرْف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خرچ، استعمال، (کرنا یا ہونا کے ساتھ)
  • تمام، ختم، بسر (بیشتر عمر کے ساتھ مستعمل)
  • خرچہ، مصارف، لاگت

    مثال - زمین کی قوت تھوڑے صرف سے بہت دنوں قائم رہتی ہے

صفت

  • (مجازاً) مصروف، مشغول

اسم، مؤنث

  • (قواعد) وہ علم جس میں کلمے کی اصل، اشتقاق اور اس کے اعراب وغیرہ سے بحث کی جاتی ہے، وہ علم جو الفاظ کی ساخت سے بحث کرتا ہے، فعل کے صیغوں کی گردان، علم صرف، نحو کی ضد

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَرْف

حد سے آگے بڑھنا، مراد غیر ضروری خرچ، بیہودہ خرچ، فضول اور زائد خرچ

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sarf

Noun, Masculine

Adjective

  • (Metaphorically) passing, using, employing

Noun, Feminine

सर्फ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़र्च, उपयोग (करना या होना के साथ )
  • अंत, समाप्त (प्रायः उम्र के साथ प्रयुक्त )
  • व्यय, लागत

    उदाहरण - ज़मीन की क़ुव्वत थोड़े सर्फ़ से बहुत दिनों तक क़ाएम रहती है

विशेषण

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ( व्याकरण) वह ज्ञान जो शब्द की उत्पत्ति, उसके व्युत्पत्ति और उसके मात्राओं आदि पर चर्चा करता है, भाषा और इसकी संरचना और नियमों का अध्ययन, वह ज्ञान जो शब्दों की संरचना, व्याकरणिक विरोधाभासों पर चर्चा करता है, व्याकरण की एक शाखा, पदव्याख्या, व्याकरण

صَرْف کے مترادفات

صَرْف کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَرْف)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَرْف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words