تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَگَرْف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَگَرْف کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
موضوعات: تصوف
شَگَرْف کے اردو معانی
صفت
- نادر، کم یاب
- تعجب خیز، حیرت انگیز، عجیب و غریب، شگفت انگیز، عجیب، انوکھا
- تنو مند، بزرگ، ہیکل، سطبر
- طاقت ور، قوی، ںیرو، توانا
- خوب، اعلیٰ، عمدہ
- والا شان، علی مرتبہ، بزرگوار، صاحب شکوہ
- خوبصورت، حسین، زیبا، جمیل
- نازنین، محبوب
- پسندیدہ، مرغوب، مطبوع
- (تصوف) بزرگ، بلند مرتبت شخص، رند خدا مست، صوفی صافی
English meaning of shagarf
शगर्फ़ के हिंदी अर्थ
شَگَرْف کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَگَرْف)
شَگَرْف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔